Browsing Category
پاکستان
مظفرگڑھ حادثہ: وزیر اعلیٰ کا اظہارِ افسوس
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 15 فروری: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مظفرگڑھ میں ٹینکر کی ٹکر سے چار موٹر سائیکل سواروں کی ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اپنے بیان میں انہوں نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے…
پنجاب پولیس اصلاحات کیلئے تین ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 15 فروری: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں جامع پولیس اصلاحات کے نفاذ کیلئے تین ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی ہے اور آئی جی پولیس سمیت اعلیٰ افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ شہریوں سے براہِ راست رابطہ کر کے…
سپریم کورٹ کے احکامات پر فوری عمل ناگزیر، محمد سہیل آفریدی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 14 فروری: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود وفاقی حکومت کی جانب سے تاخیری رویہ اختیار کیا جا رہا ہے، جو ملک میں بے چینی کو ہوا دے سکتا ہے۔
پختونخوا…
چیف سیکرٹری آزاد جموں و کشمیر نے اوورسیز کشمیریز کنونشن کے انتظامات کا جائزہ لیا
مظفرآباد، 15 فروری 2026: چیف سیکرٹری آزاد حکومت خوشحال خان نے اوورسیز کشمیریز کنونشن کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ریاستی دارالحکومت مظفرآباد کے مقامی ہوٹل کا دورہ کیا اور جاری تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔ اس موقع پر انسپکٹر جنرل…
ایبٹ آباد میں ہزارہ نیشنل سول ایوارڈز کے موقع پر ممتاز شخصیات کو گولڈ میڈلز سے نوازا گیا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ایبٹ آباد، 14 فروری 2026: بلوچستان انٹرنیشنل تھنک ٹینک نے فرینڈز آف یونیورسٹی سوسائٹی پاکستان کے تعاون سے مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں 20 مختلف سیکٹرز سے تعلق رکھنے والی شخصیات کو ہیروز آف ہزارہ نیشنل سول…
نگران وزیر داخلہ ساجد علی بیگ نے شہید انسپکٹر بہادر علی کے گھر جا کر تعزیت کی اور روڈ منسوب کرنے کا…
گلگت بلتستان، سکردو، 15 فروری 2026: نگران وزیر داخلہ گلگت بلتستان ساجد علی بیگ نے سکردو میں ترلائی مسجد اسلام آباد بم دھماکے میں شہید ہونے والے انسپکٹر بہادر علی کے گھر جا کر ان کے والد اور دیگر لواحقین سے تعزیت کی۔ اس موقع پر انہوں نے شہید…
نوشہرہ میں جعلی مشروبات فیکٹری سیل، 4500 بوتلیں برآمد
نوشہرہ، 15 فروری: خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے پری رمضان اور رمضان ایکشن پلان کے تحت نوشہرہ کے علاقے پبی میں جعلی و مضر صحت مشروبات تیار کرنے والی ایک یونٹ پر چھاپہ مار کر فیکٹری کو سیل کر دیا۔
ترجمان کے مطابق فوڈ سیفٹی…
اکبر پینٹ ہاؤس کی 25ویں سالگرہ پر تقریب کا انعقاد
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اکبر پینٹ ہاؤس کی 25ویں سالگرہ کے موقع پر کراچی کے مقامی آڈیٹوریم میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ،جس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر حاجی اکبر شیخ ،الجنت پینٹ سینٹر کے حاجی لیاقت شیخ ،شاہ زیب شیخ ،آفاق احمد ،افتخار صدیقی ،غفار…
موٹروے پولیس نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی۔ ٭ گمشدہ 53 لاکھ روپے تلاش کر کے مالک کے حوالے کر دیے۔
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے ایمانداری اور پیشہ ورانہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسافر کا 53 لاکھ روپے نقدی سے بھرا بیگ بحفاظت مالک کے حوالے کر دیا۔تفصیلات کے مطابق موٹروے (M-2) کے کلرکہار سروس ایریا میں ایک مسافر 53 لاکھ روپے نقدی…
این ایل آئی مارخور اور غذر سے کی ٹیمیں مدمقابل۔
گلگت۔ FCNA کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والی سیکنڈ ایف سی این اے آل گلگت بلتستان انٹر ڈسٹرکٹ فٹبال چیمپئن شپ 2026 کا سنسنی خیز فائنل میچ آج گلگت میں شاندار ماحول میں شروع ہو گیا۔ اس اہم اور تاریخی موقع پر میجر جنرل امتیاز حسین گیلانی، فورس…
