Browsing Category

پاکستان

 ایران صورتحال پر اعلیٰ سطح اجلاس، امریکی صدر کا فیلڈ مارشل سے رابطہ

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی صورتحال پر اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کی جس میں آبنائے ہرمز اور تہران سے جاری مذاکرات پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں امریکی نائب صدر، وزیر خارجہ، دفاعی حکام، خزانہ، اور انٹیلی جنس اداروں کے…

گنداخہ میں بزرگ شخصیت محمد عثمان لاشاری انتقال کر گئے

گنداخہ، 19 اپریل — تحصیل گنداخہ کے گوٹھ حاجی علی محمد لاشاری سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیت محمد عثمان لاشاری قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ مرحوم ایک نہایت پرہیزگار، شفیق اور مخلص انسان تھے، جنہوں نے اپنی زندگی خدمتِ خلق اور اپنے خاندان کی…

پیپلز پارٹی خواتین ونگ کے اجلاس میں تنظیمی فعالیت پر زور

پشاور، 19 اپریل — روبینہ خالد کی زیر قیادت پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا خواتین ونگ کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں تنظیمی امور اور آئندہ حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں نیلوفر بابر، آشبر جدون، شازیہ طہماس، مہر سلطانہ سمیت دیگر…

اسلام آباد سے پہلی حج پرواز روانہ، فضائی آپریشن کا آغاز

اسلام آباد، 19 اپریل — اسلام آباد سے “روٹ ٹو مکہ” منصوبے کے تحت پہلی حج پرواز 270 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ ہوگئی، جس کے ساتھ حج 2026 کے فضائی آپریشن کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ سعودی ایئرلائن کی پرواز SV-5723 اسلام آباد انٹرنیشنل…

ٹنڈو آدم میں ختمِ نبوت کانفرنس کا انعقاد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سانگھڑ، 19 اپریل — ٹنڈو آدم میں مرکزی جامع مسجد میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام 45ویں سالانہ ختمِ نبوت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں علماء کرام، سیاسی شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مقررین نے…

کشمور پولیس کی کارروائی، خطرناک ڈاکو گرفتار

کشمور، 19 اپریل — کشمور پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک مبینہ خطرناک ڈاکو کو گرفتار کرلیا اور اس کے قبضے سے چار موٹر سائیکلیں، ایک موبائل فون اور نقد رقم برآمد کرلی۔ یہ کارروائی ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو کی ہدایات پر اے ایس…

بیرون ملک افرادی قوت روانگی میں راولپنڈی سرفہرست

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ راولپنڈی، 19 اپریل — پروٹیکٹوریٹ آف ایمیگرنٹس راولپنڈی نے ملک سے بیرون ملک افرادی قوت بھیجنے میں نمایاں برتری حاصل کرلی، جہاں سال 2025 میں مجموعی 7 لاکھ 63 ہزار 526 پاکستانیوں کی روانگی میں 26.45 فیصد حصہ ڈالا گیا۔…

شبیر احمد شاہ کی رہائی نہ ہونا: حریت کانفرنس کی بھارتی اقدامات پر شدید مذمت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: کل جماعتی حریت کانفرنس (آزاد کشمیر و پاکستان شاخ) نے ممتاز حریت رہنما شبیر احمد شاہ کو بھارتی عدالتوں سے ضمانت ملنے کے باوجود رہا نہ کرنے اور بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کی جانب سے…

اسلام آباد میں گرینڈ سرچ آپریشنز تیز، 597 کارروائیاں، ہزاروں افراد کی جانچ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق آئی جی اسلام آباد کے احکامات پر جرائم پیشہ عناصر اور غیر مقیم افراد کے خلاف وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر مشترکہ گرینڈ کومبنگ سرچ آپریشنز جاری ہیں۔…

پاکستان ایک ذمہ دار، سنجیدہ اور امن پسند ملک کے طور پر دنیا میں اپنا مقام مضبوط کر رہا ہے، انجینئر…

سوات۔ 18 اپریل  وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور صدر پاکستان مسلم لیگ(ن) انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان نے خطے میں امن، استحکام اور مذاکرات کے فروغ کےلیے مسلسل کوششیں کی ہیں،…