Browsing Category

پاکستان

پشاور میں فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی بڑی کارروائی،ایکسپائری ڈیٹ تبدیل کرنے والا گودام سیل، 1000 کلوگرام…

خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے غیر معیاری ، مضر صحت اور جعلی خوردونوش اشیاء کیخلاف کاروائیاں جاری رکھتے ہوئے گزشتہ رو پشاور میں ایک بڑی کارروائی کے دوران ایک گودام کو سیل کر دیا ہے جہاں مختلف غذائی اشیاء کی ایکسپائری ڈیٹ…

تھانہ شمس کالونی کے مختلف علاقوں میں اسلام آباد پولیس نے گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن کیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: تھانہ شمس کالونی کے مختلف علاقوں میں اسلام آباد پولیس نے گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن کیا۔ آپریشن ایس پی انڈسٹریل ایریا زون کی نگرانی میں کیا گیا، جس میں لیڈیز پولیس اہلکاروں نے بھی حصہ لیا۔ پولیس کے مطابق…

کم ظرف دشمن

تحریر: محمد محسن اقبال تاریخِ انسانی اس حقیقت کی شاہد ہے کہ ریاستوں کے درمیان دشمنی اور تصادم بھی ہمیشہ مکمل طور پر بے اصول نہیں رہا۔ قدیم جنگوں سے لے کر جدید ریاستی تنازعات تک، ایک غیر تحریری ضابطہ اخلاق موجود رہا ہے جس کے تحت دشمن کھلے…

اغوا شدہ استاد کی بازیابی کے لیے سکرنڈ میں احتجاج، دائرہ وسیع کرنے کی دھمکی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سکرنڈ: سنیما چوک سکرنڈ میں اغوا شدہ استاد احمد رضا شر کی بازیابی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ استاد احمد رضا شر کو فوری طور پر بازیاب کرایا جائے،…

سکرنڈ میں بدامنی برقرار، ٹیکسی ڈرائیور زخمی، مبینہ پولیس مقابلہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سکرنڈ: سکرنڈ اور گردونواح میں بدامنی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ایک واقعے میں ٹیکسی چھیننے کی کوشش کے دوران ڈرائیور معشوق کہری شدید زخمی ہو گیا، جبکہ دوسرے واقعے میں پولیس اور مجرموں کے درمیان مبینہ مقابلے میں ایک…

سکرنڈ: پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو خطرات، ورثاء کا تحفظ کا مطالبہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سکرنڈ: سکرنڈ کے قریب گاؤں پنھون گدارو کے نوجوان خدابخش گدارو کی ناری امام زادی بھٹی سے پسند کی شادی کے بعد جوڑے کو شدید خطرات لاحق ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ جوڑے کے ورثاء نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ناری کے…

سکرنڈ کے قریب پیر پگارا کی روحانی آمد، حر جماعت کا بڑا اجتماع

سکرنڈ: سکرنڈ کے قریب گاؤں علی بخش سنجرانی میں حر جماعت کے روحانی پیشوا پیر پگارا سید صبغت اللہ شاہ راشدی کی روحانی آمد ہوئی۔ پیر پگارا کی آمد پر علاقے میں روحانی جوش و جذبہ دیکھنے میں آیا اور بڑی تعداد میں حر مریدین اور عقیدت مند ان کی…

گلگت بلتستان کے لیے وزیراعظم کی سولر پینلز اسکیم کا آغاز

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت: وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے گلگت بلتستان کے لیے سولر پینلز اسکیم کا آغاز کر دیا، جسے خطے میں توانائی کے دیرینہ بحران کے حل کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ اسکیم کا مقصد صاف، سستی اور پائیدار…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لودھراں میں بس اور ٹرک کے افسوسناک تصادم کے نتیجے میں ایک ہی…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لودھراں میں بس اور ٹرک کے افسوسناک تصادم کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندان سے دلی…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاکستان کی قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں…

کراچی/اسلام آباد، 31 جنوری 2026: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاکستان کی قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں آسٹریلیا پر 2–0 کی واضح فتح پر مبارکباد دی۔ انہوں نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن رضا نقوی، کھلاڑیوں…