Browsing Category

پاکستان

ملک بھر میں اے این ایف کا کریک ڈاؤن، 164 کلو منشیات برآمد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 8 کارروائیوں میں 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ 2 کروڑ 62 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 164.38 کلوگرام منشیات برآمد کر…

گلگت بلتستان میں جشنِ بہاراں، سیاحت و ثقافت کو فروغ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت بلتستان: بہار کی آمد کے ساتھ ہی گلگت بلتستان میں سیاحتی اور ثقافتی سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا ہے، جہاں چیری بلاسم کے کھلتے پھول، برف پوش پہاڑ اور سرسبز وادیاں سیاحوں کو اپنی جانب متوجہ کر رہی ہیں۔ اسی سلسلے میں…

گلگت بلتستان میں بہار کی امد؛ گوجال ہنزہ میں جشن بہاراں کی تقریب

گلگت بلتستان میں بہار کی آمد کے ساتھ ہی مختلف ثقافتی اور سیاحتی سرگرمیوں کا آغاز ہو جاتا ہے، جہاں چیری بلاسم کے کھلتے پھول، برف پوش پہاڑوں کے دامن میں واقع سرسبز وادیاں اور شفاف جھیلیں دیکھنے کے لیے ملک بھر اور بیرونِ ملک سے سیاح گلگت…

خیبرپختونخوا: معاشی بحران اور سیاسی صورتحال پر 9 اپریل احتجاج کا اعلان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور/اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 9 اپریل 2022 سے 9 اپریل 2026 کے دوران ملک کی سیاسی و معاشی سمت میں نمایاں تبدیلی آئی ہے جس پر قومی سطح پر سنجیدہ غور و فکر ضروری ہے۔ انہوں نے…

قومی اسمبلی کا اجلاس منگل 11 بجے تک ملتوی

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس آئندہ نشست تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق اجلاس کی کارروائی کو باضابطہ طور پر 7 اپریل بروز منگل صبح 11 بجے تک موخر کیا گیا۔ اجلاس کے دوران پارلیمانی کارروائی کے مختلف امور زیرِ غور آئے…

پاکستان اور مصر کی مشترکہ انسدادِ دہشت گردی مشق، دفاعی تعاون کے نئے دور کا آغاز

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاکستان اور مصر کی افواج کے درمیان مشترکہ انسدادِ دہشت گردی فوجی مشق "تھنڈر ٹو" کا آغاز ہو گیا ہے۔ دو ہفتوں پر مشتمل یہ مشق 6 اپریل 2026 کو اسپیشل آپریشنز اسکول چرَت میں…

عالمی یومِ صحت: صحت مند معاشرہ ترقی کی ضمانت قرار

اسلام آباد: عالمی یومِ صحت کے موقع پر اسلام آباد کریسنٹ لائنز کلب کے زیرِ اہتمام ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں پارلیمانی سیکریٹری برائے وزارتِ ثقافت و قومی ورثہ ڈاکٹر فرح ناز اکبر نے مہمانِ خصوصی کے طور پر شرکت کی۔ تقریب میں سابق چیف…

ریجیم چینج کے بعد ملک تنزلی کا شکار ہے، سہیل آفریدی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 9 اپریل کو دنیا کو بتایا جائے گا کہ پاکستان 2022 میں کہاں کھڑا تھا اور آج کس صورتحال سے گزر رہا ہے۔ پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب…

خیبرپختونخوا میں فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، غیر معیاری جوس اور مضر صحت قیمہ برآمد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور: خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے صوبے بھر میں غیر معیاری خوراک کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے مردان اور سوات میں بڑی کامیابیاں حاصل کر لیں۔ ترجمان کے مطابق مردان میں ایک جوس یونٹ پر چھاپے…

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ کا منڈان بکاخیل بنوں میں نادرا دفتر پر حملے کا نوٹس، شدید مذمت

پشاور، 6 اپریل: خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے منڈان بکاخیل بنوں میں نادرا دفتر پر حملے کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے حملے میں پولیس اہلکار اور سکیورٹی گارڈ کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے…