Browsing Category

پاکستان

بچوں کی فلاح کے لیے محکمہ بلدیات اور یونیسف کا مشترکہ اقدام

محکمہ بلدیات اور یونیسف کے درمیان بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔ اجلاس میں چائلڈ فرینڈلی کمیونٹی انیشی ایٹو شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس کا مقصد بچوں کے لیے محفوظ، صحت مند اور جامع ماحول فراہم کرنا ہے۔ منصوبے کے…

معدنیات شعبے میں پیشہ ورانہ امتحانات کے شیڈول کا اعلان

انسپکٹوریٹ آف مائنز خیبرپختونخوا نے سیکنڈ کلاس مائنز مینیجر اور سروئیر سرٹیفکیٹ امتحانات کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق سیکنڈ کلاس مائنز مینیجر کا امتحان 8 سے 12 جون جبکہ سروئیر سرٹیفکیٹ امتحان 16 سے 18 جون 2026 کو منعقد…

امتحانی نظام میں نقل کے خاتمے کے لیے سخت اقدامات کا فیصلہ

صوبائی وزیر ابتدائی و ثانوی تعلیم کی زیر صدارت اجلاس میں میٹرک امتحانات میں نقل کی روک تھام کے لیے جامع حکمت عملی بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں کہا گیا کہ امتحانی نظام میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے سخت نگرانی، طلبہ کی مکمل چیکنگ اور…

کنزیومر ریوارڈز اسکیم: شفاف نظام کے تحت انعامات کی تقسیم

مشیر خزانہ کی زیر صدارت تقریب میں خیبرپختونخوا ریونیو اتھارٹی کی کنزیومر ریوارڈز اسکیم کے تحت کامیاب افراد میں انعامات تقسیم کیے گئے۔ دوسری قرعہ اندازی میں پچاس خوش نصیب افراد کا انتخاب کیا گیا۔ حکام کے مطابق اسکیم کا مقصد شہریوں کو درست…

آئندہ مالی سال کی ترجیحات: نوجوانوں کی ترقی اور ڈیجیٹل نظام پر زور

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں آئندہ مالی سال 2026-27 کے ترقیاتی پروگرام اور بجٹ ترجیحات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں نوجوانوں کو بااختیار بنانے کو مرکزی ترجیح قرار دیا گیا جس میں معیاری تعلیم، ہنرمندی،…

خیبرپختونخوا اسمبلی: واٹر سپلائی اسکیموں اور آبپاشی منصوبوں پر پیش رفت

عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم پشاور میں خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وقفہ سوالات کے دوران محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ اور آبپاشی سے متعلق اہم امور زیر بحث آئے۔ لکی مروت میں واٹر سپلائی اسکیموں کی صورتحال پر صوبائی وزیر نے بتایا کہ…

پشاور لٹریری فیسٹیول اختتام پذیر، دو روزہ سرگرمیاں مکمل

پشاور 22 اپریل 2026 پشاور: نشتر ہال میں منعقدہ پشاور لٹریری فیسٹیول کا تیسرا ایڈیشن دو روزہ ادبی، فکری اور ثقافتی سرگرمیوں کے بعد اختتام پذیر ہوگیا۔ فیسٹیول میں نوجوانوں، طلبہ، ادیبوں اور فنکاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جہاں علمی مباحث…

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام چیئرپرسن کا مظفرآباد دورہ، زرعی کانفرنس میں شرکت اور فلاحی مراکز کا معائنہ

مظفرآباد، 22 اپریل: چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی دعوت پر مظفرآباد میں منعقدہ زرعی کانفرنس 2026 میں شرکت کی۔ کانفرنس میں زرعی ترقی، لائیو اسٹاک اور…

خلیجی خطے میں نیا تنازع، ایران اور یو اے ای آمنے سامنے

منظر نقوی ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کی جانب سے متحدہ عرب امارات پر افراد کو “مبہم اور بے بنیاد وجوہات” کے تحت حراست میں لینے پر حالیہ تنقید نے ایک بار پھر خلیجی خطے میں اعتماد کی نازک صورتحال کو نمایاں کر دیا ہے۔ ایسے…

افغان مہاجرین کی واپسی: گورنر خیبرپختونخوا کا اجلاس، 20 لاکھ افراد کی واپسی رپورٹ

پشاور، 22 اپریل: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت صوبے میں افغان مہاجرین کی موجودہ صورتحال سے متعلق ایک اہم اجلاس گورنر ہاؤس میں منعقد ہوا، جس میں کمشنر افغان ریفیوجیز شکیل صافی نے تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس میں ہلال احمر ضم…