Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین پر فائرنگ کے…

کوئٹہ 05دسمبر:بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین پر فائرنگ کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’فائرنگ منظور پشتین کے ایک محافظ نے کی‘ جس سے ایک خاتون اور بچہ زخمی ہو گئے۔نگران وزیر…

ضلعی انتظامیہ سبزی و فروٹ منڈی سے وابسطہ کاروباری افراد کی فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکن اقدامات کر…

پشین(خبرنامہ) ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) جمعہ داد مندوخیل نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ سبزی و فروٹ منڈی سے وابسطہ کاروباری افراد کی فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے جبکہ زمینداروں اور منڈی سے منسلک کاروباری حضرات کو تمام متعلقہ سہولیات…

صوبے میں موجود تمام اعلیٰ تعلیمی ادارے ہمارا مشترکہ اثاثے ہیں اور انکو درپیش مسائل کا مستقل حل…

کوئٹہ 5 دسمبر: گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے کہا کہ صوبے میں موجود تمام اعلیٰ تعلیمی ادارے ہمارا مشترکہ اثاثے ہیں اور انکو درپیش مسائل کا مستقل حل نکالنے کیلئے ہمیں فوری طور پر ٹھوس اقدامات اٹھانے ہوں گے. انہوں نے دو ٹوک الفاظ میں…

سیکرٹری اطلاعات عمران خان نے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف پبلک ریلیشنز بلوچستان کا دورہ

کوئٹہ 05 دسمبر : سیکرٹری اطلاعات عمران خان نے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف پبلک ریلیشنز بلوچستان کا دورہ کیا، جہاں ان کا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز محمد نور کھیتران نے افسران کے ہمراہ استقبال کیا۔ اس موقع پر سیکرٹری اطلاعات نے الیکٹرانک میڈیا…

ڈائریکٹر جنرل بلوچستان فوڈ اتھارٹی محمد نعیم بازئی کی خصوصی ہدایت پر بی ایف اے انسپیکشن ٹیموں کی حب…

حب سٹی 05 دسمبر: ڈائریکٹر جنرل بلوچستان فوڈ اتھارٹی محمد نعیم بازئی کی خصوصی ہدایت پر بی ایف اے انسپیکشن ٹیموں کی حب میں قائم فوڈ انڈسٹریز کی چیکنگ ، معروف فوڈ انڈسٹری پر قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غیر رجسٹرڈ اشیاء کی تیاری و سپلائی پر…

پائیدار ترقی کے لیے بہتر معنوں میں منصوبوں کا پایہ تکمیل تک پہنچنا انتہائی ضروری ہے تمام منصوبے عوام…

کوئٹہ5 دسمبر:-وزیر اعلیٰ بلوچستان کی تحقیقاتی کمیٹی کے ممبر امید علی کھوکھر نے کہا ہے کہ پائیدار ترقی کے لیے بہتر معنوں میں منصوبوں کا پایہ تکمیل تک پہنچنا انتہائی ضروری ہے تمام منصوبے عوام کے بہتر مفاد میں زیر تعمیر ہیں جنہیں پی سی ون کے…

جامعات کو بیل آؤٹ پیکجز کی فراہمی مالی مشکلات کا پائیدار حل نہیں، بڑھتے ہوئے مالی اخراجات پر قابو…

کوئٹہ۔ 05 دسمبر نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی زیر صدارت بلوچستان کی جامعات کے انتظامی و مالی امور کا جائزہ لینے اور درپیش مشکلات کے حل کیلئے اعلٰی سطحی اجلاس منگل کو یہاں وزیر اعلٰی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں…

منظورپشتین کے عزم کا احترام کرتے ہیں۔ مرکزی ترجمان بی این ایم

بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں پختون قوم کے حقوق کے لیے جدوجہد میں برسرپیکار پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کی تربت آمد کے اعلان پرانہیں خوش آمدید کہتے ہوئے کہا بلوچ ،پشتون اور پاکستان کے تمام محکوم ، مظلوم…

کلی پیر جان ،اورناچ، ضلع خضدار۔ سردار نعمت اللہ تمرانی بزنجو کی خصوصی تجویز پر سابقہ وزیر اعٰلی…

خصدار 4 دسمبر : کلی پیر جان ،اورناچ، ضلع خضدار۔ سردار نعمت اللہ تمرانی بزنجو کی خصوصی تجویز پر سابقہ وزیر اعٰلی بلوچستان نواب جام کمال خان کے خصوصی فنڈ سے منظور کردہ واٹر سپلائی اسکیم کلی پیر جان کا کام الحمداللہ مکمل ہوگیا۔ اس موقع پر میر…

کوئٹہ ، وزیر اعلیٰ انسپکشن ٹیم کے رکن کا ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کے لئے ضلع نصیرآباد کادورہ

کوئٹہ۔ 04 دسمبر (اے پی پی):وزیر اعلیٰ انسپکشن ٹیم کے رکن امید علی کھوکھر نے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کے لئے ضلع نصیرآباد کادورہ کیا اورجاری ترقیاتی سکیموں کوبروقت مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ تمام منصوبوں کے معیار کو یقینی…