Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی نے میٹرک کے حالیہ امتحانات کے دوران نقل کی روک تھام کیلئیچمن کے مختلف…
چمن 11فروری: ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی نے میٹرک کے حالیہ امتحانات کے دوران نقل کی روک تھام کیلئیچمن کے مختلف امتحانی مراکز کا دورہِ کیا جبکہ اے ڈی سی چمن فدا بلوچ نے بھی چمن میں میٹرک کے امتحانی مراکز کا دورہِ کیا۔
ڈی سی چمن نے کہا…
وفاقی محتسب کے حکم پر کوئٹہ کی رہائشی خاتون درخواست گزار رینا رحمت کو انکے والدہ کے پینشن کے بقایا…
"وفاقی محتسب"۔۔ "عوامی نمائندہ "
وفاقی محتسب کے حکم پر کوئٹہ کی رہائشی خاتون درخواست گزار رینا رحمت کو انکے والدہ کے پینشن کے بقایا جات 50،000 روپے دلوادیئےگئے اور ماہانہ پینشن بحال کروادیا گیا۔
اسسٹنٹ کمشنر کیچ محمد جان بلوچ کی ہدایت پر پرائس کنٹرول کمیٹی ٹاسک فورس کے سربراہ نیاز بلوچ کی قیادت…
تربت 11فروری: اسسٹنٹ کمشنر کیچ محمد جان بلوچ کی ہدایت پر پرائس کنٹرول کمیٹی ٹاسک فورس کے سربراہ نیاز بلوچ کی قیادت میں تربت بس ٹرمینل پر دکانوں اور ہوٹلوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی گئی۔ دورانِ چیکنگ ہوٹلوں اور دکانوں میں صفائی کی صورتحال…
ڈپٹی کمشنر موسیٰ خیل کیپٹن (ر) جمعہ داد مندوخیل نے آج گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی سکول موسیٰ خیل اور…
موسیٰ خیل11فروری: ڈپٹی کمشنر موسیٰ خیل کیپٹن (ر) جمعہ داد مندوخیل نے آج گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی سکول موسیٰ خیل اور گرلز ہائی سکول موسیٰ خیل میں قائم کردہ امتحانی سنٹرز کا دورہ کیا۔ انہوں نے امتحانات کے انتظامات کا جائزہ لیا اور وہاں موجود…
مورخہ 10/02/2025 کو بورڈ آفس میں پیش آنے والے واقع کو سوشل میڈیا اور ایک میڈیا چینل کی جانب سے پر…
کوئٹہ 11فروری: مورخہ 10/02/2025 کو بورڈ آفس میں پیش آنے والے واقع کو سوشل میڈیا اور ایک میڈیا چینل کی جانب سے پر بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے۔ جس کی بورڈ انتظامیہ سختیسے مذمت کرتی ہے۔اس ضمن میں وضاحت کی جاتی ہے کہ امتحانات میں سپر وائزی…
اسسٹنٹ کمشنر استامحمد محمد رمضان اشتیاق اور تحصیلدار محمد ابراہیم پلال نے ڈپٹی کمشنر استا محمد ارشد…
استامحمد11فروری: اسسٹنٹ کمشنر استامحمد محمد رمضان اشتیاق اور تحصیلدار محمد ابراہیم پلال نے ڈپٹی کمشنر استا محمد ارشد حسین جمالی کے احکامات کی روشنی میں جاری امتحانی مراکز کا دورہ کیا دورے کے موقع پر انہوں نے سیکیورٹی سمیت دیگر امور کا جائزہ…
سیکرٹری انرجی داؤد بازئی ،ایڈ یشنل سیکرٹری جہانزیب مندوخیل کا ڈپٹی کمشنر سعید احمد دمڑ سے محکمہ…
قلعہ سیف اللہ۔ سیکرٹری انرجی داؤد بازئی ،ایڈ یشنل سیکرٹری جہانزیب مندوخیل کا ڈپٹی کمشنر سعید احمد دمڑ سے محکمہ تعلیم میٹرک کی سالانہ امتحانات میں نقل کی روک تھام کے حوالےسے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سالانہ ایس ایس سی امتحان 2025 کے دوران…
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت صوبے میں دس سالہ ترقیاتی پلان کے حوالے سے اجلاس…
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت صوبے میں دس سالہ ترقیاتی پلان کے حوالے سے اجلاس منعقد
ترقیاتی پلان کسی بھی ملک، علاقے، یا ادارے کی ترقی اور اہداف کا تعین کرتا ہے۔ چیف سیکرٹری
ترقیاتی پلان کے تحت صوبے کی اقتصادی، سماجی…
بلوچستان اکیڈمی کیچ کے زیر اہتمام ماہانہ ادبی وعلمی نشست چیئرمین ڈاکٹر غفور شاد کی زیر صدارت میں…
تربت 10 فروری۔ بلوچستان اکیڈمی کیچ کے زیر اہتمام ماہانہ ادبی وعلمی نشست چیئرمین ڈاکٹر غفور شاد کی زیر صدارت میں منعقد کیا گیا- اس ادبی پروگرام کے مہمان خاص معروف ادبی وسماجی جہدکار بجار بلوچ، ڈاکٹر بدل خان بلوچ، ممتازیوسف، ویعقوب بزگ تھے…
علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق پیر اور منگل کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے…
کوئٹہ10 فروری۔ علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق پیر اور منگل کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم کوئٹہ، زیارت، قلعہ عبداللہ، پشین، چاغی، ژوب سمیت اس کے گردونواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارش اور…
