Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

وزیر اعلیٰ معائنہ ٹیم کے ممبر انکوائری آفیسر اسلم ترین نے ضلع نصیرآباد،ضلع جعفرآباد اور ضلع…

اوستامحمد5 فروری: وزیر اعلیٰ معائنہ ٹیم کے ممبر انکوائری آفیسر اسلم ترین نے ضلع نصیرآباد،ضلع جعفرآباد اور ضلع اوستامحمد میں نیشنل پروگرام برائے اصلاح آبپاشی پختہ نالیاں اور تالابوں کا جائزہ لیا- انہوں نے ضلع نصیر آباد میں گوٹھ عبدالرحیم…

ڈپٹی کمشنر استامحمد ارشد حسین جمالی نے آج پولیو مہم کے تیسرے روز مختلف ایریاز میں کام کرنے والی…

اوستامحمد5 فروری: ڈپٹی کمشنر استامحمد ارشد حسین جمالی نے آج پولیو مہم کے تیسرے روز مختلف ایریاز میں کام کرنے والی ٹیموں کا جائزہ لیا انہوں نے پولیو کے قطرے پلانے کے متعلق تفصیلی معلومات حاصل کی اور ان کے ریکارڈ کا باریک بینی کے ساتھ مشاہدہ…

ایمرجنسی رسپانس سینٹر مائنز 1122کا افتتاح ڈپٹی کمشنر دکی کلیم اللہ کاکڑ نے فیتہ کاٹ کر کی

دکی5 فروری: ایمرجنسی رسپانس سینٹر مائنز 1122کا افتتاح ڈپٹی کمشنر دکی کلیم اللہ کاکڑ نے فیتہ کاٹ کر کی۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر رفیق احمد بلوچ، اسسٹنٹ کمشنر ضلع دکی عمران مندو خیل، چیئرمین  میونسپل کمیٹی ملک کلیم اللہ ترین، …

اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرزڈیپارٹمنٹ حکومت بلوچستان کی جانب سے خضدار میں جشن جھالاوان اسپورٹس ایونٹ کا…

خضدار 5 فروری: اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرزڈیپارٹمنٹ حکومت بلوچستان کی جانب سے خضدار میں جشن جھالاوان اسپورٹس ایونٹ کا آغاز ہوگیا۔ جشن جھالاواان کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ خضدار میں کرکٹ،فٹبال، بیڈمنٹن،شوٹنگ بال، رسہ کشی اور تائکوانڈو ودیگر کھیلوں کے…

ملک بھر کی طرح آج ضلعی انتظامیہ موسیٰ خیل نے کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ڈسٹرکٹ کمپلکس…

موسیٰ خیل  05فروری: ملک بھر کی طرح آج ضلعی انتظامیہ موسیٰ خیل نے کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ڈسٹرکٹ کمپلکس سے ریلی نکالی۔ ریلی ڈسٹرکٹ کمپلکس سے شروع ہوئے اور مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئے فٹسال گراؤنڈ پہنچ کر اختتام پذیرہوئے۔ ریلی…

ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں پولیو کمپین کے دوران  ان والدین جو اپنے بچوں…

کوئٹہ 05 فروری۔ ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں پولیو کمپین کے دوران  ان والدین جو اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکاری ہے (رفیوزل)کے کوائف جمع کئے جارہے ہے۔ اس وقت تک کوئٹہ کے تمام سب ڈویژن میں ٹوٹل 90 رفیوزلز…

گورنر بلوچستان / بی آر ایس پی وفد

گورنر بلوچستان / بی آر ایس پی وفد انترنشنل اداروں اور این جی اوز نے بلوچستان کے دورافتادہ اور پسماندہ علاقوں کے عوام کو امداد فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ لوگوں کو خود کمانے اور اپنی زندگیوں کو بہتر بنانے کیلئے درکار جدید سکِلز اور ادارے…

صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات میر ظہور احمد بلیدی نے کہا ہے کہ عالمی برادری وانسانی حقوق کی…

صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات میر ظہور احمد بلیدی نے کہا ہے کہ عالمی برادری وانسانی حقوق کی تنظیموں کو کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لینا چاہیے مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا…

سیکریٹری مذہبی اموروہم آہنگی اسحاق جمالی نے ضلع حب کا ایک روزہ دورہ کیا

حب 4فروری: سیکریٹری مذہبی اموروہم آہنگی اسحاق جمالی نے ضلع حب کا ایک روزہ دورہ کیا۔ سیکرٹری نے دورہ حب کے موقع پر ساکران روڈ قبرستان کے تعمیراتی کام کا معا ئنہ کیا۔ ایگزیکٹیوانجینئر محکمہ مواصلات تعمیرات بلڈنگ سیکشن انجینئر عبدالوہاب زہری…

سیکرٹری زراعت حکومت بلوچستان ذراعت و امداد باہمی نور احمد پر کانی نے ڈائریکٹوریٹ جنرل زراعت توسیع…

کوئٹہ 4فروری: سیکرٹری زراعت حکومت بلوچستان ذراعت و امداد باہمی نور احمد پر کانی نے ڈائریکٹوریٹ جنرل زراعت توسیع بلوچستان کا تفصیلی دورہ کیا۔ ڈی جی زراعت توسیع مسعود بلوچ اور مختلف شعبوں کے ڈائریکٹرز نے سیکرٹری ذراعت کا استقبال کیا۔ ڈی جی…