Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ضلعی انتظامیہ پنجگور کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا
پنجگور 5 فروری: ضلعی انتظامیہ پنجگور کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا. اس موقع پر ڈپٹی کمشنر زاہداحمد لانگو کی سربراہی میں ایک ریلی بھی نکالا گیا اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیاگیا۔ یہ ریلی ڈی سی آفس سے نکالی گئی اورچتکان بازار پنجگور…
ملک بھر کی طرح اوتھل میں بھی کشمیر ڈے بھرپوراندازمیں منایا گیا۔ ماڈل ہائیر سیکنڈری اسکول اوتھل میں…
لسبیلہ05 فروری: ملک بھر کی طرح اوتھل میں بھی کشمیر ڈے بھرپوراندازمیں منایا گیا۔ ماڈل ہائیر سیکنڈری اسکول اوتھل میں تقریب منعقد کی گئی اور ضلعی انتظامیہ کے زیرنگرانی ریلی بھی نکالی گئی۔ ریلی میں چئیرمین میونسپل کمیٹی اوتھل سید سومار شاہ…
ملک بھر کی طرح صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں یومِ کشمیر جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا
کوئٹہ 5 فروری: ملک بھر کی طرح صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں یومِ کشمیر جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے نمائشی فٹبال میچ کا انعقاد کیا گیا، ایوب سپورٹس…
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ڈائریکٹریٹ اف یوتھ افیئرز بلوچستان کے زیراہتمام ایک خصوصی واک کا انعقاد…
کوئٹہ، 5 فروری: یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ڈائریکٹریٹ اف یوتھ افیئرز بلوچستان کے زیراہتمام ایک خصوصی واک کا انعقاد کیا گیا، جس کی سربراہی صوبائی مشیر برائے محکمہ کھیل و امور نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ نے کی۔ جس میں نوجوانوں، سول…
ڈپٹی کمشنر صحبت پور میڈم فریدہ ترین نے کہا کہ پولیو کے خلاف جہاد کے طور پر کام کرنے کی اشد ضرورت ہے…
صحبت پور05 فروری: ڈپٹی کمشنر صحبت پور میڈم فریدہ ترین نے کہا کہ پولیو کے خلاف جہاد کے طور پر کام کرنے کی اشد ضرورت ہے کیونکہ ضلع صحبت پور کی سرحدیں سندھ اور پنجاب کی سرحدوں سے ملتی ہیں اس لیے یہاں پہ خصوصی توجہ کی ضرورت ہے تمام مانیٹرنگ…
ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ کی ہدایت کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ مراد جمالی مجیب…
نصیرآباد05 فروری: ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ کی ہدایت کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ مراد جمالی مجیب الرحمن ساتکزئی نے بیسک ہیلتھ یونٹ کوٹ مینگل کا دورہ کیا۔ دورے کے موقع پر انہوں نے بی ایچ یو میں ڈاکٹر و دیگر اسٹاف کا حاضری…
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول گوکدان میں سالانہ امتحانات 6 فروری کو شروع ہوں گے۔ ہیڈماسٹر محمد نسیم سنگھور…
تربت 05 فروری؛ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول گوکدان میں سالانہ امتحانات 6 فروری کو شروع ہوں گے۔ ہیڈماسٹر محمد نسیم سنگھور کی زیر صدارت گورنمنٹ بوائز ہائی سکول گوکدان میں سالانہ امتحانات کی تیاریوں سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس میں اساتذہ نے شرکت…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں صوبے میں تعلیم کے فروغ کے لیے انقلابی اقدامات کیے…
کوئٹہ 5فروری: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں صوبے میں تعلیم کے فروغ کے لیے انقلابی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ بلوچستان ایجوکیشن اینڈومنٹ فنڈ (BEEF) کے تحت فروری 2024 سے اب تک 33,466 طلبہ کو 2.98 ارب روپے کی مالیت کے اسکالرشپس…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پارلیمانی سیکرٹری برائے اقلیتی امور سنجے کمار کے چچا کے…
کوئٹہ5 فروری: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پارلیمانی سیکرٹری برائے اقلیتی امور سنجے کمار کے چچا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر اعلیٰ نے مرحوم کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے…
ضلعی انتظامیہ چمن کی زیر انتظام 5 فروری یومِ یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا…
چمن 5 فروری: ضلعی انتظامیہ چمن کی زیر انتظام 5 فروری یومِ یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا- ریلی ڈی سی کمپلیکس چمن سے شروع ہو کر شہر کے مختلف بازاروں سے ہوتے ہوئے واپس ڈی آفس چمن پر تقریب کی شکل میں بدل گئی۔ریلی…
