Browsing Category

پاکستان

صدر زرداری کا EO-2 سیٹلائٹ کی کامیاب لانچ پر قوم کو مبارکباد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد (12 فروری 2026): صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کے دوسرے مقامی الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ (EO-2) کی کامیاب لانچ پر قوم کو مبارکباد دی۔ صدر نے سپارکو کے سائنسدانوں، انجینئرز اور محققین کو خراجِ تحسین پیش…

عالمی یومِ ریڈیو: صدر زرداری کا ریڈیو پیشہ ور افراد کو خراجِ تحسین

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد (13 فروری 2026): صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ ریڈیو پر اپنے پیغام میں ریڈیو سے وابستہ تمام پیشہ ور افراد، براڈکاسٹرز اور سامعین کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ ریڈیو اعتماد، شمولیت اور سماجی ہم…

صدرِ مملکت کی منظوری، اٹارنی جنرلز کے لیے خصوصی الاؤنس کا اعلان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد (12 فروری 2026): صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیرِاعظم کی ایڈوائس پر ایڈیشنل، ڈپٹی اور اسسٹنٹ اٹارنی جنرلز کی سروس شرائط میں ترمیم کی منظوری دے دی۔ ترمیم کے تحت ایسے ایڈیشنل اٹارنی جنرلز کے لیے ’’اسپیشل…

ڈاکٹر فاروق ستار کی مسجد خدیجہ الکبریٰ اسلام آباد آمد

اسلام آباد: ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار وفد کے ہمراہ مسجد خدیجہ الکبریٰ اسلام آباد پہنچے جہاں انہوں نے سانحہ ترلائی پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے علماء کرام سے ملاقات کی اور گزشتہ…

آئی ایس ایس آئی اور قازقستان کے سفارت خانہ نے مشترکہ طور پر "پاکستان-قازقستان تعلقات: پوسٹ-وزٹ…

12 فروری 2026 انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) نے قازقستان کے سفارت خانہ کے تعاون سے موونپک ہوٹل، اسلام آباد میں "پاکستان-قازقستان تعلقات: پوسٹ-وزٹ ریفلیکشنز اور اسٹریٹجک تعاون کے راستے" پر ایک کانفرنس کا انعقاد…

تانگیر حملہ: وزیر اعلیٰ اور وزیر اطلاعات کی مذمت

گلگت، 12 فروری: تانگیر میں ایف ڈبلیو او کی گاڑی پر دہشت گردوں کے حملے کی گلگت بلتستان کی عبوری حکومت نے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ نگران وزیر اعلیٰ جسٹس (ر) یار محمد نے حملے کو…

آئی جی موٹروے پولیس کی ریجنل کانفرنس، روڈ سیفٹی پر زور

اسلام آباد، 12 فروری: انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سلطان احمد چوہدری کی زیرِ صدارت ماہانہ ریجنل کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ملک بھر کے تمام زونز کی کارکردگی اور اہم آپریشنل امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ کانفرنس میں ایڈیشنل…

نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی فیصل آباد کی کرکٹ ٹیم کا پاکستان یونیورسٹیز کرکٹ چیمپئن شپ میں حصہ لینے سے…

فیصل آباد ( )۔ نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی (این ٹی یو) فیصل آباد کی کرکٹ ٹیم نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی انٹر یونیورسٹیز کرکٹ چیمپئن شپ (زون I ) میں شرکت سے قبل یونیورسٹی کے ریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد راشد مسعود سے ملاقات کی۔ یہ چیمپئن شپ…

یونیسیف کی جانب سے معذور بچوں میں وہیل چیئرز تقسیم، تعلیم کے مواقع میں اضافہ

چمن، 11 فروری 2026: گزشتہ روز ضلع چمن کے ڈپٹی کمشنر کمپلیکس میں یونیسیف کی جانب سے معذور بچوں میں وہیل چیئرز تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی، جس کا مقصد معذور بچوں کے لیے تعلیم تک رسائی کو بہتر بنانا ہے۔ تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر چمن…

نجی شعبے میں صنفی مساوات پر صوبائی مشاورتی اجلاس

کراچی: قومی کمیشن برائے وقارِ نسواں نے اقوامِ متحدہ کے ترقیاتی پروگرام اور یورپی اتحاد کے تعاون سے، حقوقِ پاکستان 2 منصوبے کے تحت، نجی شعبے میں صنفی مساوات کے موضوع پر کراچی میں پہلا صوبائی مشاورتی اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس کی صدارت اور خطاب…