Browsing Category

پاکستان

وزیرِ اعظم کی شاگئی میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سی ٹی ڈی کے افسروں و اہلکاروں کو شاباش

لاہور۔14مارچ :وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے لکی مروت کے علاقہ شاگئی میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سی ٹی ڈی کے افسروں و اہلکاروں کو شاباش دیتے ہوئے آپریشن میں 6 خارجیوں کو جہنم رسید کرنے پر سی ٹی ڈی کے افسروں و اہلکاروں کی پیشہ…

حکومتی بچت اقدامات سے حاصل رقوم عوامی ریلیف کیلئے استعمال کی جائیں گی، وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس…

اسلام آباد۔14مارچ  :وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ حکومتی بچت اقدامات سے حاصل رقوم عوامی ریلیف کیلئے استعمال کی جائیں گی، عوامی ریلیف پر خرچ کرنے کے لئے سرکاری ملازمین کی طرح سرکاری ملکیتی اداروں اور…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ معیشت کے لیے خطرہ، کاروباری لاگت میں اضافہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 14 مارچ 2026: پاکستان کیمیکلز اینڈ ڈائز مرچنٹس ایسوسی ایشن (پی سی ڈی ایم اے) نے خبردار کیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ 55 روپے فی لٹر اضافہ معیشت پر منفی اثر ڈال رہا ہے، کاروباری لاگت بڑھا رہا ہے…

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی، جہازوں کی آمد و رفت رک گئی، برآمدی کنٹینرز پھنس گئے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 14 مارچ 2026: فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے سینئر نائب صدر اور چیئرمین بزنس مین پینل پروگریسیو (بی ایم پی پی) ثاقب فیاض مگوں نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث…

پنجاب: 1279 ٹریفک حادثات میں 13 ہلاک، 1517 زخمی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 14 مارچ 2026: ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ (ESD) نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب کے 37 اضلاع میں 1279 روڈ ٹریفک حادثات پر فوری ردعمل دیا، جن میں 13 افراد ہلاک اور 1517 زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں سے 691 شدید زخمیوں کو…

گورنر پنجاب کا پیغام: بین المذاہب ہم آہنگی اور امن کی ضرورت وقت کی اہم ترجیح

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 14 مارچ 2026 گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ موجودہ عالمی کشیدگی کے پیش نظر مکالمہ، رواداری اور بین المذاہب ہم آہنگی وقت کی اشد ضرورت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بین المذاہب امن کمیٹیاں معاشرت میں امن و…

ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں: دیسی شراب کی بٹھی اور دیگر جرائم پر چھاپے

ٹھٹہ پولیس نے ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق خان دھاریجو کی ہدایات اور ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر متعدد کامیاب آپریشنز کیے ہیں۔ پتھان کالونی واقعہ: ایس ایچ او تھانہ ٹھٹہ انسپیکٹر زیاد حسین نوناری اور اسٹاف نے…

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی اسلام آباد پریس کلب کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

لاہور، 14 مارچ 2026: وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے اسلام آباد پریس کلب کے نو منتخب عہدیداروں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے نومنتخب صدر رزاق سیال اور پوری کابینہ کو کامیابی پر نیک تمناؤں کے ساتھ خراج تحسین پیش…

سندھ حکومت کا عید کے موقع پر زائد کرایوں کے خلاف سخت اقدام، ٹرانسپورٹرز کیخلاف بھرپور مہم شروع

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 14 مارچ 2026: سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے عیدالفطر کے موقع پر زائد کرایوں کے خلاف بھرپور مہم شروع کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ شرجیل انعام میمن…

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی شہری مدد پر فوری ردعمل: مبینہ گھریلو تشدد کی رپورٹ پر فوری کارروائی

لاہور، 14 مارچ 2026 – پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی (PSCA) نے شہری کی جانب سے پبلک سیفٹی ایپ کے ذریعے موصول ہونے والی مبینہ گھریلو تشدد کی رپورٹ پر فوری ردعمل اور کارروائی کو یقینی بنایا۔ ذرائع کے مطابق سوندر تھانہ کے علاقے کے ایک شہری نے PSCA کی…