Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

صوبائی محتسب بلوچستان نذر محمد بلوچ ایڈوکیٹ کے احکامات کی روشنی میں کوئٹہ شہر میں گرلز ہائی سکول کے…

کوئٹہ 06 دسمبر :۔صوبائی محتسب بلوچستان نذر محمد بلوچ ایڈوکیٹ کے احکامات کی روشنی میں کوئٹہ شہر میں گرلز ہائی سکول کے جونئیر کلرک کے اٹیچمنٹ آرڈرز کینسل کر دیئے گئے، صوبائی محتسب بلوچستان کے ترجمان کے مطابق کوئٹہ شہر سے شکایت کنندہ نے صوبائی…

گورنر بلوچستان کا دورہ ملٹری کالج سوئی ڈیرہ بگٹی

سوئی ڈیرہ بگٹی 6 دسمبر:۔ گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے کہا کہ آج ہم جو کچھ ملٹری کالج سوئی ڈیرہ بگٹی میں اسٹوڈنٹس کی قابلیت اور ادارے کی کارکردگی کے حوالے سے دیکھ رہے ہیں یہ دراصل ایک خواب کی تعبیر ہے جس کیلئے صرف بارہ برس قبل یہ…

ریوایزنگ اتھارٹی حلقہ نمبر 2 ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن محمد سہیل نے ڈسپلے سنٹر ہائی سکول جوٹیال میں…

ریوایزنگ اتھارٹی حلقہ نمبر 2 ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن محمد سہیل نے ڈسپلے سنٹر ہائی سکول جوٹیال میں ووٹر لسٹوں میں اندرجات کے حوالے سےسماعت کی۔ اس موقع پر سماعت کرتے ہوئے ریوایزنگ اتھارٹی نے 52 سے زائد دعویٰ جات کو منظور کیا، اور اہلیان…

دہشتگردوں کیلئے لانگ مارچ عوام کی خیر خواہی نہیں لانگ مارچ کی دھمکی دینے والے کھبی نہتے مزدروں اور…

کوئٹہ 5 دسمبر:_نگران صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کیلئے لانگ مارچ عوام کی خیر خواہی نہیں لانگ مارچ کی دھمکی دینے والے کھبی نہتے مزدروں اور محنت کشوں کے قتل پر کیوں نہیں نکلے۔تربت میں جس شخص کیلئے دھرنا دیا…

ڈپٹی کمشنر پشین کیپٹن ( ر ) جمعہ داد خان مندوخیل کی گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن کے ضلعی صدر عارف ترین…

پشین05دسمبر: ڈپٹی کمشنر پشین کیپٹن ( ر ) جمعہ داد خان مندوخیل نے کہا کہ ڈسٹرکٹ کے غیر حاضر اساتذہ کےخلاف فوری کارروائی کی جائیگی۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کو ہدایت کی جائیگی کہ تمام غیر حاضراساتذہ کے خلاف فوری ایکشن لیکر رپورٹ پیش کی جائے۔ یہ…

چمن لیویز فورس کی کامیاب کاروائی 3 ڈاکوں کو گرفتار کر کےچوری کی گئی موٹر سائیکل، موبائل اور پسٹل بر…

چمن 5دسمبر:چمن لیویز فورس کی کامیاب کاروائی 3 ڈاکوں کو گرفتار کر کےچوری کی گئی موٹر سائیکل، موبائل اور پسٹل بر آمد اور ڈاکوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ڈپٹی کمشنرکیپٹن(ر) راجہ اطہر عباس کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرصدر حبب احمد بنگلزئی…

فارمیسی ایک متحرک شعبہ ہے جو دنیا بھر میں صحت کی دیکھ بھال کے نظام میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے۔…

کوئٹہ 05دسمبر:فارمیسی ایک متحرک شعبہ ہے جو دنیا بھر میں صحت کی دیکھ بھال کے نظام میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے۔ صحت مند معاشرے کے لئے فارماسسٹ بھی اتنا ہی ضروری ہے کہ جتنی ایم بی بی ایس ڈاکٹر کی اہمیت ہے ان خیالات کا اظہار سردار بہادر خان…

نگران صوبائی وزیر پی ایچ ای و بہبود آبادی سردار اعجاز احمد خان جعفر سے اج یہاں مینیجنگ ڈائریکٹر بی…

وئٹہ 5 دسمبر: نگران صوبائی وزیر پی ایچ ای و بہبود آبادی سردار اعجاز احمد خان جعفر سے اج یہاں مینیجنگ ڈائریکٹر بی واسا لطیف رانا نے ملاقات کی اس دوران انہوں نے بتایا کہ صوبائی وزیر کی خصوصی ہدایت کی روشنی میں کیو ڈی اے کے ساتھ محکمہ واسا کی…

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت منگل کے روز سیکرٹریز کمیٹی کا اجلاس

کوئٹہ 05دسمبر:چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت منگل کے روز سیکرٹریز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں عوام کو بہترین سروس ڈیلیوری کی فراہمی، الیکشن کمیشن کی ہدایات پر عملدرآمد، فائل ٹریکنگ سسٹم، آئی پی ایم ایس، پاکستان سٹیزن…

شانگلہ میں سیکنڈ شفٹ اساتذہ کا تنخواہوں کے عدم فراہمی کے خلاف الپوری مین چوک میں احتجاج

شانگلہ(آفتاب حسین) شانگلہ میں سیکنڈ شفٹ اساتذہ کا تنخواہوں کے عدم فراہمی کے خلاف الپوری مین چوک میں احتجاج پولیس کا لاٹھی چارج، طالبعلم سمیت متعدد اساتذہ زخمی، سیکنڈ شفٹ اساتذہ گزشتہ آٹھ ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں انتظامیہ اور محکمہ تعلیم…