Browsing Category

پاکستان

لاڑکانہ رینج میں ون ویلنگ کے خلاف سخت کریک ڈاؤن، کشمور میں فائرنگ کا ملزم گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاڑکانہ: ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب کی ہدایات پر ون ویلنگ کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ون ویلنگ کو خطرناک کھیل قرار دیتے ہوئے اس میں ملوث افراد کے خلاف…

 پنجاب 24 گھنٹوں کے دوران 1143 ٹریفک حادثات، 11 افراد جاں بحق، 1308 زخمی

لاہور: ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1143 ٹریفک حادثات پیش آئے جن کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق جبکہ 1308 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ٹیموں نے 548 شدید زخمی افراد کو فوری طور پر قریبی ہسپتالوں میں منتقل…

رحیم یار خان کرائم کارنر: مختلف تھانوں کی کارروائیاں، مقابلے، گرفتاریاں اور ریکوریز

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تھانہ آبِ حیات پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ دیگر ساتھی فرار ہو گئے۔ گرفتار ملزم بہاول داد پوترا متعدد سنگین مقدمات میں مطلوب تھا۔ پولیس…

ٹھٹہ پولیس کی بڑی کارروائی، سمندری راستے سے گٹکا اسمگلنگ ناکام، 5 ملزمان گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ٹھٹہ پولیس نے سمندری راستے سے گٹکا مٹیریل اسمگل کرنے کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا اور بھاری مقدار میں ممنوعہ مواد برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق کارروائی تھانہ کیٹی بندر کی حدود چوہدری احمد جت…

کراچی سمیت سندھ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسم گرم اور بارشوں کی پیشگوئی

کمیت سندھ اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں آج سے منگل تک درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کاروں کے مطابق بحیرۂ عمان کے قریب اینٹی سائیکلونک گردش کے باعث سمندری ہوائیں متاثر ہو سکتی ہیں جس سے موسم زیادہ گرم رہنے…

وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا وساکھی میلے پر سکھ یاتریوں کا خیرمقدم، فول پروف سکیورٹی کا اعلان

لاہور، 11 اپریل — وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے وساکھی میلے کے موقع پر سکھ یاتریوں کو پنجاب آمد پر خوش آمدید کہتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت مہمانوں کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔ انہوں نے کہا کہ وساکھی پنجاب کا تاریخی اور ثقافتی تہوار…

وزیراعلیٰ مریم نواز کے ایکس پیغامات: پاکستان عالمی سطح پر قائدانہ کردار ادا کر رہا ہے

لاہور، 11 اپریل — وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اپنے ایکس پیغامات میں کہا ہے کہ پاکستان آج عالمی سطح پر ایک ذمہ دار اور قائدانہ کردار ادا کر رہا ہے، جو پوری قوم کیلئے فخر کا لمحہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم…

وساکھی میلہ: وزیراعلیٰ مریم نواز کا سکھ یاتریوں کو شاندار استقبال، خصوصی انتظامات کی یقین دہانی

لاہور، 11 اپریل — وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وساکھی میلے میں شرکت کیلئے آنے والے سکھ یاتریوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب امن، محبت اور رواداری کی سرزمین ہے جہاں ہر مہمان کو عزت اور احترام حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ سکھ…

وزیراعلیٰ مریم نواز کا وفاقی وزیر عمران احمد شاہ کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

لاہور، 11 اپریل — وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وفاقی وزیر عمران احمد شاہ کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی…

وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کی ہفتہ وار رپورٹ طلب، 51 شہروں کے منصوبوں پر سخت…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 11 اپریل — وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کی ہفتہ وار رپورٹ طلب کرتے ہوئے تمام ترقیاتی منصوبوں کی سخت نگرانی کا حکم دے دیا ہے۔ انہوں نے محکمہ لوکل گورنمنٹ کو ہدایت کی کہ 51 شہروں میں…