Browsing Category
پاکستان
کراچی سی ویو پر شہریوں کی تفریح، گھڑ سواری کا دلکش منظر
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی، 19 اپریل 2026:
کراچی کے سی ویو بیچ پر اتوار کے روز گرمائی شام کے دوران شہریوں کی بڑی تعداد نے ساحلی تفریح کا بھرپور لطف اٹھایا، جہاں خوشگوار موسم میں ساحل ایک دلکش تفریحی مقام کا منظر پیش کرتا رہا۔
تفریح…
کراچی سی ویو پر سی شیل ہوم ڈیکور کی خریداری کے لیے شہریوں کا رش
انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی، 19 اپریل 2026:
کراچی کے سی ویو بیچ پر اتوار کے روز شہریوں اور سیاحوں کی بڑی تعداد نے سمندر کنارے لگے سی شیل ہوم ڈیکور اسٹالز کا رخ کیا، جہاں ہاتھ سے بنی آرائشی اشیاء نے خاص توجہ حاصل کی۔
سی ویو کی پُررونق فضا میں…
کراچی میں سوئی گیس لوڈ شیڈنگ کے خلاف شہریوں کا پریس کلب پر احتجاج
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی، 19 اپریل 2026:
الیاس گوٹھ ابراہیم حیدری کالونی کے رہائشیوں نے طویل عرصے سے جاری سوئی گیس لوڈ شیڈنگ کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
مظاہرین نے گیس کی مسلسل عدم فراہمی پر شدید مایوسی کا اظہار…
کراچی سائٹ ایریا میں فیکٹری گودام میں خوفناک آگ، ریسکیو آپریشن جاری
انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی، 19 اپریل 2026:
کراچی کے سائٹ صنعتی علاقے میں ایک فیکٹری کے گودام میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے بعد علاقے میں دھوئیں کے گہرے بادل چھا گئے اور صورتحال شدید افراتفری کا شکار ہو گئی۔
اطلاعات کے مطابق آگ نے…
کراچی کے ماہی گیر بڑھتی ہوئی گرمی کے درمیان روزانہ کیچ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
کراچی، 19 اپریل: سی ویو ساحل پر شدید گرمی کے باوجود ماہی گیر روزانہ کی بنیاد پر اپنی مچھلی پکڑنے کی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں، جہاں سمندر کی لہروں کے درمیان ان کی محنت اور جدوجہد کا منظر دیکھنے میں آیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق چند افراد نے…
پشاور لٹریری فیسٹیول سیزن III کی تیاریاں مکمل، دو روزہ ادبی سرگرمیوں کا آغاز آج سے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 20 اپریل: خیبرپختونخوا کا دارالحکومت ایک بار پھر علم و ادب کی سرگرمیوں کا مرکز بننے جا رہا ہے جہاں پشاور لٹریری فیسٹیول کے تیسرے سیزن کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ دو روزہ فیسٹیول کا آغاز آج سے ہوگا۔…
وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، خطے میں امن پر تبادلہ خیال
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 19 اپریل: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی، جس میں خطے کی صورتحال اور امن و استحکام کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم آفس کے…
مردان جلسہ عوامی اعتماد کا اظہار قرار
پشاور، 19 اپریل: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ شفیع جان نے کہا ہے کہ مردان میں منعقد ہونے والا پاکستان تحریک انصاف کا بڑا عوامی جلسہ بانی چیئرمین عمران خان پر عوام کے اعتماد اور مقبولیت کا واضح ثبوت ہے۔…
لاہور میں نیشنل میراتھن اور سائیکل ریس، ہزاروں افراد کی شرکت
لاہور، 19 اپریل: صوبائی دارالحکومت لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب نیشنل میراتھن اور سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کر کے بھرپور جوش و خروش کا مظاہرہ کیا۔
تقریب میں سائیکلسٹ اور دوڑنے والے افراد نے شہر کی ایک بڑی…
صادق آباد: سرچ آپریشن، شراب برآمد، دو ملزمان گرفتار
رحیم یارخان: تھانہ صدر صادق آباد پولیس نے سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سرچ آپریشن کے دوران بھٹیوں سے شراب برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
اے ایس پی صادق آباد انعام اللہ کی نگرانی میں ایس ایچ او غازی ضیاء چانڈیہ اور…
