Browsing Category
پاکستان
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی اور افغانستان کے سفیر سردار احمد شکیب کے درمیان ٹیلی فونک…
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی اور افغانستان کے سفیر سردار احمد شکیب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں افغان مہاجرین کی واپسی اور دوطرفہ تعاون کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
گفتگو کے دوران پشاور میں قائم…
امریکہ۔ایران مذاکرات، پاکستان کی سفارتی کامیابیاں
فرحان خان
مغربی ایشیا کے بدلتے ہوئے جغرافیائی و منظرنامے اور خصوصاً امریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی اور مذاکرات کے پس منظر میں پاکستان ایک اہم سفارتی کردار کے طور پر ابھرا ہے، ۔ کئی چیلنجز کے باوجود، پاکستان کی فعال سفارت کاری نے…
وفاقی محتسب کی کارروائی، نادرا مسئلہ حل، شہری کے قانونی حقوق بحال
سوات: وفاقی محتسب سیکرٹریٹ سوات نے عوامی شکایت پر فوری کارروائی کرتے ہوئے نادرا کی مبینہ بدانتظامی کا نوٹس لیا اور شہری کے بنیادی و قانونی حقوق کی بحالی کو یقینی بنا دیا۔
تفصیلات کے مطابق شکایت گزار محمد خان ولد پردیس خان، سکنہ ہوا ڈیری،…
اسلام آباد میں فول پروف سکیورٹی، بڑے پیمانے پر گرینڈ سرچ آپریشنز جاری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس کے احکامات پر شہر بھر میں فول پروف سکیورٹی کے تحت بڑے پیمانے پر گرینڈ کومبنگ اور سرچ آپریشنز جاری ہیں۔
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق…
تیز رفتاری کا انجام: ایک لمحہ، ایک حادثہ
🌟 محمد زیب 🌟
چارسدہ کے علاقے عمرزئی سے پشاور ایئرپورٹ جاتے ہوئے صبح 6 بجے ایک گاڑی تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہو گئی۔ راستے میں اچانک ایک کتا سامنے آ گیا، جس سے ٹکرانے کے بعد ڈرائیور گاڑی پر قابو نہ رکھ سکا اور حادثہ پیش آیا۔
یہ…
یومِ ارض پر مریم نواز کا پیغام، زمین کے تحفظ کیلئے قومی عزم کی اپیل
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے یومِ ارض کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں زمین کے تحفظ اور ماحولیاتی بہتری کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ زمین کو سرسبز بنانا موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف سب سے مؤثر ہتھیار ہے۔ انہوں نے عوام سے اپیل…
غیر رسمی تعلیم کے فروغ کیلئے اساتذہ کی تربیت ناگزیر، سیکرٹری تعلیم کا ترلائی دورہ
(عسکر انٹرنیشنل رپورٹ)
اسلام آباد: وفاقی سیکرٹری تعلیم ندیم محبوب نے ترلائی اسلام آباد میں غیر رسمی تعلیم کے اساتذہ کی کلسٹر سطح کی تربیتی نشست کا دورہ کیا اور ملک بھر میں اسکول سے باہر بچوں کیلئے معیاری تعلیم کی فراہمی کے عزم کا اعادہ…
وفاقی محتسب کا بڑا اقدام، خاتون کو بینوولنٹ فنڈ اور بقایاجات کی ادائیگی یقینی
اسلام آباد: وفاقی محتسب کے مؤثر احکامات پر درخواست گزار بی بی ثمینہ کو ماہانہ بینوولنٹ فنڈ جاری کر دیا گیا جبکہ بقایاجات کی مد میں ایک لاکھ اکہتر ہزار سات سو روپے کی رقم بھی ادا کروا دی گئی۔ یہ اقدام شہریوں کی شکایات کے فوری ازالے میں وفاقی…
ضلع لسبیلہ کی تحصیل بیلہ شہر میں قدیم ترین اور تاریخی سنگلاخ سر سبز پہاڑوں کے درمیان ہنگلاج ماتا…
(تحریر: عبدالحمید مگسی)
حب: ضلع حب اور لسبیلہ بلوچستان کا ایک نہایت ہی خوبصورت ترین، دلکش، قدرتی حسن، نعمت، دولت ، خوبصورت ترین پہاڑی سلسلوں اور ساحل سمندر شہروں میں سے ایک ہے جو اپنی مثال آپ سمجھا اور جانا جاتا ہے۔
مزہب، سیر…
ایچ آئی وی کیسز میں اضافہ، سندھ حکومت پر سخت تنقید
کراچی: پاکستان تحریکِ انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے صوبے بھر میں ایچ آئی وی کے بڑھتے ہوئے کیسز پر شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے حکومتی نااہلی قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ لاڑکانہ سے کراچی تک ایچ آئی وی کا پھیلاؤ…
