Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

کمشنر رخشان ڈویژن شاہ عرفان احمد غرشین نے کلی تاگزی گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول اور کلی ھرو گورنمنٹ گرلز…

خاران۔09 دسمبر: کمشنر رخشان ڈویژن شاہ عرفان احمد غرشین نے کلی تاگزی گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول اور کلی ھرو گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول کا دورہ کیا جہاں تعلیمی سرگرمیوں اور مسائل کا جائزہ لیا، اسکول بچیوں سے ان کے کورس سے متعلق سوالات کئے اور ان کے…

عالمی یوم انسداد بدعنوانی کے موقع پر محکمہ اینٹی کرپشن سبی کے زیر اہتمام سمینار کا انعقاد

سبی 09 دسمبر:عالمی یوم انسداد بدعنوانی کے موقع پر محکمہ اینٹی کرپشن سبی کے زیر اہتمام سمینار کا انعقاد کیا گیا مہمان خصوصی سابق نگران وزیراعلی بلوچستان نواب غوث بخش خان باروزئی تھے اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سبی ڈاکٹر خدائے رحیم میروانی، ڈپٹی…

نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی کا پی آئی ڈی کوئٹہ، پاکستان انفارمیشن سینٹر کوئٹہ، ریڈیو…

کوئٹہ (نمائندہ عسکر) نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے آج بروز ہفتہ پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پاکستان کوئٹہ کا تفصیلی دورہ کیا۔ ڈائریکٹر پی آئی ڈی عبدالمنان بابر نے ادارہ پی آئی ڈی کی کارکردگی اور…

نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی کا قومی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان…

کوئٹہ۔9دسمبر (اے پی پی):نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اور پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے ہفتہ کو قومی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے کوئٹہ بیورو کا دورہ کیا۔ اے پی پی کوئٹہ بیورو پہنچنے پر بیورو چیف نذر محمد جمالی نے…

نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی کا ریڈیو پاکستان کوئٹہ سٹیشن کا تفصیلی دورہ

کوئٹہ۔9دسمبر (اے پی پی):نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے ہفتہ کو ریڈیو پاکستان کوئٹہ سٹیشن کا تفصیلی دورہ کیا۔ سٹیشن ڈائریکٹر انیس الرحمان نے بلوچستان میں ریڈیو پاکستان کے حوالے سے نگران وفاقی وزیر اطلاعات…

اگلے ہفتے تک چمن دھرنے کی مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو مکمل صوبے میں دھرنے کی جائیگی۔ محمود خان…

چمن 09 دسمبر (سید سردار محمد خوندئی بیوروچیف ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے ہفتے کے روز چمن میں 50 روز سے جاری دھرنے کے ہزاروں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم جنگ نہیں چاہتے مگر اپنے بچوں کیلئے روزگار مانگنے پر…

کندہ کوٹ میں اینٹی کرپشن ڈے کے حوالے سے اگاہی سیمینار اور واک کا انعقاد

کندہ کوٹ 09 دسمبر: کندہ کوٹ میں اینٹی کرپشن ڈے کے حوالے سے اگاہی سیمینار اور واک کا انعقاد کیا گیا واک اور سیمینار تعمیر ڊولپمینٹ آرگنائزیشن کی طرف سے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی تعاون سے کیا گیا واک میں شہریوں وکلا اساتذۂ تاجروں اور…

افغان بھائیوں کی جبری بیدخلی چمن میں جاری دھرنے کی حمایت میں 13 دسمبر کو چمن میں بھرپور احتجاجی…

چمن(سید سردار محمد خوندئی بیوروچیف ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے پریس کلب چمن باچاخان ہال میں پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست اور حکمران اشرافیہ چمن پرلت کے طوالت اور اس کے نتیجے میں یہاں پر…

بلوچستان کے نوجوانوں کے 6رکنی وفد کا چین کا 10روزہ دورہ اختتام پذیر ہو گیا

بیجنگ۔8دسمبر (اے پی پی):بلوچستان کے نوجوانوں کے 6رکنی وفد کا چین کا 10روزہ دورہ اختتام پذیر ہو گیا۔ میر مسعود خان کھیتران کی قیادت میں وفد نے دارالحکومت بیجنگ اور ہینان صوبے کا دورہ کیا ،یہ دورہ چینی حکومت کی دعوت پر کیا گیا۔ وفد کے راکین…

سیکرٹری خزانہ حکومت بلوچستان بابرخان کی سربراہی میں شہر میں نئے فنانشنل کمپلیکس کے قیام سے متعلق…

کوئٹہ 08 دسمبر: سیکرٹری خزانہ حکومت بلوچستان بابرخان نے مالیاتی نظام میں مزید بہتری و جدت لانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ خزانہ کے ماتحت کوئٹہ میں فنانشنل کمپلیکس کے قیام سے تمام متعلقہ ادارے ایک چھت تلے آجائیں گے ، فنانشل…