Browsing Category

پاکستان

ملک و قوم کی خدمت ہماری اولین ترجیح ہے، وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام

چارسدہ، 28 ستمبر 2025: وفاقی وزیر اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا، انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ ملک اور صوبے کی خدمت ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ یہ بات انہوں نے زوم کے ذریعے چارسدہ میں منعقدہ مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ چارسدہ…

آئس ایڈکشن — ایک جان لیوا وبا

از قلم: رابعہ سعید تعارف آئس ایڈکشن، جسے میتھام فیٹامین کی لت بھی کہا جاتا ہے، تیزی سے پوری دنیا سمیت پاکستان میں ایک سنگین سماجی و صحت عامہ کا مسئلہ بنتی جا رہی ہے۔ یہ طاقتور اور غیرقانونی نشہ آور مادہ مرکزی اعصابی نظام پر براہِ راست…

 وزیراعلیٰ پنجاب کی جرمن سفیر سے ملاقات، سیلاب ریلیف اور دوطرفہ تعاون پر بات چیت

لاہور، 28 ستمبر 2025 – وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جرمنی کی سفیر ہینا لیپل سے ملاقات میں حالیہ سیلاب کے دوران جرمنی کے تعاون اور یکجہتی کے پیغام پر شکریہ ادا کیا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ زرعی ٹیکنالوجی، ماحولیات، خواتین کے بااختیار بنانے…

 ’’ورلڈ ایکسیس ٹو انفارمیشن ڈے‘‘ پر وزیراعلیٰ پنجاب کا پیغام

لاہور، 28 ستمبر 2025 – وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ’’ورلڈ ایکسیس ٹو انفارمیشن ڈے‘‘ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ درست اور بروقت معلومات کسی بھی روشن معاشرے اور فعال جمہوریت کی بنیاد ہوتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ معلومات تک رسائی…

وزیراعلیٰ پنجاب کا وہاڑی کے قریب ٹریفک حادثے میں 6 افراد کی ہلاکت پر اظہار افسوس

لاہور، 28 ستمبر 2025 – وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وہاڑی کے قریب ٹریفک حادثے میں 6 قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کی اور مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے…

 وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر فلڈ متاثرہ پشتوں کی تعمیر و مرمت ریکارڈ وقت میں مکمل

لاہور، 28 ستمبر 2025 – وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر سیلاب متاثرہ علاقوں میں پشتوں کی تعمیر و مرمت ریکارڈ وقت میں مکمل کر لی گئی۔ وزیراعلیٰ نے صوبائی وزیر آبپاشی کاظم علی پیرزادہ، سیکریٹری آبپاشی وصیف خورشید اور پوری ٹیم…

گلگت بلتستان عدلیہ کا تاریخی اقدام: عدالتی ریکارڈ مکمل طور پر ڈیجیٹلائز

غذر، 28 ستمبر – چیف جسٹس گلگت بلتستان چیف کورٹ، جسٹس علی بیگ نے ضلع غذر کی ماتحت عدالتوں میں عدالتی ریکارڈ کی مکمل ڈیجیٹلائزیشن اور کمپیوٹرائزڈ کاپی برانچ کا افتتاح کر دیا۔ اس نظام کے تحت کیو آر کوڈ کے ذریعے تصدیق شدہ نقول صرف دو منٹ میں…

گلگت بلتستان میں ایس ایم ای ڈی اے کے قیام پر پیشرفت، معیشت کو فروغ ملے گا

گلگت، 28 ستمبر – سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز ڈیولپمنٹ اتھارٹی   کے صوبائی چیف راشد آمان اور منیجر سہیل جان نے سیکرٹری انڈسٹریز، لیبر اینڈ کامرس گلگت بلتستان، شاہزیب شیخ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں گلگت بلتستان میں ایس ایم ای ڈی اے کے قیام اور اس…

پاک بحریہ کی مینگروو شجرکاری مہم 2025 کا آغاز

کراچی، 28 ستمبر 2025 – پاک بحریہ نے ماحولیاتی تحفظ اور ساحلی پٹی کے استحکام کے لیے مینگریو شجرکاری مہم 2025 کا باقاعدہ آغاز بن قاسم، گھارو سے کر دیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی کمانڈر کوسٹ ریئر ایڈمرل فیصل امین تھے جنہوں نے پودا لگا کر مہم کا…

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ڈیرہ اسماعیل خان کے نواحی علاقے میں نادرا سنٹر کا افتتاح

ڈیرہ اسماعیل خان، 28 ستمبر 2025 (پریس سیکرٹری برائے گورنر خیبرپختونخوا) – گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان کے نواحی علاقے کڑی خیسور میں جدید سہولیات سے آراستہ نادرا سنٹر کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر…