Browsing Category
پاکستان
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر سندھ نہال ہاشمی کی ملاقات
اسلام آباد۔14اپریل :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر سندھ نہال ہاشمی نے ملاقات کی جس میں انہوں نے امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی اور علاقائی امن کے لئے جاری کوششوں پر وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔…
وزیراعظم کی سکھ برادری کو بیساکھی پر مبارکباد، مذہبی تہواروں کا احترام بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ…
اسلام آباد۔14اپریل :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پنجاب کے روایتی، ثقافتی اور سکھ برادری کے مذہبی تہوار ”بیساکھی “کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف مذاہب کے تہواروں کا احترام بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کا باعث ہے، اسلامی تعلیمات اور…
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی عوامی خدمت کے ایجنڈے کو مزید تیزی سے آگے بڑھانے اور عوامی مسائل کے حل…
اسلام آباد۔14اپریل :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے عوامی خدمت کے ایجنڈے کو مزید تیزی سے آگے بڑھانے اور عوامی مسائل کے حل کو اولین ترجیح دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت عوام کی فلاح و بہبود اور ملک کی معاشی ترقی کے لیے تمام وسائل…
نو تعینات ناظم تعلقات عامہ طارق جمیل درانی نے بطور سربراہ محکمہ باقاعدہ چارج سنبھال لیا
مظفرآباد ( پی آئی ڈی)14 اپریل 2026
نو تعینات ناظم تعلقات عامہ طارق جمیل درانی نے بطور سربراہ محکمہ باقاعدہ چارج سنبھال لیا۔ طارق جمیل درانی محکمہ کے سینئر ترین آفیسر ہیں۔ انہوں نے ایم فل ماس کیمونیکیشن کے علاوہ ایل ایل بھی کی ڈگری بھی حاصل…
شہید بینظیر آباد میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد
شہید بینظیر آباد (14 اپریل): ضلع شہید بینظیر آباد میں پولیس نے دورانِ گشت کارروائی کرتے ہوئے مبینہ ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلے کے بعد ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا جبکہ اس کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
پولیس کے مطابق…
وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور صدر پاکستان مسلم لیگ(ن) خیبر پختونخوا انجینئر…
چارسدہ :
وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور صدر پاکستان مسلم لیگ(ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ پاکستان نہ صرف خطے میں امن کے فروغ کےلیے کوشاں ہے بلکہ امریکہ اور ایران کے درمیان اہم سفارتی عمل میں بھی…
آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کو ہارٹ بائی پاس اور موتیا کی سرجری پر جوائنٹ کمیشن انٹرنیشنل کا گولڈ سیل…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی: آغا خان یونیورسٹی ہسپتال نے دل کی بائی پاس سرجری اور عمر رسیدہ افراد میں موتیا کے علاج کے پروگرامز کے لیے جوائنٹ کمیشن انٹرنیشنل کا گولڈ سیل آف اپروول حاصل کر لیا ہے، جو بین الاقوامی معیارِ کارکردگی پر مسلسل عمل…
گلگت بلتستان کے مقامی افراد ٹول ٹیکس سے مستثنیٰ قرار، شاہراہوں کی بہتری کا فیصلہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
سکردو (14 اپریل 2026) وزیر اطلاعات گلگت بلتستان غلام عباس نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی شاہراہوں کی مرمت اور مؤثر دیکھ بھال کے لیے انہیں نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کے حوالے کرنے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ…
چتھم ہاؤس فیلوشپ: پاکستانی ماہر کے لیے بڑا اعزاز
رپورٹ: علینہ فاطمہ
اسلام آباد: ڈاکٹر حامد خان المشرقی، جو بین الاقوامی اسٹریٹجک امور کے ماہر اور ایوارڈ یافتہ صحافی ہیں، ان کو چتھم ہاؤس (رائل انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل افیئرز) کی جانب سے فیلوشپ سے نوازا گیا ہے، جو پاکستان کے لیے ایک اہم…
آمد، وفاقی وزیر کے اہلخانہ سے اظہارِ تعزیت
ساہیوال، 14 اپریل: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ساہیوال میں وفاقی وزیر برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ پیر سید عمران احمد شاہ کی رہائش گاہ پر آمد کی، جہاں انہوں نے وزیر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
چیئرمین…
