Browsing Category
پاکستان
جامشورو پولیس کی کارروائی، گٹکا برآمد، ملزم گرفتار
جامشورو: ڈسٹرکٹ پولیس جامشورو نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے گٹکا کی بڑی کھیپ برآمد کرلی اور ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق ایس ایس پی جامشورو ظفر صدیق چھانگا کے خصوصی احکامات پر ایس ایچ او آمری سلیمان لاشاری کی…
کشمور قتل کیس میں ٹارگٹڈ آپریشن، لاڑکانہ رینج میں پولیس کی سخت کارروائی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاڑکانہ / کشمور / قمبر، 5 اپریل: لاڑکانہ رینج پولیس نے کشمور کے تھانہ تنگوانی کی حدود میں روشن گبول قتل کیس میں مطلوب ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
پولیس کے مطابق تقریباً تین ماہ قبل درج مقدمہ میں…
اسپیکر ایاز صادق کا ایسٹر پر پیغام، اقلیتی حقوق کے عزم کا اعادہ
اسلام آباد – عسکر رپورٹ:
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایسٹر 2026 کے موقع پر ملک و بیرون ملک مسیحی برادری کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے بین المذاہب ہم آہنگی، امن اور قومی یکجہتی کے فروغ پر زور دیا ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ…
خیبر: لنڈی کوتل اسپتال بجلی منقطع، احتجاج کی دھمکی، 66 طلبہ کے افغانستان سفر کا مطالبہ
خیبر – عسکر رپورٹ:
خیبر میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال لنڈی کوتل کی بجلی ایک ہفتے سے منقطع ہونے پر سیاسی و سماجی حلقوں میں شدید تشویش پیدا ہوگئی ہے۔ جماعت اسلامی کے رہنما مراد حسین آفریدی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ عدالتی احکامات کے باوجود…
بلتستان میں پاک فوج کے زیرِ انتظام گرینڈ جرگہ، امن، استحکام اور ترقی کے فروغ کے لیے مشترکہ حکمت عملی…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
بلتستان: خطے میں پائیدار امن، سماجی ہم آہنگی اور ترقی کے فروغ کے لیے پاک فوج کے زیرِ انتظام ایک اہم گرینڈ جرگہ منعقد ہوا جس میں کمانڈر ایف سی این اے، صوبائی وزراء، چیف سیکرٹری گلگت بلتستان، اعلیٰ سول و عسکری حکام اور…
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایسٹر پیغام، مسیحی برادری کے کردار کو سراہا، ملک میں ہم آہنگی،…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ایسٹر کے موقع پر ملک بھر بالخصوص صوبے میں بسنے والی مسیحی برادری کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسٹر خوشی، امید، قربانی اور محبت کا پیغام دیتا ہے۔
انہوں نے کہا…
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کا باجوڑ میں جرگہ سے خطاب، بڑے ترقیاتی پیکج کا اعلان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
باجوڑ، 5 اپریل 2026: خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے ضلع باجوڑ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے امن جرگے، قبائلی مشران اور سیاسی و مذہبی رہنماؤں سے ملاقات کی اور سپورٹس کمپلیکس میں بڑے اجتماع سے خطاب کیا۔…
بیرون ملک قید پاکستانیوں کے لیے بڑی پیش رفت، پاکستان اور کینیڈا کا مشترکہ ڈیجیٹل قانونی پلیٹ فارم…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 5 اپریل: بیرون ملک قید پاکستانیوں کو قانونی تحفظ فراہم کرنے کے لیے پاکستان اور کینیڈا نے مشترکہ طور پر ایک جدید ڈیجیٹل پلیٹ فارم متعارف کرا دیا ہے، جسے انسانی حقوق کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا…
پاکستان میں 40 فیصد بچے غذائی قلت کا شکار، ماہرین کا فوری قانونی اصلاحات اور انفینٹ فیڈنگ بورڈز کی…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 5 اپریل: پاکستان میں بچوں کی غذائی قلت اور نشوونما کے بحران پر تشویش بڑھ گئی ہے، جہاں ماہرین، عدلیہ اور حکومتی نمائندگان نے فوری قانونی اصلاحات اور مؤثر عملدرآمد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
ہیلتھ سروسز…
یو ایم ٹی میں امریکہ، اسرائیل، ایران کشیدگی پر سیمینار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 4 اپریل 2026: یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی میں امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی اور اس کے پاکستان و مشرقِ وسطیٰ پر اثرات کے موضوع پر خصوصی سیمینار منعقد ہوا۔
تقریب کا اہتمام شعبہ…
