Browsing Category

پاکستان

اسپیکر قومی اسمبلی کی آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کی نو منتخب قیادت کو مبارکباد

اسلام آباد، یکم اپریل 2026: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے سینیٹر سرمد علی کے صدر، محترمہ ناز آفرین سہگل…

اسلام آباد پولیس کا ریٹائرڈ اہلکار کو خدمات کا اعتراف، شاندار الوداعی تقریب کا انعقاد

اسلام آباد، یکم اپریل 2026: اسلام آباد پولیس نے تقریباً چار دہائیوں تک خدمات انجام دینے والے اہلکار کی ریٹائرمنٹ پر ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں مکمل عزت اور تعاون کا یقین دلایا ہے۔ اس حوالے سے سینٹرل پولیس آفس میں ایک…

امریکہ میں مقیم شاعر ڈاکٹر نور امروہوی کو اردو ادب اور بین الثقافتی ہم آہنگی کے فروغ پر اعزاز

کراچی، 1 اپریل 2026: امریکہ میں مقیم شاعر ڈاکٹر نور امروہوی کو اردو ادب کے فروغ اور اپنی شاعری کے ذریعے مختلف کمیونٹیز کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنے پر باضابطہ طور پر خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ یہ تقریب آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر…

آغا خان یونیورسٹی میں سرجیکل ایکسپو 2026، جدید طبی ٹیکنالوجی توجہ کا مرکز

کراچی: آغا خان یونیورسٹی میں گیارہویں سالانہ اے کے یو سرجیکل کانفرنس و نمائش 2026 کے سلسلے میں سرجیکل ایکسپو جاری ہے، جس میں جدید طبی ٹیکنالوجی اور سرجیکل آلات کی نمائش پیش کی جا رہی ہے۔ یہ ایکسپو 31 مارچ سے یکم اپریل تک آغا خان یونیورسٹی…

میو ہسپتال میں بیت المال کی معاونت کا جائزہ، شفاف نظام پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور (یکم اپریل 2026): وفاقی وزیر برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ سید عمران احمد شاہ نے میو ہسپتال لاہور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پاکستان بیت المال کی جانب سے مریضوں کو فراہم کی جانے والی مالی معاونت اور سہولیات کا…

ملک بھر میں اے این ایف کا کریک ڈاؤن، 40 کلو سے زائد منشیات برآمد، 5 گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: انسدادِ منشیات فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کیا، جس کے دوران 6 آپریشنز میں 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ 39 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 40.876…

65 ممالک کے سفارتکار پاکستان کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ نظام سے متاثر

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 31 مارچ: پینسٹھ ممالک کے اعلیٰ سطحی سفارتی وفد نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ہیڈکوارٹر کے دورے کے دوران پاکستان کے جدید اور ٹیکنالوجی پر مبنی ڈیزاسٹر مینجمنٹ نظام میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ وفد میں…

گلگت بلتستان اسپورٹس گالا 15 اپریل سے شروع ہوگا

انٹرنیشنل رپورٹ گلگت 31 مارچ: حکومت گلگت بلتستان کی جانب سے جشن بہاراں اسپورٹس گالا 2026 کے انعقاد کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کا باقاعدہ آغاز متوقع طور پر 15 اپریل سے ہوگا۔ اس سلسلے میں سیکریٹری سیاحت، کھیل و ثقافت فیصل پیرزادہ کی زیر…

اسلام آباد: بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ و وفاقی وزیر تجارت ملاقات، سرمایہ کاری فروغ پر اتفاق

اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے وزارتِ تجارت اسلام آباد میں اہم ملاقات کی جس میں بلوچستان میں سرمایہ کاری اور تجارتی سرگرمیوں کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔…

سی پیک کی شراکت داری خطے میں ترقی کا محور قرار، احسن اقبال کا خطاب، اہم معاہدوں پر دستخط

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد میں وزارت منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات اور چین کے سفارتخانے کے اشتراک سے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبوں پر کام کرنے والے پاکستانی اور چینی عملے کے اعزاز میں سالانہ تقریب منعقد ہوئی۔ وفاقی وزیر…