Browsing Category
پاکستان
ویٹلینڈز اور درخت عوامی روزگار اور ماحولیاتی تحفظ کی بنیاد قرار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد — ماحولیاتی ماہرین اور حکام نے ویٹلینڈز اور درختوں کے تحفظ کو عوامی روزگار، ماحولیاتی توازن اور موسمیاتی تبدیلی کے خلاف مؤثر دفاع قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وسائل محض پانی، جھیلیں یا کشتیاں نہیں بلکہ…
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے 25 سال بعد عوام کو بسنت جیسا خوبصورت تہوار منانے کا موقع فراہم کیا ہے: عظمیٰ…
لاہور،02 فر وری: وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز نے 25 سال بعد عوام کو بسنت جیسا خوبصورت تہوار منانے کا موقع فراہم کیا ہے اور پنجاب کی ثقافت کی بحالی کا کریڈٹ سو فیصد مریم نواز کو جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ…
پنجاب حکومت نے بسنت سے متعلق کسی بھی ایونٹ کو کینسل نہیں کیا: عظمیٰ بخاری
لاہور، 02فروری: وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے بسنت سے متعلق کسی بھی ایونٹ کو کینسل نہیں کیا۔ حکومتی سطح پر بسنت منانے کا کوئی فائنل پلان موجود نہیں تھا۔ بسنت منانے کی اجازت صرف عوام کو دی گئی ہے۔ وزیر…
عالمی بینک کے صدر اجے بانگا کا ٹیکسلا کا دورہ، ٹیکسلا میوزیم میں پنجاب حکومت کی ثقافتی وراثت کی…
پریس ریلیز
لاہور،02فروری: عالمی بینک کے صدر اجے بانگا نے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے ہمراہ ٹیکسلا میوزیم کا دورہ کیا۔وزیر برائے لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈیویلپمنٹ ذیشان رفیق نے وفد کو خوش آمدیدکہا۔وفد نے آثار قدیمہ کا معائنہ کیا اور…
تیراہ، کرم اور باجوڑ متاثرین کی امداد: وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس، شفاف ادائیگیوں کی ہدایت
پشاور — وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت تیراہ، کرم اور باجوڑ کے متاثرین کو معاوضوں کی ادائیگی سے متعلق اجلاس منعقد ہوا، جس میں امدادی رقوم کی شفاف اور بروقت ادائیگی کا جائزہ لیا گیا۔
وزیر اعلیٰ نے ہدایت کی کہ تیراہ…
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی وزیر اعظم سے ملاقات، مالی و سکیورٹی امور پر تفصیلی گفتگو
اسلام آباد — وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ملاقات میں بلوچستان کے افسوسناک واقعے پر اظہار تعزیت کیا گیا اور دہشت گردی کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل پر…
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی عالمی بینک کے صدر سے ملاقات، ترقیاتی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد — وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے اسلام آباد میں عالمی بینک کے صدر اجے بنگا سے ملاقات کی، جس میں صحت، تعلیم و ہنر، معدنیات، توانائی اور کلائمیٹ رزیلینس کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال…
لاہور: بسنت کیلئے چھت مالکان سے شورٹی بانڈز لینے کا حکم، ایس او پیز کی پابندی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 1 فروری 2026:
سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے بسنت کے دوران چھت مالکان سے ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے شورٹی بانڈز لینے کا حکم دے دیا۔ اجلاس میں کہا گیا کہ چھتوں پر گنجائش سے زائد افراد کی اجازت نہیں…
پشاور ایف سی ہیڈکوارٹر حملہ کیس میں پیشرفت، سہولت کار افغان نکلے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 1 فروری 2026:
فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈکوارٹر پشاور پر خودکش دھماکوں کی تفتیش میں اہم پیشرفت سامنے آئی۔ تفتیشی حکام نے بتایا کہ خودکش بمباروں کے سہولت کار بھی افغان شہری تھے اور واردات کی تمام منصوبہ بندی…
باڑہ سیاسی اتحاد کی تیراہ متاثرین کے ساتھ یکجہتی اور حمایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 1 فروری 2026:
باڑہ سیاسی اتحاد کے شرکاء نے تیراہ سے عارضی نقل مکانی کرنے والے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ مکمل یکجہتی اور حمایت کا اعلان کیا۔ جرگے میں مشران نے صوبائی حکومت کی فنڈز کی تقسیم میں کرپشن اور سیاسی…
