Browsing Category

پاکستان

پاکستان کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی مکمل حمایت جاری رکھے گا،وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام

اسلام آباد۔26جنوری :وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ بھارتی یومِ جمہوریہ کشمیری عوام کے لیے یومِ سیاہ ہے،پاکستان کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی مکمل حمایت جاری رکھے گا۔پیر کو اپنے بیان میں…

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس میں جدید ترین مانیٹرنگ نظام…

 اسلام آباد۔26جنوری  :وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملک کے پاسپورٹ سسٹم کو جدید خطوط پر استوار کرتے ہوئے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس میں جدید ترین مانیٹرنگ نظام ”شکرا“ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔ اس انقلابی قدم کے بعد پاکستان…

پاکستان اور میانمار کے دفاترِ خارجہ کے درمیان سیاسی مشاورت کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

 اسلام آباد۔26جنوری  :جمہوریہ میانمار کے وزیر خارجہ تھان سوئے نے پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کے ہمراہ پاکستان اور میانمار کے دفاترِ خارجہ کے درمیان سیاسی مشاورت کے حوالے سے ایک مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر…

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی لاہور پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

 اسلام آباد۔26جنوری  :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے لاہور پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پریس کلب صحافیوں کی مضبوط آواز ہے اور صحافی برادری کی فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکن تعاون کیا جائے گا۔ پیر…

وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ملاقات

 اسلام آباد۔26جنوری :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن رضا نقوی نے ملاقات کی۔ پیر کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق محسن نقوی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے حوالے سے آئی سی سی…

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا پاکستان میں جیم سٹونز کے ذخائر کی استعداد کو بروئے کار لانے اور قیمتی…

 اسلام آباد۔26جنوری  :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان میں جیم سٹونز کے ذخائر کی استعداد کو بروئے کار لانے اور قیمتی پتھروں کی برآمدات سے قیمتی زرمبادلہ کمانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جیم سٹون انڈسٹری میں ویلیو ایڈیشن سے…

پی سی ڈی ایم اے کا شرح سود 10.5 فیصد برقرار رکھنے کے فیصلے کو مسترد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: کمرشل امپورٹرز نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس اقدام سے کاروباری دباؤ میں مزید اضافہ ہوگا اور معاشی بحالی کا عمل تاخیر کا…

اوورسیز پاکستانی پاکستان کا قیمتی اثاثہ اور معیشت کے معمار ہیں: وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ بارسلونا | 26 جنوری 2026 وفاقی وزیرِ قانون و انسانی حقوق اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی پاکستان کا قیمتی اثاثہ اور ملکی معیشت کی مضبوطی میں کلیدی کردار ادا کرنے والے حقیقی معمار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ…

حکومت دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے صحت کے شعبے میں تاریخی اقدامات کر رہی ہے: وفاقی وزیر سید عمران…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ فیصل آباد | 26 جنوری 2026 وفاقی وزیر برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ سید عمران احمد شاہ نے کہا ہے کہ حکومت وزیر اعظم شہباز شریف کے وژن کے تحت دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے صحت کے شعبے میں تاریخی اصلاحات کر رہی ہے جن کے…

وفاقی وزیر داخلہ نے ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کے جدید مانیٹرنگ نظام کا افتتاح کیا

اسلام آباد، 26 جنوری 2026: وفاقی وزیر داخلہ نے ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس میں جدید مانیٹرنگ سسٹم کا افتتاح کیا جس سے پاسپورٹ درخواستوں کی حقیقی وقت میں نگرانی ممکن ہو جائے گی۔