Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمٰن کی زیرِ قیادت پسنی میں عوامی مسائل کے حل کے لیے ایک اہم کھلی کچہری کا…

گوادر/پسنی: ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمٰن کی زیرِ قیادت پسنی میں عوامی مسائل کے حل کے لیے ایک اہم کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر مختلف لائن ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان، منتخب عوامی نمائندے، پولیس، پاک فوج، سیاسی و سماجی شخصیات، صحافیوں…

ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) جمعداد مندوخیل نے آج ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال موسیٰ خیل کا دورہ کیا

موسیٰ خیل 04فروری: ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) جمعداد مندوخیل نے آج ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال موسیٰ خیل کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر عبدالغفار کھیتران اور ایم ایس ڈاکٹر نادر بھی ان کے ہمراہ تھے۔دورے کا مقصد صحت کی سہولیات کی موجودگی…

ڈپٹی کمشنر نے آج بھی فیلڈ میں جاکر مختلف ٹرانزٹ پوائنٹس اور پولیو ٹیموں کی کارکردگی اور کام کا جائزہ…

موسیٰ خیل 04فروری: ڈپٹی کمشنر نے آج بھی فیلڈ میں جاکر مختلف ٹرانزٹ پوائنٹس اور پولیو ٹیموں کی کارکردگی اور کام کا جائزہ لیا۔ اس دوران انہوں نے تمام پولیو ٹیموں کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ انسداد پولیو مہم کے دوران 5 سال تک کے تمام بچوں کو…

صوبائی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے ایک…

کوئٹہ (05 فروری 2025): صوبائی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ صوبائی حکومت اور صوبے کے عوام یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری بھائیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا عہد…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار

کوئٹہ۔ 05 فروری: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار وزیر اعلیٰ کی اسماعیلی کمیونٹی اور سوگوار خاندان سے دلی تعزیت اور ہمدردی پرنس کریم آغا خان کی فلاحی خدمات ہمیشہ یاد رکھی…

چاغی کی تاریخ میں پہلی بار کالجز کی سطح پر مختلف شعبوں میں آن لائن کلاسز کا اجراء ، تعلیمی ترقی کی…

چاغی کی تاریخ میں پہلی بار کالجز کی سطح پر مختلف شعبوں میں آن لائن کلاسز کا اجراء ، تعلیمی ترقی کی جانب اہم قدم، عوام کا وزیر اعلٰی بلوچستان، چیف سیکرٹری اور ڈپٹی کمشنر چاغی سے اظہار تشکر چاغی،05 جنوری: بلوچستان کے پسماندہ ضلع چاغی میں…

لسبیلہ میں پولیو مہم شروع ہوگئی، ڈپٹی کمشنر حمیرہ بلوچ نے اپنی بیٹی کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر…

لسبیلہ میں پولیو مہم شروع ہوگئی، ڈپٹی کمشنر حمیرہ بلوچ نے اپنی بیٹی کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کیا لسبیلہ، 05 فروری: ڈپٹی کمشنر لسبیلہ حمیرا بلوچ نے اپنی بیٹی زر ماہ بلوچ کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر عوام کو واضح…

کمشنرکوئٹہ کی جانب سے حواس باختہ احکامات کا سلسلہ جاری ہے اور حال ہی میں ایک حکم کے تحت محکمہ ریونیو…

کمشنر کوئٹہ کی جانب سے حواس باختہ احکامات کا سلسلہ جاری ہے اور حال ہی میں ایک حکم کے تحت محکمہ ریونیو کے چھ ملازمین کو معطل کردیا ہے جس میں کمشنر کی جانب سے دو ایسے ملازمیں بھی معطل ہوے ہیں جو کافی عرصہ پہلے اس دنیا سے رخصت ہوچکے ہیں ان…

ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میر عبداللہ زہری نے پولیو کے…

لورالائی4فروری۔ ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میر عبداللہ زہری نے پولیو کے سلسلے میں زینگوال میں مجید اباد،قدیر آباد محلہ کی پولیو کی ٹیم کو چیک کیا۔ اور پولیو کی ٹیموں کو ھدایت کی کہ کوئی بھی بچہ میس…

میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ہیلپر آئی ہسپتال ڈاکٹر اسحاق پانیزئی کے زیرے صدارت ہیلپر آئی ہسپتال میں بلوچستان…

میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ہیلپر آئی ہسپتال ڈاکٹر اسحاق پانیزئی کے زیرے صدارت ہیلپر آئی ہسپتال میں بلوچستان ہیلتھ کارڈ کی فنڈز کی یوٹیلاشین کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈائریکٹر ایڈمن ڈاکٹر احمد ولی، سربراہ شعبہ امراض چشم ڈاکٹر شمس بازئی،…