Browsing Category

پاکستان

اے این ایف کی ملک گیر کارروائیاں— 56.750 کلوگرام منشیات برآمد، 2 ملزمان گرفتار

اسلام آباد | 22 نومبر 2025  انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف، ایئرپورٹ اور ساحلی پٹی سمیت مختلف علاقوں میں تین کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا اور مجموعی طور پر 56.750 کلوگرام منشیات برآمد…

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈارکی برسلز میں جمہوریہ سلووینیا کی ہم منصب تنجا فاجون…

برسلز۔21نومبر :نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے برسلز میں منعقد ہونے والے چوتھے یورپی یونین انڈو پیسیفک وزارتی فورم کے موقع پر جمہوریہ سلووینیا کی نائب وزیر اعظم، وزیر خارجہ و یورپی امور کی وزیر تنجا فاجون سے ملاقات کی…

ڈیجیٹل میڈیا ذرائع ابلاغ کا تیز ترین فورم بن چکا ہے، پاکستان کا میڈیا منظر نامہ مثبت سمت میں تیزی سے…

 باکو۔21نومبر  :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل میڈیا ذرائع ابلاغ کا تیز ترین فورم بن چکا ہے، پاکستان کا میڈیا منظر نامہ مثبت سمت میں تیزی سے ترقی کر رہا ہے، حکومت بروقت اور موثر ابلاغ کے لئے قومی نشریاتی…

وزیر اعظم شہباز شریف سے سندھ کے وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن کی ملاقات

اسلام آباد۔21نومبر  :وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے سندھ کے وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔وزیراعظم ا?فس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گی

وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات

 اسلام آباد۔21نومبر  :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی جس میں خیبر پختونخوا سے متعلق امور اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جمعہ کو جاری…

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی بنوں میں امن کمیٹی کے دفتر پر فتنہ الخوارج کے حملے کی شدید مذمت ،واقعے…

اسلام آباد۔21نومبر :وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے بنوں میں امن کمیٹی کے دفتر پر فتنہ الخوارج کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعے کو پی ایم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری…

معاشی ترقی، روزگار کی فراہمی اور آمدن میں اضافہ صنعتی ترقی کے بغیر ممکن نہیں، محمد شہباز شریف

اسلام آباد۔21نومبر  :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے صنعتی ترقی کے حوالے سے ورکنگ گروپ کی سفارشات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی ترقی، روزگار کی فراہمی اور آمدن میں اضافہ صنعتی ترقی کے بغیر ممکن نہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو اپنی…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا خیبر پختونخوا میں ڈیرہ اسماعیل خان اور لکی مروت میں خوارجی…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا خیبر پختونخوا میں ڈیرہ اسماعیل خان اور لکی مروت میں خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین۔ دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیاں…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا فیصل آباد میں کیمیکل فیکٹری میں بوائلر دھماکے سے ہونے والے…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا فیصل آباد میں کیمیکل فیکٹری میں بوائلر دھماکے سے ہونے والے جانی نقصان پر اظہار افسوس سانحہ میں جانی نقصان انتہائی افسوس ناک ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق اسپیکر سردار ایاز صادق کا سانحے میں جاں بحق افراد…

وزیراعظم شہباز شریف کا فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف مختلف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز…

 اسلام آباد۔21نومبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع لکی مروت اور ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف مختلف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان…