Browsing Category

پاکستان

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے سینیٹر فیصل واوڈا کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال

9 فروری 2026 صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے سینیٹر فیصل واوڈا کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال ملاقات میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور ڈاکٹر عاصم شریک صدرِ مملکت سے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور رکن سندھ اسمبلی امتیاز شیخ کی…

خاموشی بطور حکمتِ عملی؟ انڈس واٹرز ٹریٹی، پی سی اے کے احکامات اور بھارت کی مسلسل عدم تعمیل

طارق خان ترین انڈس واٹرز ٹریٹی (IWT) محض پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کی تقسیم کا ایک معاہدہ نہیں، بلکہ یہ بین الاقوامی قانون، معاہداتی وفاداری اور تنازعات کے پرامن حل کی ایک مضبوط مثال سمجھا جاتا رہا ہے۔ تاہم حالیہ پیش رفت نے اس…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا یو ای ٹی پشاور کے کانووکیشن سے خطاب

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا یو ای ٹی پشاور کے کانووکیشن سے خطاب پشاور: کامیاب طلباء، طالبات اور ان کے والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتا ہوں، سہیل آفریدی پشاور: صوبے کے نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، مواقع…

اے این ایف کی علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ، لاہور پر بڑی کارروائی بذریعہ کارگو بیرون ملک نشہ آور…

مصدقہ انٹیلی جنس اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے، اینٹی نارکوٹکس فورس نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کے کارگو شیڈ پر 32 کارٹنوں پر مشتمل ایک کھیپ کو تحویل میں لے لیا۔ مکمل تلاشی کے دوران اے این ایف عملے نے ان کارٹنوں سے 14,70,000 عدد…

 پیپلز پارٹی رہنماؤں کی سرگرمیاں اور تعزیت

: پیپلز پارٹی رہنماؤں نے ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور شکیل بابر کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کی پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے سیاسی اور تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ سیکرٹری جنرل محمد ہمایون خان اور نیر بخاری نے شکیل بابر کے…

 سینیٹ کی قرارداد برائے خودکش حملے کی مذمت

: سینیٹ نے اسلام آباد خودکش حملے کی شدید مذمت کی اور سیکیورٹی میں اضافہ کا مطالبہ کیا اسلام آباد | 9 فروری 2026 — سینیٹ نے 6 فروری کے خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے شہداء کے اہل خانہ سے تعزیت کی، زخمیوں کی صحتیابی کی دعا کی، اور حساس مقامات…

 دادو میں پولیس موبائل پر ڈاکوؤں کی فائرنگ

: دادو میں ڈاکوؤں کی فائرنگ، تین پولیس اہلکار شہید دادو | 9 فروری 2026 — فرئڈآباد لنک روڈ پر مسلح ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی، جس میں کانسٹیبل عبدالحفیظ، عرفان علی اور کانسٹیبل امام الدین کھوسو شہید ہوئے جبکہ ہیڈ کانسٹیبل زخمی ہوئے۔…

 سیہون شریف میں عرس حضرت لال شہباز قلندر

: سیہون عرس پرامن انداز میں مکمل، پولیس اور رینجرز کے اقدامات کو سراہا گیا سیہون | 9 فروری 2026 — عرس حضرت لال شہباز قلندر پرامن ماحول میں مکمل ہوا۔ DIG حیدرآباد اور SSP جامشورو کی قیادت میں پولیس اور مددگار فورس نے زائرین کی حفاظت، ہجوم…

 تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن کے ایس ایچ او کو انعام

: شاہ لطیف ٹاؤن کے ایس ایچ او ممتاز خان مروت کو جرائم کی روک تھام اور عوامی خدمت پر انعام کراچی | 9 فروری 2026 — ڈی آئی جی ایسٹ زون کراچی ڈاکٹر فرخ علی (PSP) نے ایس ایچ او ممتاز خان مروت کو CC-II ریوارڈ دینے کی منظوری دی۔ یہ اعزاز ان کی…

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ترلائی امام بارگاہ دھماکے سے متاثرہ مقامات اور شہداء کے گھروں…

اسلام آباد، 9 فروری 2026 — گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سابق وفاقی وزیر ساجد حسین طوری کے ہمراہ ترلائی، اسلام آباد میں واقع امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ کا دورہ کیا، جہاں حالیہ دھماکے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کا نقصان ہوا۔ گورنر…