Browsing Category

پاکستان

جو کہا، وہ کر دکھایا

 تحریر: محمد محسن اقبال آج کا پاکستان ایک ایسے عالم میں جہاں اضطراب اور کشمکش کی دھند چھائی رہتی ہے، امن کے ایک روشن مینار کی صورت ابھرا ہے۔ اسے وہ عزت و توقیر نصیب ہو رہی ہے جو اس کی جدید تاریخ میں پہلے کبھی دیکھنے میں نہ آئی۔ مسلسل…

اسپیکر قومی اسمبلی کا بیساکھی پر پیغام، بین المذاہب ہم آہنگی پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بیساکھی کے پُرمسرت تہوار کے موقع پر سکھ برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تہوار بین المذاہب ہم آہنگی، بھائی چارے اور رواداری کے فروغ کا پیغام دیتا ہے۔ اپنے…

پشاور ناردرن بائی پاس منصوبہ، فنڈز کی کمی سے تاخیر کا خدشہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو گورنر ہاؤس میں پشاور ناردرن بائی پاس منصوبہ کی پیش رفت پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ ممبر این ایچ اے خیبرپختونخوا اشفاق احمد اور پراجیکٹ ڈائریکٹر محمد احتشام نے دی۔ حکام…

پشاور میں اے این ایف کا بڑا کریک ڈاؤن، 7.9 کلو چرس برآمد، 2 ملزمان گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے پشاور میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے دو مختلف آپریشنز میں دو ملزمان کو گرفتار کر لیا اور مجموعی طور پر 7.9 کلوگرام چرس برآمد کر لی۔ ترجمان اے این ایف کے…

گورنر خیبرپختونخوا کا موسمیاتی تبدیلی پر فوری اقدامات کا مطالبہ، مشترکہ حکمت عملی پر زور

📰 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور: گورنر ہاؤس پشاور میں ڈائس فورم کے زیر اہتمام موسمیاتی تبدیلی پر ایک اہم سیمینار منعقد ہوا جس میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بطور مہمان خصوصی خطاب کیا۔ گورنر نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی ایک سنگین…

گورنر خیبرپختونخوا سے نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء کی ملاقات، سیکیورٹی اور سفارتکاری پر اہم گفتگو

📰 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور: 19ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء پر مشتمل وفد نے گورنر ہاؤس پشاور کا دورہ کیا اور گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت بریگیڈیئر بلال غفور کر رہے تھے۔ ملاقات کے دوران شرکاء نے…

صدر زرداری کی ہنگری انتخابات میں پیتر مجار کی کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے ہنگری کے پارلیمانی انتخابات میں پیتر مجار کی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ صدر نے کہا کہ نوجوانوں کا انتخابی عمل میں بھرپور کردار خوش آئند ہے، جو جمہوری نظام کی مضبوطی کی…

گھوٹکی پولیس کی کارروائی، مغوی بحفاظت بازیاب، تین ملزمان گرفتار

لاڑکانہ/سکھر، 13 اپریل: گھوٹکی پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دو روز قبل اغوا ہونے والے مغوی محمد اسلام لغاری کو بحفاظت بازیاب کرالیا جبکہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم زخمی حالت میں اور دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے…

پنجاب بھر میں 1431 ٹریفک حادثات، 7 افراد جاں بحق

لاہور، 13 اپریل: ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ (ریسکیو 1122) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1431 ٹریفک حادثات پیش آئے جن میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 1712 زخمی ہوئے۔ ترجمان کے مطابق 765 شدید زخمی افراد کو فوری طور پر قریبی ضلعی و…

وزیر اعظم شہباز شریف کی ہنگری کے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر پیٹر ماجار کو مبارکباد

اسلام آباد۔13اپریل  وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ہنگری کے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر پیٹر ماجار کو مبارکباد دی ہے۔ پیر کو وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے” ایکس “پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان ہنگری کے ساتھ اپنے دوطرفہ تعلقات کو قدر کی…