Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ(ر)سعد بن اسد کی زیر صدارت میٹرک کے ہونے والے امتحانات میں نقل کی روک تھام…
کوئٹہ 10فروری۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ(ر)سعد بن اسد کی زیر صدارت میٹرک کے ہونے والے امتحانات میں نقل کی روک تھام کے حوالے سے اعلی سطح اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل)کوئٹہ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریوینیو) کوئٹہ ،کنٹرولر…
جونم پرائیوٹ لمیٹڈ اور ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال کے درمیان ایک اہم معاہدہ طے پایا ہے
تربت 10 فروری۔ جونم پرائیوٹ لمیٹڈ اور ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال کے درمیان ایک اہم معاہدہ طے پایا ہے، جس کے تحت جونم پرائیوٹ لمیٹڈ نہ صرف جونم ٹیچنگ ہسپتال تربت کے ملازمین اور پیرامیڈیکل اسٹاف کی وردیاں تیار کرے گا بلکہ مکران میڈیکل کالج تربت میں…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام پر عمل درآمد اور پیش…
کوئٹہ، 10 فروری: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام پر عمل درآمد اور پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس
اجلاس میں وفاقی پی ایس ڈی پی میں بلوچستان کے لئے مختص ترقیاتی فنڈز کے اجراء میں سست روی کی نشان…
کمشنر نصیر آباد ڈویژن معین الرحمن خان نے آج سپرنٹنڈنٹ انجینیئر بلڈنگز ارسلا خان و ایس ڈی او بلڈنگز…
نصیرآباد10فروری۔ کمشنر نصیر آباد ڈویژن معین الرحمن خان نے آج سپرنٹنڈنٹ انجینیئر بلڈنگز ارسلا خان و ایس ڈی او بلڈنگز عابد علی پہنور ایس ڈی او بلڈنگ سجاد علی عمرانی کے ہمراہ زیر تعمیر مختلف ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کیا جس میں 40 ملین کی لاگت…
ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ کی زیر صدارت محکمہ تعلیم میٹرک کی سالانہ امتحانات کی تیاری کے حوالے…
لورالائی10فروری۔ ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ کی زیر صدارت محکمہ تعلیم میٹرک کی سالانہ امتحانات کی تیاری کے حوالےسے اجلاس منعقد کیا گیا اجلاس میں سالانہ ایس ایس سی امتحان 2025 کے دوران امتحانی مراکز کے معائنے اور نگرانی کے امور پر غور کیا…
ڈی جی انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی بلوچستان محمد ابراہیم بلوچ کی ہدایت پرڈپٹی ڈائریکٹر عمران سعید کاکڑ…
حب10 فروری : ڈی جی انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی بلوچستان محمد ابراہیم بلوچ کی ہدایت پرڈپٹی ڈائریکٹر عمران سعید کاکڑ کی زیرنگرانی مانیٹرنگ ٹیم نے لیڈاانڈسٹریل زون میں واقع سپر پیپر ملز کا سرپرائزدورہ کیا. معائنے کے دوران مانیٹرنگ ٹیم کو…
محکمہ سیول ڈیفنس نے عوام میں شعور بیدار کرنے کے سلسلے میں مختلف مقامات پر سیمینار منعقد کرکے زندگی…
استا محمد10 فروری: محکمہ سیول ڈیفنس نے عوام میں شعور بیدار کرنے کے سلسلے میں مختلف مقامات پر سیمینار منعقد کرکے زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے شہریوں میں شعور اجاگر کرنے میں مصروف عمل ہے اس حوالے سے ڈائریکٹر سیول ڈیفینس علی محمد…
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈاکٹر عبدالشکور کی زیر صدارت ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام ایک اہم اجلاس منعقد…
گوادر10 فروری: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈاکٹر عبدالشکور کی زیر صدارت ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں امتحانات کے دوران نقل کے رجحان کو جڑ سے ختم کرنے کے اقدامات پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں مختلف لائن ڈیپارٹمنٹس کے…
آج تاجر برادری کے ایک وفود نے ڈپٹی کمشنر استا محمد ارشد حسین جمالی سے ملاقات کی
استامحمد10فروری: آج تاجر برادری کے ایک وفود نے ڈپٹی کمشنر استا محمد ارشد حسین جمالی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں انہوں نے اپنے درپیش مسائل کے متعلق تمام صورتحال سے آگاہی دی اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون کا بھی شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے تربت میں ہندو مزدوروں کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے…
کوئٹہ 10فروری: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے تربت میں ہندو مزدوروں کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے ملوث دہشت گردوں کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچ اور پشتون معاشروں میں اقلیتوں کو ہمیشہ تحفظ حاصل رہا ہے،…
