Browsing Category

پاکستان

ترنول میں پولیس مقابلہ، ڈکیت گینگ کا رکن زخمی حالت میں گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے علاقے ترنول میں پولیس کارروائی کے دوران ڈکیت گینگ کا ایک رکن زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق تین مسلح ملزمان نے پولیس ریڈنگ ٹیم پر اندھا دھند فائرنگ کی۔ ترجمان اسلام…

اسپیکر قومی اسمبلی کی نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی نو منتخب قیادت کو مبارکباد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی نو منتخب قیادت کو مبارکباد دیتے ہوئے صحافی برادری کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ڈیموکریٹ پینل کے صدر عبدالرزاق سیال، سیکرٹری…

اسپیکر قومی اسمبلی کی نہال ہاشمی کو گورنر سندھ کا حلف اٹھانے پر مبارکباد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ کا حلف اٹھانے پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ نہال ہاشمی کا گورنر سندھ کے منصب کا…

اسپیکر قومی اسمبلی کا لیجنڈری اداکار شجاعت ہاشمی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاکستان کے لیجنڈری اداکار شجاعت ہاشمی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ شجاعت ہاشمی کے انتقال سے پاکستان کی فلم، ٹیلی…

اے این ایف کی ملک بھر میں کارروائیاں، 156 کلو سے زائد منشیات برآمد، 7 ملزمان گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: انسداد منشیات فورس نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے چھ کارروائیوں کے دوران سات ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ ایک کروڑ پینتالیس لاکھ روپے سے زائد…

گورنر خیبرپختونخوا کی گورنر سندھ نہال ہاشمی کو مبارکباد، تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نوتعینات گورنر سندھ سید نہال احمد ہاشمی کو ٹیلی فون کر کے ان کی بطور گورنر سندھ تعیناتی پر مبارکباد پیش کی۔ گورنر خیبرپختونخوا نے نئی آئینی ذمہ داری سنبھالنے پر نہال ہاشمی…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی لکی مروت میں پولیس کی گاڑی کے قریب دہشتگرد حملے کی مذمت

لاہور۔13مارچ :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے لکی مروت میں پولیس کی گاڑی کے قریب دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہید ہونے والے ایس ایچ او اور پولیس کے جوانوں کے لیے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر و استقامت کی دعا کی ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا…

وزیر اعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد کی ملاقات،خطے میں امن واستحکام کو فروغ دینے پر اتفاق

جدہ۔13مارچ  :پاکستان اور سعودی عرب نے خطے میں امن اور استحکام کے فروغ کے لیے مشترکہ طور پر کام جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات کی…

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھنے کے باوجود عوام سے کئے گئے وعدے کے…

لاہور۔13مارچ  وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی مزید قیمتیں بڑھنے کے باوجود عوام سے کئے گئے وعدے کے مطابق اس مرتبہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جمعہ کو جاری بیان…

افغان طالبان کے پراپیگنڈے کی تردید: پاکستان نے دہشت گردوں کے ڈرونز ناکارہ بنا دیے

اسلام آباد: وزارتِ اطلاعات و نشریات پاکستان کی جانب سے جاری کردہ فیکٹ چیک میں افغان طالبان حکومت کے حالیہ دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا گیا ہے کہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے دہشت گرد تنظیم FAK کے دو ابتدائی نوعیت کے ڈرونز کو کامیابی سے…