Browsing Category

پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب کا وہاڑی کے قریب ٹریفک حادثے میں 6 افراد کی ہلاکت پر اظہار افسوس

لاہور، 28 ستمبر 2025 – وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وہاڑی کے قریب ٹریفک حادثے میں 6 قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کی اور مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے…

 وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر فلڈ متاثرہ پشتوں کی تعمیر و مرمت ریکارڈ وقت میں مکمل

لاہور، 28 ستمبر 2025 – وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر سیلاب متاثرہ علاقوں میں پشتوں کی تعمیر و مرمت ریکارڈ وقت میں مکمل کر لی گئی۔ وزیراعلیٰ نے صوبائی وزیر آبپاشی کاظم علی پیرزادہ، سیکریٹری آبپاشی وصیف خورشید اور پوری ٹیم…

گلگت بلتستان عدلیہ کا تاریخی اقدام: عدالتی ریکارڈ مکمل طور پر ڈیجیٹلائز

غذر، 28 ستمبر – چیف جسٹس گلگت بلتستان چیف کورٹ، جسٹس علی بیگ نے ضلع غذر کی ماتحت عدالتوں میں عدالتی ریکارڈ کی مکمل ڈیجیٹلائزیشن اور کمپیوٹرائزڈ کاپی برانچ کا افتتاح کر دیا۔ اس نظام کے تحت کیو آر کوڈ کے ذریعے تصدیق شدہ نقول صرف دو منٹ میں…

گلگت بلتستان میں ایس ایم ای ڈی اے کے قیام پر پیشرفت، معیشت کو فروغ ملے گا

گلگت، 28 ستمبر – سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز ڈیولپمنٹ اتھارٹی   کے صوبائی چیف راشد آمان اور منیجر سہیل جان نے سیکرٹری انڈسٹریز، لیبر اینڈ کامرس گلگت بلتستان، شاہزیب شیخ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں گلگت بلتستان میں ایس ایم ای ڈی اے کے قیام اور اس…

پاک بحریہ کی مینگروو شجرکاری مہم 2025 کا آغاز

کراچی، 28 ستمبر 2025 – پاک بحریہ نے ماحولیاتی تحفظ اور ساحلی پٹی کے استحکام کے لیے مینگریو شجرکاری مہم 2025 کا باقاعدہ آغاز بن قاسم، گھارو سے کر دیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی کمانڈر کوسٹ ریئر ایڈمرل فیصل امین تھے جنہوں نے پودا لگا کر مہم کا…

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ڈیرہ اسماعیل خان کے نواحی علاقے میں نادرا سنٹر کا افتتاح

ڈیرہ اسماعیل خان، 28 ستمبر 2025 (پریس سیکرٹری برائے گورنر خیبرپختونخوا) – گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان کے نواحی علاقے کڑی خیسور میں جدید سہولیات سے آراستہ نادرا سنٹر کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر…

خیبر: ورلڈ نیوز ڈے کے موقع پر صحافیوں کو درپیش چیلنجز پر اجلاس

خیبر (امان علی شینواری) ڈسٹرکٹ پریس کلب خیبر لنڈی کوتل میں ورلڈ نیوز ڈے کے موقع پر اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت امان علی شینواری نے کی۔ اجلاس میں سینئر صحافیوں نے شرکت کی اور صحافت میں حائل رکاوٹوں، میڈیا سنسرشپ اور صحافیوں کو درپیش مشکلات…

سید عبداللطیف طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے، نماز جنازہ آج کلی فخے زیٔ سیدان کے قبرستان میں ادا کی…

کوئٹہ، 28 ستمبر 2025: سید عبداللطیف طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ مرحوم آغا سید محمد، سید حاجی راز محمد، سید حاجی طوان محمد اور سید حاجی داد محمد کے خاندان کے معزز رکن اور پروفیسر سید عارف آغا، سید امیر محمد اور سید عطا محمد کے کزن تھے۔…

بھارت 1947 سے اقوامِ متحدہ کی قراردادیں پامال کر رہا ہے، کشمیری عوام پر مظالم جاری: کل جماعتی حریت…

اسلام آباد، 28 ستمبر 2025: کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر و پاکستان شاخ کے سیکریٹری اطلاعات مشتاق احمد بٹ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارتی وزیر خارجہ کے خطاب کو منافقت کی بدترین مثال قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارت، جو کشمیری شہریوں…

وزیراعظم شہباز شریف کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات پاک امریکا تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہے ، آمنہ منور…

اسلام آباد۔27ستمبر :پاکستان بزنس فورم نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے حالیہ ملاقات کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اسے پاک امریکا تعلقات کے ایک نئے دور کا آغاز قرار دیا ہے۔ پاکستان بزنس فورم کی سینئر نائب صدر آمنہ منور…