Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

محکمہ خوراک کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے عوام سستے آٹے سے محروم سبسڈی خاتمہ کے باوجود فلور ملز کو…

لاہور 11 ۔دسمبر۔ فلور ملز مالکان اور محکمہ خوراک پنجاب کے مابین 13 نومبر کے جاری مزاکرات نے نتیجہ ختم ہو گئے ہیں۔فلور ملزم مالکان نے غیر معیاری اور مضر صحت سرکاری گندم خریدنے سے انکار کرتے ہوئے اوپن مارکیٹ سے گندم خریدنا شروع کر دی ہے جو…

بلوچستان ایڈیٹرز کونسل کا اجلاس زیر صدارت صدر ایڈیٹرز کونسل میجر(ر) نذرزمرد ہوا

کوئٹہ 10 دسمبر: ( پ ر) بلوچستان ایڈیٹرز کونسل کا اجلاس زیر صدارت صدر ایڈیٹرز کونسل میجر(ر) نذرزمرد ہوا، اجلاس میں موجودہ حالات میں اخباری صنعت کو درپیش مسائل پر سیر حاصل گفتگو کی گئی ،اجلاس میں جرائد اور اخبارات کو جاری ہونیوالی اشتہارات کی…

تاریخی شہر سبی کو "آئیڈیل اور کلین سٹی” بنانے کی جانب گامزن ہیں۔شہر بھر میں ٹریفک سگنل،…

سبی 10 دسمبر: (عباس چشتی) تاریخی شہر سبی کو "آئیڈیل اور کلین سٹی" بنانے کی جانب گامزن ہیں۔شہر بھر میں ٹریفک سگنل، روڈ ٹیتھر اور سائین بورڈ نصب کیئے جائیں گے۔دکاندار حضرات با ا لخصوص شیر فروش، گوشت فروش اور ھوٹلز مالکان صحت کے اصولوں کے…

ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس (ایڈمنسٹریشن) بلوچستان جواد احمد ڈوگر کی والدہ محترمہ لاہور میں قضائے…

کوئٹہ10 دسمبر: ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس (ایڈمنسٹریشن) بلوچستان جواد احمد ڈوگر کی والدہ محترمہ لاہور میں قضائے الٰہی سے وفات پا گئی تھیں۔ مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے کل بروز پیر مورخہ 11 دسمبر 2023 کو صبح دس بجے سے دو بجے تک پولیس آفیسرز…

بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار کے جاری کردہ اعلامیہ

خضدار: 10 دسمبر- بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار میں داخلہ کے لئے انٹری ٹیسٹ 17 دسمبر 2023 کو منعقد ہوگا۔ انٹری ٹیسٹ کے دن رپورٹنگ ٹائم…

نگراں وزیر ا علیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی ہدایات اور مسلسل دوروں کے باعث کوئٹہ ڈویلپمنٹ…

کوئٹہ 10 دسمبر۔ نگراں وزیر ا علیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی ہدایات اور مسلسل دوروں کے باعث کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکج پر کام کی رفتار تیز کردی گئی ہے اور حکام نے ان ترقیاتی منصوبوں کو 30 دسمبر تک مکمل کرنے کی حتمی تاریخ دے دی ہے، چیف…

سپرنٹنڈنٹ آف پولیس پشین معروف عثمان نے کی ہدایت پر سٹی اور صدر تھانہ پولیس نے سی آئی اے پولیس کے…

پشین 10دسمبر: سپرنٹنڈنٹ آف پولیس پشین معروف عثمان نے کی ہدایت پر سٹی اور صدر تھانہ پولیس نے سی آئی اے پولیس کے ہمراہ مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے تین ملزمان ظفر اللہ، کامران اور محمد نسیم کو گرفتار کرکے مجموعی طور پر ایک کلو پانچ گرام چرس اور…

ڈپٹی کمشنر نصیر آباد بتول اسدی نے آج چھٹی کے روز اچانک زیر تعمیر تحصیل چھتر پل کا دورہ

نصیرآباد10دسمبر۔ڈپٹی کمشنر نصیر آباد بتول اسدی نے آج چھٹی کے روز اچانک زیر تعمیر تحصیل چھتر پل کا دورہ کیا ایکسین بی اینڈ ار عبدالرحمن کا کڑ نے انہیں زیر تعمیر پل کے متعلق تفصیل سے آگاہی فراہم کی افسران سے بات چیت کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر بتول…

ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد بلوچ کی ہدایت پر، اسسٹنٹ کمشنر ڈھاڈر، عمران مندوخیل نے امن و…

کچھی 10دسمبر:ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد بلوچ کی ہدایت پر، اسسٹنٹ کمشنر ڈھاڈر، عمران مندوخیل نے امن و امان کا اجلاس طلب کیا اجلاس میں ڈھاڈر کے مختلف لیویز تھانوں کے ایس ایچ اوز، ایڈیشنل ایس ایچ اوز اور آئی اوز نے شرکت کی اجلاس…

ٹپال فیملی مکچر کی جانب سے لسبیلہ کے ضلعی ہیڈکوارٹر اوتھل جام یوسف فٹبال اسٹینڈم اوتھل میں فٹبال میچ…

اوتھل10دسمبر:ٹپال فیملی مکچر کی جانب سے لسبیلہ کے ضلعی ہیڈکوارٹر اوتھل جام یوسف فٹبال اسٹینڈم اوتھل میں فٹبال میچ کا انعقاد کیا گیا آج کا میچ اوتھل اے اور بیلہ گرین کے مابین کھیلا گیا میچ کے مہمان خاص جام گروپ کے اقلیتی نوجوان رہنما و سابق…