Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ڈپٹی کمشنر استا محمد ارشد حسین جمالی نے کہا ہے کہ تحصیل ہسپتال کو مکمل طور پر فعال کرنے اور ان کی…

استامحمد31جنوری :ـڈپٹی کمشنر استا محمد ارشد حسین جمالی نے کہا ہے کہ تحصیل ہسپتال کو مکمل طور پر فعال کرنے اور ان کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کیلئے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی کمی کو پورا کرنے کے لیے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر اور ایم ایس…

ترجمان صدرملکت آصف علی زرداری برائے بلوچستان اور صوبائی وزیر صنعت، زراعت و کواپریٹو میر علی حسن کے…

حب 31جنوری : ترجمان صدرملکت آصف علی زرداری برائے بلوچستان اور صوبائی وزیر صنعت، زراعت و کواپریٹو میر علی حسن کے پرسنل سیکرٹری میر علی اصغر زہری نے حب میونسپل کارپوریشن کے چیرمین و کونسلرز کے ساتھ ایک جامع ملاقات کا اہتمام کیا۔ اس ملاقات کا…

بلوچستان میں زرعی کاروبار کے فروغ کے لیے ایک جامع روڈ میپ تیار کرنے کے حوالے سے آج کوئٹہ میں ایک…

کوئٹہ 31 جنوری: بلوچستان میں زرعی کاروبار کے فروغ کے لیے ایک جامع روڈ میپ تیار کرنے کے حوالے سے آج کوئٹہ میں ایک اعلی سطحی مشاورتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ یہ اقدام، جو یورپی یونین کے مالی تعاون اور کے ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ایجوکیشن اینڈ…

ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی کوئٹہ کے تمام سب ڈویژنز میں گرانفروشوں اور منافع خوروں کے خلاف کاروائیاں…

کوئٹہ 31 جنوری۔ ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی کوئٹہ کے تمام سب ڈویژنز میں گرانفروشوں اور منافع خوروں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کی مختلف ٹیموں نے کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں پرائس کنٹرول کمیٹی کے تحت 130 دکانوں،تندوروں اور قصاب…

ضلع نصیر آباد میں شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کی تیاریوں کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر نصیر آباد منیر…

نصیرآباد 31جنوری۔ ضلع نصیر آباد میں شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کی تیاریوں کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر نصیر آباد منیر احمد خان کاکڑ کی زیر صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ مراد جمالی مجیب الرحمن ساتکزئی اسسٹنٹ کمشنر چھتر…

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک سرکلر کے مطابق بولان میڈیکل کالج کے تمام امیدواروں کو…

کوئٹہ 31جنوری۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک سرکلر کے مطابق بولان میڈیکل کالج کے تمام امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جنہوں نے تعلیمی سیشن 25-2024 کے دوران بولان میڈیکل کالج کوئٹہ میں داخلے کے لیے درخواستیں جمع کرائی ہیں…

ڈپٹی کمشنر زیارت ذکاءاللہ درانی کی زیر صدارت زیارت ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کے سلسلے میں اجلاس منعقد ہوا

زیارت 31جنوری۔ ڈپٹی کمشنر زیارت ذکاءاللہ درانی کی زیر صدارت زیارت ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کے سلسلے میں اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں فرنٹیئر کور کے افسران، زیارت ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کے نمائندے،گیس اور بجلی کے افسران، پی ٹی سی ایل افسران اور لائن…

ایکسئین ایریگیشن کینال حب عبدالجبارزہری نے کہا ہیکہ زمینداروں کودرپیش مسائل کا ہمیں ادراک ہے زرعی…

حب 31 جنوری۔ ایکسئین ایریگیشن کینال حب عبدالجبارزہری نے کہا ہیکہ زمینداروں کودرپیش مسائل کا ہمیں ادراک ہے زرعی صنعتی اورشہری ضروریات کیلئے حب ڈیم سے پانی فراہمی کا اہم ذریعہ ایریگیشن کینال ہے کینال کی مینیٹیننس اورپانی کی ضیاع کو روکنے…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جمعہ کے روز سابق ایڈیشنل چیف سیکریٹری بلوچستان ڈاکٹر عمر خان…

کوئٹہ31 جنوری۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جمعہ کے روز سابق ایڈیشنل چیف سیکریٹری بلوچستان ڈاکٹر عمر خان بابر کے انتقال پر ان کے لواحقین سے تعزیت و فاتحہ خوانی کی. وزیراعلیٰ نے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب بلند درجات اور سوگوار…

سیکرٹری پارلیمانی امور برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حاجی محمد خان لہڑی نے کہا ہے کہ عوام کے مفاد میں…

نصیرآباد31جنوری۔ سیکرٹری پارلیمانی امور برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حاجی محمد خان لہڑی نے کہا ہے کہ عوام کے مفاد میں اقدامات کا سلسلہ جاری ہے انتخابی حلقہ میں تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے ٹھوس بنیادوں پر اقدامات کیے جا رہے ہیں. ہماری…