Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کوئٹہ10دسمبر: عدالت عالیہ بلوچستان کے ججز جناب جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جناب جسٹس شوکت علی…
کوئٹہ10دسمبر: عدالت عالیہ بلوچستان کے ججز جناب جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جناب جسٹس شوکت علی رخشانی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے محکمہ ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے خلاف مسرت الٰہی / ابو نصر جعفر کے آئینی درخواست کی سماعت کی۔ معزز بینچ کو بتایا گیا…
بد عنوانی کی روک تھام کے لئے تمام اداروں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ ڈائریکٹر جنرل نیب بلوچستان ظفر…
کوئٹہ 10دسمبر:ڈائریکٹر جنرل نیب بلوچستان ظفر اقبال خان نے کہاکہ بد عنوانی کی روک تھام کے لئے تمام اداروں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ نیب بلوچستان کی تفتیش اور پراسیکیوشن کے نتیجے میں،مجرمان کی کل 887 پراپرٹیز ایسی ہیں،جنکی بابت احتساب…
گورنر بلوچستان نے آئی ٹی انٹری ٹیسٹ میں سب سے کم عمر امیدوار کو لیپ ٹاپ اور کیش انعام دیا
کوئٹہ 10 دسمبر :گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے آئی ٹی انیشیٹیو پروگرام کے تحت آئی ٹی کے نئے کورسسز کے اجراء اور اس سلسلے میں داخلہ ٹیسٹ کے موقع پر سب سے کم عمر امیدوار عباداللہ جو ساتویں جماعت کا طالب علم ہے کا خاص طور سے…
انگریزی اخبار دی فرنٹیئر پوسٹ کے بانی رحمت شاہ آفریدی ہفتے کے روز انتقال کر گئے
کوئٹہ 10 دسمبر: انگریزی زبان کے روزنامہ فرنٹیئر پوسٹ کے بانی رحمت شاہ آفریدی ہفتے کے روز انتقال کر گئے۔ وہ 74 سال کے تھے۔ ان کے بیٹے بلال آفریدی کے مطابق ان کی نماز جنازہ آج (اتوار) صبح 11 بجے باغ ناران، حیات آباد، پشاور میں ادا کی گئی۔ ان…
گورنر خیبر پختونخوا کا موسیقی سے لگاؤ
گورنر خیبر پختونخوا صاحب آپ کا موسیقی سے لگاؤ کا شکریہ لیکن کم ازکم علماء اکرام کو اس میں مدعو نہ کریں۔
بلوچستان ایجوکیشن بورڈ کی ٹیموں کے چنائو کے سلسلہ میں مختلف کھیلوں کے ٹرائلز 13 دسمبر سے شروع ہونگے
اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام بلوچستان ایجوکیشن بورڈ کی ٹیموں کے چنائو کے سلسلہ میں مختلف کھیلوں کے ٹرائلز 13 دسمبر سے شروع ہوں گے۔ بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری…
ہمارے نوجوان نئے عہد کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پرعزم ہیں، گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ
کوئٹہ 10 دسمبر :گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے کہا ہے الحمدللہ آج پہلی مرتبہ بلوچستان میں آئی ٹی انڈسٹری کا عوامی سطح پر آغاز ہو چکا ہے اور یہی انفارمیشن ٹیکنالوجی انقلاب کا پیش خیمہ ثابت ہوگا. آج انٹری ٹیسٹ میں شریک مرد و خواتین…
پرلت کمیٹی میں موجودچندسازشی عناصر
چمن 09 دسمبر: آج رات کو پرلت کمیٹی میں موجود سازشی عناصر نے چمن کے عوام کو آگ اور خون میں دھکیلنے کی بھرپور کوشش کی ہے باوجود اس کے کہ کمیٹی کو پیشگی اطلاع تھی کہ سیکیورٹی فورسز اپنی ایک ریسل کر رہی ہیں اور دھرنے پر کسی قسم کا کوئی بھی…
صوبائی وزیر پرنس احمد علی احمدزئی کا بطور مہمان خصوصی عالمی یومِ انسدادِ بدعنوانی کے حوالے سے منعقدہ…
نگران صوبائی وزیر صنعت و تجارت،ایکسائز و ٹیکسیشن اور توانائی پرنس احمد علی احمدزئی نے کہا ہے کہ سب سے بہترین احتساب خود احتسابی کا عمل ہے اور سب سے بڑی اور بہترین عدالت ضمیر کی عدالت ہے۔ بدعنوانی کا تدارک ایک فرد یا ادارے کی ذمہ داری نہیں…
صحت ہر انسان کا بنیادی حق ہے صحت کے معاملے پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جاسکتا ہے لہذا صحت کے حوالے سے…
کوئٹہ 9 دسمبر:- نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر امیر محمد خان جوگیزئی نے کہا کہ صحت ہر انسان کا بنیادی حق ہے صحت کے معاملے پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جاسکتا ہے لہذا صحت کے حوالے سے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل کر کام کرنا ہو گا یہ بات انہوں نے ڈسٹرکٹ…
