Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

سیکریٹری زراعت بلوچستان کے احکامات پر عبدالسلیم خاصخیلی نے سپرنٹنڈینٹ مارکیٹ کمیٹی لسبیلہ کا چارج…

لسبیلہ 4فروری۔ سیکریٹری زراعت بلوچستان کے احکامات پر عبدالسلیم خاصخیلی نے سپرنٹنڈینٹ مارکیٹ کمیٹی لسبیلہ کا چارج سنبھال کر فرائض کی سرانجام دہی شروع کردی ہے. سرکاری ذرائع کیمطابق سیکریٹری زراعت نےگزشتہ دنوں عبدالسلیم خاصخیلی کی سپرنٹمڈینٹ…

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ(ر)سعد بن اسد کی زیر صدارت میٹرک کے امتحانات میں نقل کی روک تھام کے حوالے…

کوئٹہ 04 فروری۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ(ر)سعد بن اسد کی زیر صدارت میٹرک کے امتحانات میں نقل کی روک تھام کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا- اجلاس میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نے شرکت کی اسکے علاوہ کوئٹہ کے تمام سب ڈویڑنز کے اسسٹنٹ کمشنرز،…

مینجنگ ڈائرریکٹر ٹراما سینٹر کوئٹہ ڈاکٹر ارباب کامران نےکہا ہے کہ عوام کو معیاری طبی سہولیات کی…

کوئٹہ 4فروی ۔ مینجنگ ڈائرریکٹر ٹراما سینٹر کوئٹہ ڈاکٹر ارباب کامران نےکہا ہے کہ عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی جائیگی۔ اس وقت ٹراما سینٹر اپنی استطاعت سے بڑھ کر مریضوں کو مفت علاج و معالجے کی سہولیات فراہم…

ٹیچنگ اسپتال کیچ میں میونسپل کارپوریشن تربت اور ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال کی مشترکہ کاوشوں سے ہسپتال میں…

تربت4 فروری ۔ ٹیچنگ اسپتال کیچ میں میونسپل کارپوریشن تربت اور ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال کی مشترکہ کاوشوں سے ہسپتال میں ایک وسیع پیمانے پر گرینڈ صفائی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے، جو ایک ہفتے تک جاری رہے گی۔ اس مہم کا مقصد ہسپتال کی صفائی کو یقینی…

وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کے کوارڈینیٹر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ…

پشین 4 فروری۔ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کے کوارڈینیٹر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن ڈاکٹر ملک مختار احمد بھرتھ اور صوبائی کوارڈینیٹرانعام الحق قریش نے قومی انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو نمائندگان کے منعقدہ…

مئیر میونسپل کارپوریشن حب وڈیرہ بابو فیض محمد شیخ اور پی ایس ٹو منسٹرانڈسٹریز اینڈایگریکلچر میرعلی…

حب 4فروری ۔ مئیر میونسپل کارپوریشن حب وڈیرہ بابو فیض محمد شیخ اور پی ایس ٹو منسٹرانڈسٹریز اینڈایگریکلچر میرعلی اصغر زہری نےکہا ہیکہ حب کی ترقی کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز بلدیاتی نمائندوں کی کوآرڈینیشن میٹنگ کا انعقاد عوامی مسائل کی حل کی جانب…

صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات و پاکستان مسلم لیگ(ن) بلوچستان کے پارلیمانی لیڈر میر سلیم احمد کھوسہ…

کوئٹہ4 فروری۔ صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات و پاکستان مسلم لیگ(ن) بلوچستان کے پارلیمانی لیڈر میر سلیم احمد کھوسہ نے کہا ہے کہ 5 فروری مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے عالمی دن کے طورپر منایا جاتا ہے یہ دن بھارت کے ظلم و…

نصیر آباد میں سال 2019 تا 2023 تک آن فارم واٹر مینجمنٹ کی زیر نگرانی واٹر کورسز اور واٹر ٹینک…

نصیرآباد4فروری: نصیر آباد میں سال 2019 تا 2023 تک آن فارم واٹر مینجمنٹ کی زیر نگرانی واٹر کورسز اور واٹر ٹینک اسکیموں کی تحقیقات کے لیے وزیراعلیٰ معائنہ ٹیم کے ممبر اسلم ترین نے تمام امور کا جائزہ لیا۔ اس سے قبل انہوں نے افسران سے تمام…

ڈپٹی کمشنر استا محمد محمد ارشد حسین جمالی نے ضلع ضلع بھر میں جاری پولیو مہم کا جائزہ لیا

استا محمد4فروری: ڈپٹی کمشنر استا محمد محمد ارشد حسین جمالی نے ضلع ضلع بھر میں جاری پولیو مہم کا جائزہ لیا۔ جائزے کے موقع پر انہوں نے مختلف ایریا میں کام کرنے والی پولیو ورکرز کی ٹیموں سے ملاقات کی اور ویکسین جائزہ رپورٹ سمیت دیگر امور کے…

صوبائی وزیرِ خوراک و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد دمڑ نے اپنے ایک خصوصی پیغام میں کہا…

کوئٹہ 4فروری: صوبائی وزیرِ خوراک و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد دمڑ نے اپنے ایک خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر، مظلوم کشمیری عوام کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے اور ان کے حقِ خودارادیت کی حمایت…