Browsing Category

پاکستان

گلگت میں امن و امان کے لیے دفعہ 144 نافذ، عوامی مقامات پر ہتھیار لے جانا ممنوع

گلگت، 5 مارچ 2026: کیپٹن (ر) عارف احمد، ڈپٹی کمشنر/ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گلگت نے ضلع گلگت میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے ضابطہ فوجداری 1898 کی دفعہ 144 کے تحت اہم حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ اس حکم کے مطابق ضلع کے تمام عوامی مقامات پر لائسنس…

سینیٹر روبینہ خالد کی محمد ہمایون خان سے عیادت، صحتیابی کی نیک تمناؤں کا اظہار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 4 مارچ 2026: چیئرپرسن بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام اور پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا خواتین ونگ کی صدر، سینیٹر روبینہ خالد نے پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل محمد ہمایون خان کی رہائش گاہ کا دورہ کر کے ان کی…

گلگت میں نافذ کرفیو اٹھا لیا گیا، تعلیمی ادارے اتوار تک بند رہیں گے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت، 4 مارچ 2026: حکومتِ گلگت بلتستان نے اعلان کیا ہے کہ گلگت میں نافذ کرفیو آج رات 12 بجے سے ختم کر دیا جائے گا۔ تاہم امن و امان کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے جلوس، ریلیاں اور کسی بھی قسم کے عوامی اجتماعات کی اجازت…

شہید بینظیر آباد پولیس نے منشیات اور گٹکا فروشوں کے خلاف کارروائی، 4 ملزمان گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ شہید بینظیر آباد، 4 مارچ 2026: ایس ایس پی شہید بینظیر آباد، سمیر نور چنہ کی سخت ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور سماجی برائیوں میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف…

رمضان میں سیپکو کندھکوٹ سب ڈویژن ون کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، عوام کا صبر جواب دے گیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کندھکوٹ: رمضان المبارک کے دوران سیپکو کندھکوٹ سب ڈویژن ون کی انتظامیہ نے روزانہ 14 سے 16 گھنٹے تک بجلی بند رکھ کر شہریوں کو شدید مشکلات میں ڈال دیا ہے۔ سحری، افطاری اور نماز تراویح کے دوران بھی بجلی بند رہنے سے عوام…

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے پشاور سیف سٹیز پراجیکٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 3 مارچ 2026: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا، محمد سہیل آفریدی نے ملک سعد شہید پولیس لائنز میں پشاور سیف سٹیز پراجیکٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ 2 ارب 23 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل ہونے والا یہ منصوبہ جدید اور مربوط شہری…

خیبر پختونخوا: فوڈ سیفٹی ٹیموں کی صوبہ بھر میں کارروائیاں، ملاوٹی دودھ و ناقص تیل تلف

پشاور، 4 مارچ 2026: خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے صوبہ بھر میں ملاوٹ اور غیر معیاری خوراک کیخلاف کارروائیاں جاری رکھیں۔ فوڈ سیفٹی ٹیموں نے ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے بونیر، بٹگرام، ہری پور، لکی مروت، مردان، لوئر دیر اور…

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی بروقت کارروائی، اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث گروہ گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 4 مارچ 2026: پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی (PSCA) کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں لاہور میں اے ٹی ایم کارڈ فراڈ میں ملوث ایک گروہ گرفتار کر لیا گیا۔ ملزمان نے فیصل ٹاؤن کے ایک بینک اے ٹی ایم پر شہری کو اپنے کارڈ بلاک…

پنجاب: رمضان نگہبان پیکیج کی شفاف تقسیم، لاکھوں افراد مستفید

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 4 مارچ — صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب، عظمیٰ بخاری نے بتایا کہ رمضان نگہبان پیکیج کی تقسیم کامیابی سے جاری ہے، جس کے تحت مالی امداد دروازے تک فراہم کی جا رہی ہے۔ اب تک 1,578,578 افراد نے استفادہ کیا ہے۔…

لاہور کے تاریخی مقامات کی بحالی اور نیا لاہور منصوبہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 4 مارچ — وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف اور مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف کی زیرصدارت لاہور ہیرٹیج ایریاز ریوائیول (LAHAR) منصوبے کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مقبرہ جہانگیر کو مرکزی سڑک سے جوڑنے کے لیے پل کی…