Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
نگراں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کے ہمراہ…
کوئٹہ، 8 دسمبر : نگراں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کے ہمراہ ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز بلوچستان کا تفصیلی دورہ کیا۔ ڈی جی پی آر پہنچنے پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا سیکرٹری…
ڈپٹی کمشنر پشین کیپٹن (ر) جمعہ داد مندوخیل پہلا آل تھری ڈسٹرکٹ پروجیکٹ پاکستان کرکٹ ٹورنامنٹ کی…
پشین 08 دسمبر: ڈپٹی کمشنر پشین کیپٹن (ر) جمعہ داد مندوخیل پہلا آل تھری ڈسٹرکٹ پروجیکٹ پاکستان کرکٹ ٹورنامنٹ کی اففتاح کررہے ہیں دوسری جانب کھلاڑیوں اور کمیٹی منتظمین کا ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ گروپ فوٹو
ڈپٹی کمشنر ہرنائی محمد جاوید ڈومکی نے گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی سکول ہرنائی کا دورہ
رنا ئی 8دسمبر:۔ڈپٹی کمشنر ہرنائی محمد جاوید ڈومکی نے گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی سکول ہرنائی کا دورہ کیا۔اس موقع پر سکول کے ہیڈ ماسٹر مومن خان ترین اور آل ٹیچر ایسوسی ایشن کے ضلعی صدر صاحب جان ودیگر اساتذہ کرام بھی موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر محمد…
ڈپٹی کمشنر پشین کیپٹن (ریٹائرڈ) جمعہ داد خان مندوخیل کے آفس سے اعلامیہ
پشین8دسمبر:۔ڈپٹی کمشنر پشین کیپٹن (ریٹائرڈ) جمعہ داد خان مندوخیل کے آفس سے اعلامیہ جاری ہوا ہے جس میں عوام الناس کو مطلع کیا گیا ہے کہ پشین کے عوام کو جو بھی مسئلہ مثلا'' قتل ڈکیتی اور چوری وغیرہ کا سامنا کرنا پڑے تو وہ فوری طور پر ڈپٹی…
سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان کی زیر صدارت اجلاس
کوئٹہ 8دسمبر:۔سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر فاروق ہوت، ایڈیشنل سیکرٹری صحت عارف خان، چیف پلاننگ آفیسر عبدالرسول زہری، ایم ایس سول ہسپتال ڈاکٹر اسحاق پانیزئی، ایم ایس بی ایم سی…
محکمہ محنت و افرادی قوت کے زیر اہتمام ورلڈ اینٹی کرپشن ڈے کے موقع پر تقریب
کوئٹہ8دسمبر:۔محکمہ محنت و افرادی قوت کے زیر اہتمام ورلڈ اینٹی کرپشن ڈے کے موقع پر تقریب منعقد کی گئی جس میں افسران اور اہلکاروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر افرادی قوت تربیت ارشاد احمد ڈی جی لیبر سردار مشتاق…
خدمت خلق وفاقی محتسب کا شعار۔ وفاقی محتسب کے حکم پر کوئٹہ کے رہائشی شہری کہ گیس بل پر عائد 68 ہزار…
کوئٹہ(پ ر)وفاقی محتسب ریجنل آفس کوئٹہ میں کوئٹہ کے رہائشی جبران دانش نے درخواست دائر کی تھی کہ اس کے گھر کے گیس میٹر پر گیس کمپنی کی جانب سے بلا جواز 68 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ جبکہ وہ مختصر فیملی کے ساتھ ایک چھوٹے سے گھر میں…
ڈپٹی کمشنر حمود الرحمن نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال زیارت کا اچانک دورہ
زیارت 08 دسمبر: ڈپٹی کمشنر حمود الرحمن نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال زیارت کا اچانک دورہ کیا دورے کے دوران انہوں نے ملازمین کا حاضری رجسٹر چیک کیا ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا، ہسپتال میں زیر تعمیر بلڈنگ کے کام کا معائنہ کیاڈپٹی کمشنر…
ڈپٹی کمشنر زیارت حمود الرحمن کی زیر صدارت لیویز فورس کے افسران کا امن وامان کے سلسلے میں اجلاس
زیارت08دسمبر:ڈپٹی کمشنر زیارت حمود الرحمن کی زیر صدارت لیویز فورس کے افسران کا امن وامان کے سلسلے میں اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ڈپٹی کمشنر زیارت کو ضلع زیارت میں امن وامان کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر زیارت حمود الرحمن نے…
نگران وزیر داخلہ بلوچستان میر زبیر جمالی نیانسداد بدعنوانی کی عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں…
کوئٹہ 08دسمبر:نگران وزیر داخلہ بلوچستان میر زبیر جمالی نیانسداد بدعنوانی کی عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اس موقع پر تقریب میں ڈی جی نیب ظفر اقبال بطور مہمان خاص، سیکٹری جنگلات عمران گچکی،سیکٹری کالجزز ظفر…
