Browsing Category

پاکستان

کمشنر او پی سی پنجاب ثمن رائے کی قیادت میں ایک نئی تاریخ

کالم نگار: قربان فاروقی پنجاب کی مٹی ہمیشہ سے محبت، محنت اور مہمان نوازی کی پہچان رہی ہے۔یہی وہ دھرتی ہے جس نے لاکھوں لوگوں کو نہ صرف اپنے دامن میں پالا بلکہ انہیں دنیا کے کونے کونے تک پہنچنے کا حوصلہ بھی دیا۔ آج جب ہم اوورسیز پاکستانیوں…

اسلام آباد مذاکرات کا آغاز، وزیرِاعظم کی امریکی نائب صدر سے اہم ملاقات

اسلام آباد، 11 اپریل 2026: اسلام آباد مذاکرات کے آغاز کے موقع پر وزیرِاعظم شہباز شریف نے ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس سے اہم ملاقات کی۔ امریکی نائب صدر کے ہمراہ خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر بھی موجود تھے۔…

نور خان ایئر بیس پر ایرانی وفد کی آمد، اعلیٰ سطح استقبال

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: اعلیٰ سطحی ایرانی وفد ہفتہ کے روز پاکستان پہنچ گیا، دو طیارے بحفاظت نور خان ایئر بیس پر لینڈ کر گئے جہاں سخت سیکیورٹی اور شاندار استقبالی انتظامات کیے گئے تھے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے معزز…

دھندلا اعتبار اور  ثالثی کا بوجھ

 تحریر: محمد محسن اقبال ایک وقت تھا جب جنگوں کی تباہ کاریوں سے تھکی ہوئی دنیا نے ایک چھت کے نیچے جمع ہو کر اقوام متحدہ کی بنیاد رکھی۔ مقصد نہایت سادہ مگر عظیم تھا۔ اقوام اب بے لگام جنگوں کی طرف نہیں بڑھیں گی۔ اختلافات کو ایک مشترکہ فورم…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عوامی ریلیف کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان ، امن…

اسلام آباد۔11اپریل :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عوامی ریلیف کے لیے پٹرول کی قیمت میں 12 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 135 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرول اب 378 روپے سے کم ہو کر 366 روپے اور ڈیزل 520 روپے سے کم ہو کر 385…

اسلام آباد: پاک بحریہ کے ریسکیو آپریشن پر امیر مقام کا خراجِ تحسین

اسلام آباد: وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام نے شمالی بحیرۂ عرب میں ہنگامی امدادی کارروائی کے دوران غیر ملکی عملے کو بحفاظت ریسکیو کرنے پر پاک بحریہ کو خراجِ تحسین پیش…

اسپیکر قومی اسمبلی کا پاک بحریہ کے ریسکیو آپریشن پر خراجِ تحسین

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے شمالی بحیرۂ عرب میں پاک بحریہ کے کامیاب سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کو سراہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے پاک بحریہ کی بروقت کارروائی قابلِ تحسین ہے۔ اسپیکر کے…

اسپیکر قومی اسمبلی کا ویمنز فٹبال ٹیم کو خراجِ تحسین

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے فیفا سیریز 2026 میں شاندار کارکردگی پر پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو مبارکباد دی ہے اور 8-0 کی تاریخی فتح کو قومی فخر قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ کامیابی کھلاڑیوں…

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ اعلان کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 366 روپے 41 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ اسی طرح ڈیزل کی…

وزیراعظم شہبازشریف کا ڈیزل 135 روپے اور پیٹرول 12 روپے سستا کرنے کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے ڈیزل 135 روپے اور پیٹرول 12 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان کر دیاہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 520 روپے سے کم ہو کر 385 روپے جبکہ پیٹرول کی قیمت 378 روپے سے کم ہو کر 366 روپے ہو جائے گی ، نئی قیمتوں کا اطلاق آ ج رات…