Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ڈسٹرکٹ پولیس اوستہ محمد کی کامیاب کارروائی – ڈکیتی میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار

ڈسٹرکٹ پولیس اوستہ محمد کی کامیاب کارروائی– ڈکیتی میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار ایس پی اوستہ محمد حسنین وارث کی ہدایت پر ڈی ایس پی سرکل اوستہ محمد گل حسن بہرانی کی مجموعی زیر نگرانی سب انسپکٹر حاجی خان لاشاری، انچارج اینٹی کار لفٹنگ…

ڈپٹی کمشنر استا محمد ارشد حسین جمالی کی زیر صدارت آج ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا جس میں پانچ فروری…

استامحمد۔ ڈپٹی کمشنر استا محمد ارشد حسین جمالی کی زیر صدارت آج ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا جس میں پانچ فروری کے دن کو کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر منانے کے لیے تیاریوں کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے تفصیلی غور و خوض کیا گیا- اجلاس…

بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ اور سی ای او عبدالکبیرخان زرکون نے گزشتہ روز…

کوئٹہ 31جنوری: بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ اور سی ای او عبدالکبیرخان زرکون نے گزشتہ روز بلوچستان پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے دفتر کا دورہ کیا، اس موقع پر ایک اجلاس ہوا جس میں بی پی پی پی اے کے سی ای او ڈاکٹر…

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت جمعہ کے روز سیکرٹریز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا

کوئٹہ 31 جنوری: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت جمعہ کے روز سیکرٹریز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا- جس میں فائل ٹریکنگ سسٹم، آئی پی ایم ایس، ترقیاتی منصوبوں میں تیزی سمیت دیگر اہم امور کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں چیئرمین سی ایم…

کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کی بروقت اور معیاری تکمیل سے لوگوں کی…

کوئٹہ 31 جنوری۔ کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کی بروقت اور معیاری تکمیل سے لوگوں کی زندگیوں میں مثبت اثرات مرتب ہونے اور انہیں سہولیات میسر آئیں گی۔ ترقیاتی منصوبوں کی جلد از جلد تکمیل، پائیدار اور معیار کو ہر…

لیویز فورس چمن کی شہر میں امن و امان کی قیام اور عوام کی جان و مال کی حفاظت کیلئے سنیپ چیکنگ کا…

ضلع چمن21جنوری: لیویز فورس چمن کی شہر میں امن و امان کی قیام اور عوام کی جان و مال کی حفاظت کیلئے سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری. لیویز فورس نے ماسٹر پلان کی صفائی ستھرائی اور دیگر ضروری سامان کی حفاظت اور معیار برقرار رکھنے کی خاطر ماسٹر پلان…

خضدار میں پانچ روزہ پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز، ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی نے خضدار میں بچوں کو…

خضدار 31 جنوری: خضدار میں پانچ روزہ پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز، ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی نے خضدار میں بچوں کو قطرے پلا کر پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا ۔ نیشنل اسٹاپ آفیسر ڈاکٹر مجتبیٰ باجوئی نے پولیو مہم سے متعلق…

چمن میں امن و امان کی قیام کو برقرار رکھنے کے حوالےسے ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی کی زیر صدارت اجلاس…

ضلع چمن 31جنوری :ـ چمن میں امن و امان کی قیام کو برقرار رکھنے کے حوالےسے ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ڈی پی او چمن کیپٹن (ر) سردار محمد شہر یار خان اے ڈی سی فدا بلوچ اے سی صدر امتیاز علی بلوچ اور…

ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ کی زیر صدارت ریونیو آفیسران کا اجلاس منعقد ہوا

نصیرآباد31جنوری:۔ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ کی زیر صدارت ریونیو آفیسران کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ مراد جمالی مجیب الرحمن ساتکزئی اسسٹنٹ کمشنر چھتر خادم حسین کھوسہ تحصیلداران، قانون گوز ،پٹواری شریک تھے اجلاس…

چیف سیکرٹری کی ہدایت پر بلوچستان بھر کے دیگر اضلاع کیطرح ضلع حب میں گیارہ فروری سے شروع ہونیوالے…

حب 31 جنوری : چیف سیکرٹری کی ہدایت پر بلوچستان بھر کے دیگر اضلاع کیطرح ضلع حب میں گیارہ فروری سے شروع ہونیوالے میٹرک امتحانات میں نقل کی روک تھام اورایس اوپیز پر عملدرامد کے حوالے سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر حب علی رضاکھوسہ کے زیرصدارت ڈسٹرکٹ…