Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ کی صدارت میں امن وامان کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا
لورالائی 30جنوری: ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ کی صدارت میں امن وامان کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا. اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر لورالائی اجمل خان مندوخیل، اسسٹنٹ کمشنر میختر یحیٰی خان کاکڑ، لیویز رسالداران اور تمام لیویز تھانوں کے انچارجز…
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق حسین بگٹی نے قومی کھیل ہاکی کی بحالی اور ترقی میں کلیدی کردار…
کوئٹہ 30جنوری: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق حسین بگٹی نے قومی کھیل ہاکی کی بحالی اور ترقی میں کلیدی کردار ادا کرنے پر چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کا شکریہ ادا کیا ہے. یہاں کوئٹہ میں…
ڈپٹی کمشنر حمود الرحمن کی زیر صدارت ضلع میں زمینوں کی اوورلیپنگ اور گیپ کے مسائل کے حل کے لیے ایک…
گوادر30جنوری: ڈپٹی کمشنر حمود الرحمن کی زیر صدارت ضلع میں زمینوں کی اوورلیپنگ اور گیپ کے مسائل کے حل کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) بوہیر دشتی، تحصیلدار گوادر چنگیز بلوچ، تحصیلدار سٹلمنٹ اکبر بلوچ،…
ڈپٹی کمشنرلورالائی میران بلوچ کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا
لورالائی 30جنوری: ڈپٹی کمشنرلورالائی میران بلوچ کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں اسسٹنٹ کمشنر لورالائی اجمل خان مندوخیل،اسٹنٹ کمشنر میختر یحیی خان کاکڑ، تمام سرکاری اداروں کے افسران، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر…
ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں پولیو ٹیموں کے ہمراہ پولیو رفیوزل کی کوریج…
کوئٹہ 30 جنوری۔ ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں پولیو ٹیموں کے ہمراہ پولیو رفیوزل کی کوریج جاری ہے۔ اس سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر(سریاب)ماریہ شمعون نے پولیو ٹیم کے ہمراہ سریاب کے مختلف علاقوں میں جاکر رفیوزل بچوں کے والدین…
عوامی شکایات کی بنا پر ضلعی انتظامیہ کی شہر کے اندر غیر قانونی ایل پی جی بیچنے والے دکانوں اور ڈیلرز…
کوئٹہ 30جنوری:عوامی شکایات کی بنا پر ضلعی انتظامیہ کی شہر کے اندر غیر قانونی ایل پی جی بیچنے والے دکانوں اور ڈیلرز کے خلاف کاروائی کے دوران 3 دکانیں سیل جبکہ 5 دکانداروں کو گرفتار کرکے جیل منتقل کردیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے شہر کے اندر آبادی…
ڈپٹی کمشنر خاران کے دفتر سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق تمام امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے جھنوں…
خاران30جنوری: ڈپٹی کمشنر خاران کے دفتر سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق تمام امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے جھنوں نے فرسٹ ائیر تعلیمی سال 2025۔۔2024 میڈیکل کالجز میں داخلے کے لئے فارم جمع کئیے تھے ان کی لوکل ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کی تصدیق…
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی غیر معیاری خوراک کی فروخت پر کاروائیاں! کوئٹہ ، لورالائی اور ڈیرہ اللہ یار…
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی غیر معیاری خوراک کی فروخت پر کاروائیاں! کوئٹہ ، لورالائی اور ڈیرہ اللہ یار میں 20 سے زائد مراکز جرمانہ ، متعدد کو وارننگ نوٹسز کا اجراء
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جانب سے عوام کو معیاری اور محفوظ خوراک کی فراہمی…
پاکستان مسلم لیگ(ن) بلوچستان کے پارلیمانی لیڈر وصوبائی وزیر مواصلات وتعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ نے…
پاکستان مسلم لیگ(ن) بلوچستان کے پارلیمانی لیڈر وصوبائی وزیر مواصلات وتعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ نے بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں نومنتخب عہدیداروں کوکامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔اپنے جاری کردہ پیغام میں صوبائی وزیر میر…
بلوچستان کے وزیر خزانہ ومائنز اینڈ منرلز میرشعیب نوشیروانی نے بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کی نومنتخب…
بلوچستان کے وزیر خزانہ ومائنز اینڈ منرلز میرشعیب نوشیروانی نے بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کی نومنتخب کابینہ کومبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ بی یو جے کی نئی کابینہ صحافیوں کے حقوق کے تحفظ اور صحافت کے فروغ کے لیے بھرپور کردار ادا کریں…
