Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

خضدار پریس کلب میں اکسفورڈ انگلش لینگویج اکیڈمی کی زیر اہتمام تقریب منعقد ہوئی

خضدار 30 جنوری: خضدار پریس کلب میں اکسفورڈ انگلش لینگویج اکیڈمی کی زیر اہتمام تقریب منعقد ہوئی جس میں صوبائی اسمبلی کے ممبر اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی میر یونس عزیز زہری چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن خضدارمحمد صالح جاموٹ اور دیگر نے شرکت کی…

ڈائریکٹرجنرل ریسرچ زراعت بلوچستان عبدالروف کاکڑ نے کہا کہ حکومت زراعت کی ترقی کیلئے دن رات کوشاں ہیں

کوئٹہ30جنوری: ڈائریکٹرجنرل ریسرچ زراعت بلوچستان عبدالروف کاکڑ نے کہا کہ حکومت زراعت کی ترقی کیلئے دن رات کوشاں ہیں، کسان کی محنت اس وقت رائیگاں جانے کا خدشہ پیدا ہو جاتا ہے جب فصل کی نا مناسب وقت پر بوائی اور غیر معیاری اور غیر ضروری ادویات…

ڈسٹرکٹ پولیس اوستہ محمد کی کامیاب کارروائی قتل کے مقدمے میں روپوش ملزم گرفتار

ڈسٹرکٹ پولیس اوستہ محمد کی کامیاب کارروائی قتل کے مقدمے میں روپوش ملزم گرفتار اوستہ محمد پولیس نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے قتل کے مقدمے میں مفرور ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایس پی اوستہ محمد حسنین وارث کی ہدایت پر ڈی ایس پی سرکل…

ڈپٹی کمشنر استامحمد ارشد حسین جمالی کی زیر صدارت شروع والی انسداد پولیو مہم کی تیاریوں کے حوالے سے…

استامحمد۔ ڈپٹی کمشنر استامحمد ارشد حسین جمالی کی زیر صدارت شروع والی انسداد پولیو مہم کی تیاریوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا- اجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر ڈاکٹر امیر علی جمالی این اسٹاپ آفیسر، ڈبلیو ایچ او کے نمائندے سمیت دیگر…

ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللہ شاہ کی خصوصی ہدایات پر آج اسسٹنٹ کمشنرگنداواہ عبدالمجید محمد حسنی…

جھل مگسی30جنوری۔ ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللہ شاہ کی خصوصی ہدایات پر آج اسسٹنٹ کمشنرگنداواہ عبدالمجید محمد حسنی نے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول پاچھ اور گورنمنٹ بوائز و گرلز ہائی اسکول کوٹڑا جماعت ہشتم کے سالانہ امتحان کے موقع پر امتحانی…

اسسٹنٹ کمشنر محمد نوید عالم نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کے احکامات کی…

ژوب 30جنوری۔ اسسٹنٹ کمشنر محمد نوید عالم نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر مختلف علاقوں میں پوست کاشت تلف کرنے کا سلسلہ جاری ہے انہوں نے کہا کہ لکابند کے علاقے میں 50…

صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات پارلیمانی سیکرٹری مسلم لیگ(ن) بلوچستان میر سلیم احمد کھوسہ نے زیر…

کوئٹہ 30 جنوری۔ صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات پارلیمانی سیکرٹری مسلم لیگ(ن) بلوچستان میر سلیم احمد کھوسہ نے زیر تعمیر صحبت پور تا کشمور منصوبے کا سرپرائز وزٹ کیا جہاں مذکورہ منصوبہ کے ایس ڈی اوز کو غیر حاضر پانے پر معطل اور ایکسین ضلع صحبت…

صوبائی وزیر ایریگیشن صادق عمرانی کے جاری کئے گئے احکامات پرمحکمہ آبپاشی نے عملدرآمد شروع کردیا

حب 30 جنوری۔ صوبائی وزیر ایریگیشن صادق عمرانی کے جاری کئے گئے احکامات پرمحکمہ آبپاشی نے عملدرآمد شروع کردیا. ایکسئین ایریگیشن عبدالجبار زہری کی جانب سے پانی چوروں کے خلاف کریک ڈاون مہم اورلسبیلہ کینال سے غیر قانونی طریقے سے پانی نکال کر…

صوبائی وزیر بلدیات میر کوہیار ڈومکی نے کہاکہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کی استعداد کار کو بڑھانے…

کوئٹہ 30جنوری۔ صوبائی وزیر بلدیات میر کوہیار ڈومکی نے کہاکہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کی استعداد کار کو بڑھانے اور ریونیو میں اضافے کے لیے ہرممکن اقدامات کیے جائیں گے تاکہ کوئٹہ شہر میں صفائی ستھرائی اور میونسپل سروسز کا کام بہتر طریقے سے…

میونسپل کمیٹی گوادر شہر کو صاف ستھرا رکھنے کے اپنے عزم پر پوری طرح کاربند ہے اور عوامی شکایات پر…

گوادر30جنوری۔ میونسپل کمیٹی گوادر شہر کو صاف ستھرا رکھنے کے اپنے عزم پر پوری طرح کاربند ہے اور عوامی شکایات پر فوری اور موثر کارروائی عمل میں لا رہی ہے۔ اسی سلسلے میں، اولڈ ٹاون وارڈ میں ایک غیر منتظم کچرا کنڈی کی عوامی شکایت موصول ہونے پر…