Browsing Category
پاکستان
رحیم یارخان: چھ تھانوں میں نئے ایس ایچ اوز تعینات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
رحیم یارخان: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عرفان علی سموں نے ضلع کے چھ تھانوں میں نئے ایس ایچ اوز تعینات کر دیے۔ تعینات ہونے والوں میں انسپکٹر شمن رام، تبسم شہید، عارف چانڈیہ (اسلام گڑھ)، رانا آصف (اقبال آباد)، جام راحت سہجہ،…
مردان میں حکومت پر شدید تنقید، پچاس ارب روپے ترقیاتی پیکج کا اعلان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
مردان: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے مردان میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ضلع کے لیے پچاس ارب روپے کے جامع ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا اور کہا کہ صوبائی حکومت عمران خان کے وژن کے مطابق…
وزیر داخلہ و قانون سندھ ضیاء الحسن لنجار کی ایس ایس پی آفس سکھر آمد
پولیس لاڑکانہ/سکھر رینج 19 اپریل 2026.
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے ایس ایس پی آفس سکھر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے سیف سٹی پروجیکٹ کے تحت جاری ترقیاتی و تکنیکی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔
دورے کے دوران ڈی آئی جی…
شہید بینظیرآباد میں منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں گٹکا برآمد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
شہید بینظیرآباد، 19 اپریل 2026: شہید بینظیرآباد پولیس نے ایئرپورٹ تھانے کی حدود میں کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی جس کے دوران ملزم شاہد علی…
طلبہ یونین کی بحالی باشعور قیادت کے لیے ضروری ہے: صاحبزادہ وسیم حیدر
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 19 اپریل 2026: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ صاحبزادہ وسیم حیدر نے کہا ہے کہ طلبہ یونین پر مسلسل پابندی ملک میں نئی اور باشعور قیادت کے راستے میں رکاوٹ ہے۔
تنظیمی دورے کے دوران خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…
لاہور میں شدید گرمی، شہری نہر میں نہا کر لطف اندوز
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 19 اپریل 2026: لاہور کے علاقے جلو موڑ کے قریب اتوار کے روز شدید گرمی کے باعث شہری نہر میں نہا کر موسم کی شدت کم کرنے کی کوشش کرتے نظر آئے۔
مقامی افراد بڑی تعداد میں نہر کے کنارے جمع ہوئے جہاں ٹھنڈے اور تیز…
لاہور میں کسانوں کی گندم کی کٹائی، فصل کی صفائی کا عمل جاری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 19 اپریل 2026: لاہور کے علاقے مولانا شوکت علی روڈ پر کسانوں کو گندم کی کٹائی اور اس کی صفائی کے عمل میں مصروف دیکھا گیا۔
کسان جدید تھریشر مشینوں کے ذریعے گندم کے دانے الگ کر رہے تھے جبکہ مزدور ڈنٹھل مشین میں…
کراچی میں ڈیری، زراعت اور لائیو اسٹاک نمائش کا انعقاد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی، 19 اپریل 2026: کراچی ایکسپو سینٹر میں ڈیری، زراعت اور لائیو اسٹاک کی نمائش منعقد کی گئی جس میں جدید زرعی طریقوں، لائیو اسٹاک کی ترقی اور غذائی تحفظ سے متعلق امور پر روشنی ڈالی گئی۔
صوبائی وزیر تعلیم سید سردار…
روہڑی کینال سے دو کمسن بھائیوں کی لاشیں برآمد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
سکھر، 19 اپریل 2026: روہڑی کینال میں تین روز قبل ڈوبنے والے دو کمسن بھائیوں کی لاشیں ریسکیو ٹیموں نے طویل سرچ آپریشن کے بعد برآمد کر لی ہیں۔
حکام کے مطابق چھ سالہ شہزیب اور چار سالہ شہزاد کی لاشیں پیشہ ور غوطہ خوروں…
ملتان میں تاجروں کا صفائی اور بجلی کی بندش کے خلاف احتجاج
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ملتان، 19 اپریل 2026: اتوار کے روز ملتان میں تاجروں اور دکانداروں نے صفائی کی خراب صورتحال اور بجلی کی بار بار بندش کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سڑکیں بلاک کر دیں اور ٹائر جلا کر اپنے غم و غصے کا اظہار کیا۔
مظاہرین کی بڑی…
