Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے میں پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت جاری منصوبوں کو…

کوئٹہ 10فروری: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے میں پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت جاری منصوبوں کو رواں سال جون تک مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ضمن میں کوئی سست روی قبول نہیں کی جائے گی، وفاقی پی ایس ڈی پی میں…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے تربت میں ہندو مزدوروں کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے…

کوئٹہ 10 فروری: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے تربت میں ہندو مزدوروں کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے ملوث دہشت گردوں کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچ اور پشتون معاشروں میں اقلیتوں کو ہمیشہ تحفظ حاصل رہا ہے،…

صحت اللہ تعالی کی طرف سے ایک نعمت ہے اس نعمت کی حفاظت کرنا تمام ذی شعور انسان کا فرض ہے یہ تبھی ہی…

استامحمد10فروری: صحت اللہ تعالی کی طرف سے ایک نعمت ہے اس نعمت کی حفاظت کرنا تمام ذی شعور انسان کا فرض ہے یہ تبھی ہی ممکن ہو سکتے ہیں جب ہم اپنے امراض کے متعلق بہتر طور پر (ڈائگنوسس) تشخیص کریں مگر توجہ کم دینے اور لا پرواہی کرنے کی صورت میں…

اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈ عبدالخالق خان اچکزئی نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا…

کوئٹہ 10فروری: اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈ عبدالخالق خان اچکزئی نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ 8 فروری 2024 کے عام انتخابات جمہوری عمل کی ایک شاندار مثال ثابت ہوئے۔ یہ الیکشن شفافیت، غیرجانبداری اور عوامی اعتماد کا…

کمشنر رخشان ڈویژن مجیب الرحمٰن قمبرانی نے خاران کے یوسی جامک میں محکمہ جنگلات کے ترقیاتی پروجیکٹ…

خاران9 فروری۔ کمشنر رخشان ڈویژن مجیب الرحمٰن قمبرانی نے خاران کے یوسی جامک میں محکمہ جنگلات کے ترقیاتی پروجیکٹ کلسٹر پلانٹیشن کا دورہ کیا۔ جہاں پلانٹیشن کے مختلف حصوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔اس موقع پر کنزرویٹر آف فارسیٹ رخشان ڈویژن نزیر احمد…

محکمہ ایکسائز کے نارکوٹکس ونگ کا کوئٹہ شہر کے علاقہ کلی اسماعیل میں منشیات سمگلروں کے خلاف چھاپہ

کوئٹہ 09 فروری: اتوار کے روز سہ پہر 04:30 بجے محکمہ ایکسائز کے نارکوٹکس ونگ کی ٹیم نے انسپکٹر احسان مری کی نگرانی میں منشیات کے سمگلر کے خلاف کلی اسماعیل کوئٹہ میں چھاپہ مارا، اس موقع پر منشیات فروشوں کے کارندوں نے نارکوٹکس ونگ کے ٹیم پر…

محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کے زیراہتمام خضدار میں ایک ہفتے سے جاری جشن جھالاوان سپورٹس فیسٹیول فٹبال…

خضدار 9 فروری: محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کے زیراہتمام خضدار میں ایک ہفتے سے جاری جشن جھالاوان سپورٹس فیسٹیول فٹبال کے فاٸنل میچ کیساتھ اختتام پذیر ہوگیا، فائنل میچ ڈی ایف اے خضدار اور ڈی ایف اے قلات کے مابین میر غوث بخش فٹبال گراؤنڈ میں…

13 واں سندھ بلوچستان سردار رستم خان جمالی اور سردار ناصر خان جمالی ٹورنامنٹ پی سی بی اسٹیڈیم…

استامحمد9فروری:13 واں سندھ بلوچستان سردار رستم خان جمالی اور سردار ناصر خان جمالی ٹورنامنٹ پی سی بی اسٹیڈیم استامحمد میں منعقد کیا گیا تقریب میں صوبائی وزیر لائیو سٹاک سردارزاد فیصل خان جمالی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ دیگر مہمانوں…

صوبائی مشیر ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی بلوچستان نسیم الرحمان خان ملاخیل نے لسبیلہ و حب کا دورہ کیا

حب 9 فروری۔ صوبائی مشیر ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی بلوچستان نسیم الرحمان خان ملاخیل نے لسبیلہ و حب کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مختلف فیکٹریز اور پلانٹ کا معائنہ کیا اور ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی کرنے اور ماحولیاتی آلودگی پھیلانے…

ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی شفقت انور شاہوانی کی ہدایت پر گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر…

گوادر: ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی شفقت انور شاہوانی کی ہدایت پر گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام موسمیاتی تبدیلیوں، سمندر کی سطح میں اضافے، زیرِ زمین پانی کی سطح میں تغیر اور پائیدار منصوبہ بندی پر تین روزہ ورکشاپ آج اختتام…