Browsing Category

پاکستان

وفاقی وزیر خزانہ کی اے آئی آئی بی کی صدر سے ملاقات، انفراسٹرکچر فنانسنگ اور تعاون پر تبادلہ خیال

اسلام آباد۔18اپریل  :وفاقی وزیر خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب نے ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے بہار اجلاس 2026 کے موقع پر ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کی صدر زو جیا یی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیر خزانہ نے زو جیا یی کو عہدہ…

نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے موقع پر آذربائیجان…

اسلام آباد۔18اپریل  :نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے موقع پر آذربائیجان کے وزیرِ خارجہ جیحون بیراموف سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران علاقائی صورتحال پر مفید تبادلہ خیال کیا گیا اور پاکستان اور…

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سہہ ملکی دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ

انطالیہ۔18اپریل :وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کا سہہ ملکی دورہ مکمل کرکے انطالیہ، ترکیہ سے واپس پاکستان روانہ ہوگئے ۔ ہفتہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انطالیہ ایئرپورٹ پر ترکیہ کے وزارت…

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کے کامیاب دورے کے بعدلاہور پہنچ گئے

لاہور۔18اپریل  :وزیر اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کے کامیاب دورے کے بعد ہفتے کی سہ پہر لاہور پہنچ گئے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ایئرپورٹ پر وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی، سینئر صوبائی وزیر مریم…

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی ملاقات

لاہور۔18اپریل :وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی اور انہیں کامیاب سہ ملکی دورے پر مبارکباد دی۔ ہفتہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کے دوران…

پاکستان اور مصر کا دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ انطالیہ، 18 اپریل: پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے موقع پر مصر کے وزیر خارجہ بدر عبد العاطی سے اعلیٰ سطحی ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک نے باہمی تعلقات کو مزید…

ٹھٹہ پولیس کی کارروائی، دو منشیات فروش گرفتار

ٹھٹہ: پولیس نے منشیات اور گٹکا مافیا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو انتہائی مطلوب ملزمان کو گرفتار کر لیا، جن کے قبضے سے چرس، گٹکا مٹیریل اور گاڑی برآمد کر لی گئی۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ٹھٹہ انسپکٹر زیاد حسین نوناری نے ٹیم کے…

اسلام آباد: موٹر سائیکل چور گروہ گرفتار، ڈرفٹنگ کرنے والے بھی زیرِ حراست

اسلام آباد: انڈسٹریل ایریا پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری میں ملوث دو رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا اور لاکھوں روپے مالیت کی 15 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کر کے اصل مالکان کے حوالے کر دیں۔ پولیس کے مطابق ملزمان کو سیف…

KP کا جائزہ 2026–27 کے ترقیاتی منصوبے، پانی، آبپاشی، سڑکوں پر فوکس

پشاور، 18 اپریل: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت مالی سال 2026-27 کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (اے ڈی پی) سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں پانی، آبپاشی اور مواصلات کے شعبوں میں مجوزہ منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔…

 گلگت بلتستان میں ڈیجیٹل انقلاب کے نئے امکانات، ہواوے کے ساتھ آئی ٹی تعاون پر پیش رفت

اسلام آباد: صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات و انفارمیشن ٹیکنالوجی غلام عباس نے ہواوے ٹیکنالوجیز پاکستان کے دفتر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے کمپنی کے اعلیٰ سطحی وفد سے ملاقات کی۔ ملاقات میں گلگت بلتستان میں جدید ڈیجیٹل انفارمیشن و کمیونیکیشن…