Browsing Category

پاکستان

مریم نواز کا پلاسٹک ترک کرنے کا عزم، زیرو ویسٹ پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 30 مارچ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عالمی یومِ زیرو ویسٹ کے موقع پر شہریوں سے پلاسٹک کے استعمال کو ترک کرنے کا عہد کرنے کی اپیل کرتے ہوئے ماحولیاتی تحفظ اور کچرے کے خاتمے کے لیے اجتماعی اقدامات پر زور دیا…

امن فروش کی کہانی

تحریر: محمد محسن اقبال 2060 کی ایک خاموش رات تھی۔ شہر کے باہر بظاہر سکون چھایا ہوا تھا، مگر تاریخ کی سرگوشیاں اب بھی فضا میں گردش کر رہی تھیں۔ ایک دادی اپنی ننھی پوتی کے بستر کے پاس بیٹھی تھیں۔ بچی کو کہانیاں سننے کا بڑا شوق تھا، مگر وہ…

خیبرپختونخوا میں موسلا دھار بارشیں، 9 افراد جاں بحق

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 30 مارچ 2026: خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں ہونے والی موسلا دھار بارشوں کے باعث پیش آنے والے حادثات میں 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے افسوسناک واقعات پر گہرے دکھ اور افسوس…

پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائ خارجہ کا مشاورتی اجلاس اسلام آباد میں شروع

اسلام آباد۔29مارچ :پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائ خارجہ کا مشاورتی اجلاس اسلام آباد میں شروع ہو گیا ہے۔ اتوار کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق یہ مشاورتی اجلاس نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی دعوت پر ہو…

جس قدر ممکن ہو سکا حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ خود اٹھا کر عوام کو ریلیف…

لاہور۔29مارچ :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے عوامی ریلیف کو اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ تین ہفتوں میں جس قدر ممکن ہو سکا حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ خود اٹھا کر عوام کو ریلیف دیا، موٹر سائیکل اور رکشہ…

وزیر اعظم سےسعودی وزیرِ خارجہ کی ملاقات پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا۔شہباز شریف

اسلام آباد۔29مارچ:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی اور حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے حالیہ کشیدگی کے دوران سعودی عرب کے غیر معمولی تحمل کو سراہا ہے اور یقین دلایا ہے کہ پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا…

وزیراعظم شہباز شریف سے ترکیہ اور مصر کے وزراء خارجہ کی ملاقات

اسلام آباد۔29مارچ  :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ترکیہ کے وزیرِ خارجہ ہکان فدان اور مصر کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی نے اتوار کو یہاں ملاقات کی۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق دونوں ممالک کے وزراء خارجہ کی وزیرِ اعظم…

وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی کیلئے پرعزم، توانائی منصوبوں پر پیشرفت جاری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت، 29 مارچ: وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی ترقی اور پائیدار امن کیلئے وفاقی حکومت مکمل طور پر پرعزم ہے۔ انہوں نے مختلف مکاتب فکر کے وفود سے ملاقاتوں میں کہا…

گلگت بلتستان کابینہ کا یکم مارچ واقعات پر جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت، 29 مارچ: گلگت بلتستان کابینہ کے خصوصی اجلاس میں یکم مارچ کے افسوسناک واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے شفاف تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطحی جوڈیشل کمیشن کے قیام کا اعلان کیا گیا۔ اجلاس میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ…

حریت کانفرنس نے غیر مصدقہ بیانات سے لاتعلقی واضح کردی، میڈیا سے تصدیق کی اپیل

اسلام آباد، 29 مارچ: کل جماعتی حریت کانفرنس نے ایک تفصیلی وضاحتی بیان میں واضح کیا ہے کہ تنظیم کی جانب سے جاری کیے جانے والے تمام بیانات صرف مجاز قیادت کے ذریعے ہی جاری ہوتے ہیں، جبکہ کسی غیر مستند ذریعے سے منسوب مؤقف کو تنظیم کی پالیسی…