Browsing Category
پاکستان
وزیراعلیٰ پنجاب کا ”رحمت کارڈ“ پروگرام منظور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 5 مارچ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بیوگان اور والدین کی شفقت سے محروم یتیم بچوں کی مالی معاونت کے لیے ”وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ“ پروگرام کی منظوری دے دی۔
وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا…
سمیڈا اور آزاد کشمیر ویمن چیمبر خواتین کاروبار کو مضبوط بنانے کیلئے مشترکہ ایکشن پلان پر متفق
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 5 مارچ 2026: چھوٹے اور درمیانے کاروبار کی ترقی کے ادارے (SMEDA) اور آزاد جموں و کشمیر ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے خواتین کی قیادت میں کاروبار کو مضبوط بنانے اور انہیں باقاعدہ معیشت میں ضم کرنے کے لیے…
گورنر خیبرپختونخوا کا دہشت گردی کے خلاف مؤثر پارلیمانی و ادارہ جاتی تعاون پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کے خاتمے کے لیے پارلیمنٹ، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سول سوسائٹی کے درمیان مضبوط تعاون ناگزیر ہے۔ یہ بات انہوں نے سرینہ…
الخدمت فاؤنڈیشن کا سفارتکاروں کے اعزاز میں افطار ڈنر، غزہ میں جاری امدادی سرگرمیوں پر توجہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
راولپنڈی: الخدمت فاؤنڈیشن نے سفارتکاروں اور مختلف شعبہ جات کی نمایاں شخصیات کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا، جس میں پاکستان میں تعینات ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر عرفان نذیر اوغلو، اردن کے سفیر ڈاکٹر معین خراست، صدر اسلام…
آپریشن غضب للحق: پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں اہم پیش رفت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع کے صحافیوں کی موجودگی میں آئی ایس پی آر نے آپریشن غضب للحق کے حوالے سے اہم نشست میں صورتحال واضح کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کا افغانستان اور افغان عوام کے ساتھ کوئی مسئلہ…
وفاقی وزیر مصدق ملک کی قیادت میں پاکستان نے آرکٹک سرکل روم فورم میں ماحولیاتی سفارتکاری کو اجاگر کیا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
روم: وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی، مصدق ملک نے 2 تا 5 مارچ 2026 کو آرکٹک سرکل روم فورم میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے ملک کے گلیشیئرز کے پگھلنے، سمندری سطح کے بڑھنے اور شدید موسمیاتی خطرات سے متعلق خدشات اجاگر…
یونیورسٹی آف پشاور میں حسین احمد کاکڑ کا پی ایچ ڈی کا کامیاب دفاع
پشاور: یونیورسٹی آف پشاور کے شعبہ نباتات میں حسین احمد کاکڑ نے اپنے تحقیقی مقالے کا کامیاب دفاع کرتے ہوئے باٹنی میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر لی۔
ڈاکٹر حسین احمد کاکڑ نے اپنی تحقیق ممتاز ماہرِ نباتات ڈاکٹر رحمان اللہ کی زیر نگرانی مکمل…
ملاکنڈ ریجن کے پارلیمنٹرینز کا اجلاس، میگا منصوبوں پر اہم فیصلے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت ملاکنڈ ریجن کے پارلیمنٹرینز کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں آئندہ مالی سال اے ڈی پی 2026-27 اور خطے میں جاری و مجوزہ میگا ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی غور کیا گیا۔
اجلاس میں…
ڈپٹی کمشنر بھمبر چوہدری حق نواز کے اعزاز میں برنالہ میں پروقار تقریب
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
برنالہ: برنالہ میں ڈپٹی کمشنر بھمبر چوہدری حق نواز کے اعزاز میں اسسٹنٹ کمشنر برنالہ ڈاکٹر محمد راشد خان اور تحصیل انتظامیہ کی میزبانی میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں محکمہ مال کے افسران، ضلعی انتظامیہ کے…
اے این ایف کا بڑا کریک ڈاؤن، اٹک اور کوئٹہ سے 201 کلو سے زائد منشیات برآمد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف علاقوں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لیں اور چار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان اے این ایف کے مطابق دو…
