Browsing Category
پاکستان
القادر ٹرسٹ مقدمہ: اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ملتوی، علیمہ خان کا فوری سماعت کا مطالبہ
اسلام آباد:
عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف القادر ٹرسٹ مقدمے کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیر کے روز ہونا تھی، تاہم عدالت کی کارروائی غیر متوقع طور پر ملتوی کر دی گئی۔
عدالتی ذرائع کے مطابق مقررہ وقت پر دستیابی نہ ہونے…
اے این ایف کا ملک بھر میں کریک ڈاؤن، 220 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد، 8 ملزمان گرفتار
اسلام آباد: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کیا ہے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق 7 مختلف کارروائیوں کے دوران 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ 8 کروڑ 29…
ٹھٹہ: پولیس کی بڑی کارروائی، شراب و بیئر کی بڑی کھیپ برآمد، 2 سپلائر گرفتار
ٹھٹہ، 5 اپریل 2026: جھمپیر پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے شراب اور بیئر کی بڑی کھیپ کی سپلائی ناکام بنا دی اور دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق جھمپیر تا نوری آباد لنک روڈ پر ٹرائیکا کمپنی کے قریب کارروائی کے دوران…
شہید بینظیر آباد: پولیس مقابلے میں خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
شہید بینظیر آباد، 5 اپریل 2026: قاضی احمد کے علاقے میں دورانِ گشت پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک خطرناک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ دو ساتھی فرار ہو گئے۔
پولیس کے مطابق کارروائی ایس…
سوشل میڈیا پر گردش کرتی ہوٸی وڈیو/ خبر جس میں ندیم حسین شیدی قتل والے معاملے پر ڈی آٸی جی لاڑکانہ…
✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 05 اپریل 2026.
سوشل میڈیا پر گردش کرتی ہوٸی وڈیو/ خبر جس میں ندیم حسین شیدی قتل والے معاملے پر ڈی آٸی جی لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کا سخت نوٹس۔
ڈی ایس پی…
ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ کی بڑی کارروائی گٹکا و منشیات فروش 16 ملزمان گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ٹھٹہ: ضلع ٹھٹہ میں منشیات اور گٹکا فروشوں کے خلاف جاری خصوصی مہم کے دوران پولیس نے 27 مارچ سے 5 اپریل 2026 تک مجموعی طور پر 16 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی مختلف تھانوں کی سطح پر انفارمیشن لسٹ میں شامل مشتبہ…
حیدرآباد: بیریت آباد کے مکینوں کی مبینہ غیر قانونی سرگرمیوں پر تشویش، کارروائی کا مطالبہ
حیدرآباد – عسکر رپورٹ:
حیدرآباد کے بیریت آباد علاقے، مجید درباری اسکول کے قریب کے رہائشیوں نے ایک مکان میں مبینہ طور پر غیر قانونی اور غیر اخلاقی سرگرمیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
مکینوں کے مطابق رات کے اوقات میں مشکوک اجتماعات کے…
اسلام آباد پولیس کے ایسٹر پر فول پروف سکیورٹی انتظامات، 2000 سے زائد اہلکار تعینات، چرچز اور اہم…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: مسیحی برادری کے مذہبی تہوار ایسٹر کے موقع پر اسلام آباد پولیس نے شہر بھر میں فول پروف سکیورٹی اور ٹریفک انتظامات کو یقینی بنایا۔ ترجمان پولیس کے مطابق 2000 سے زائد افسران و اہلکار ڈیوٹی پر تعینات رہے تاکہ…
کشمور میں مبینہ پولیس زیادتی، شہری سے رشوت لینے کا الزام
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کشمور: ڈھرکی کے رہائشی ایک شہری نے مبینہ طور پر پولیس زیادتی اور رشوت لینے کا الزام عائد کیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق شہری کو ایک بوتل شراب رکھنے کے الزام میں تھانے لے جایا گیا، جہاں اسے چار گھنٹے تک بٹھایا گیا۔ بعد ازاں…
کندھ کوٹ میں ملاوٹ شدہ دودھ کے خلاف احتجاج، این آئی سی وی ڈی یونٹ کا مطالبہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کندھ کوٹ: جماعت اسلامی اور دیگر تنظیموں کے کارکنان سمیت شہریوں نے کندھ کوٹ میں غیر معیاری اور کیمیکل ملا دودھ فروخت ہونے کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ ملاوٹ شدہ دودھ فروخت کرنے…
