Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کمشنر مکران سعید احمد عمرانی نے پیر کے روز ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ کا دورہ
تربت:۔ کمشنر مکران سعید احمد عمرانی نے پیر کے روز ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کیچ حسین جان بلوچ، بلیدہ ٹاؤن پروجیکٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر مجیب الرحمٰن، ایکسیئن بی اینڈ آر ضلع کیچ (بلڈنگ) عبدالقیوم رند،ایکسیئن بی…
حکومت بلو چستان کے اعلامیہ کے مطابق سول ہسپتال میں کانگو وائرس کے وبا ء کے پھیلاؤ کے تناظر میں میڈیا…
کوئٹہ: حکومت بلو چستان کے اعلامیہ کے مطابق سول ہسپتال میں کانگو وائرس کے وبا ء کے پھیلاؤ کے تناظر میں میڈیا اور عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اس وباء سے متعلق صرف محکمہ صحت کے مجاز نمائندوں کی طرف سے سرکاری بیانات کے علاوہ میڈیا و…
سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان نے کہا ہے کہ ہیپاٹائٹس کے چیلنج سے نمٹنے اور عالمی ادارہ صحت کی…
کوئٹہ: سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان نے کہا ہے کہ ہیپاٹائٹس کے چیلنج سے نمٹنے اور عالمی ادارہ صحت کی جانب سے 2030 تک دنیا بھر سے اس وبائی مرض کے خاتمے کے ہدف کے حصول کے لیے پرعزم ہیں عوامی آگاہی میں اضافہ کرکے ہیپاٹائٹس کے انفیکشن سے…
مرحوم بخت محمد درانی کی ہمشیرہ قضائے الہی سے انتقال کر گئی
کوئٹہ:۔مرحوم بخت محمد درانی کی ہمشیرہ قضائے الہی سے انتقال کر گئی ہیں مرحومہ ڈاکٹر نزیر احمد ڈین بیوٹمز، زبیر احمد درانی کمانڈنٹ بی سی لورلائی، منصور احمد درانی محکمہ کھیل، ظہور احمد درانی اور نصیر احمد درانی کی پھوپھی تھی مرحومہ کی روح کے…
سیکرٹری محنت و افرادی قوت عبدالخالق مندوخیل نے کہا ہے کہ منسٹریل اسٹاف حکومتی مشینری میں ریڑھ کی ہڈی…
کوئٹہ: سیکرٹری محنت و افرادی قوت عبدالخالق مندوخیل نے کہا ہے کہ منسٹریل اسٹاف حکومتی مشینری میں ریڑھ کی ہڈی حیثیت رکھتی ہیں ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کرینگے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایپکا افرادی قوت تربیت کے رہنما عبدالحنان کاکڑ کی…
چمن شہر میں کانگو وائرس سے بچاو اسپرے مہم کے سلسلے میں آج شہر کے مختلف مویشی منڈیوں اور فارمز میں…
چمن:چمن شہر میں کانگو وائرس سے بچاو اسپرے مہم کے سلسلے میں آج شہر کے مختلف مویشی منڈیوں اور فارمز میں اسپرے کا سلسلہ جاری رہا سیکریٹری لائیو اسٹاک محمد طیب لہڑی، ڈی جی لائیو اسٹاک ڈاکٹرغلام رسول تاج اور ڈائریکٹر پلاننگ ڈاکٹر محمد فاروق ترین…
نگران وزیر صحت بلوچستان ڈاکٹر امیر محمد خان جوگیزئی کا وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعاد خالد نیاز سے…
کوئٹہ: نگران وزیر صحت بلوچستان ڈاکٹر امیر محمد خان جوگیزئی کا وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعاد خالد نیاز سے ٹیلیفونک رابط نگران وزیر صحت بلوچستان نے سندھ گورنمنٹ کو سول ہسپتال کوئٹہ میں کانگو وائرس کے پھیلاو¿ کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا انہوں نے…
کورٹ بلوچستان کے حکم اور سیکرٹری ٹرانسپورٹ بلوچستان یاسر خان کاکڑ،کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات کی…
کوئٹہ:ہائی کورٹ بلوچستان کے حکم اور سیکرٹری ٹرانسپورٹ بلوچستان یاسر خان کاکڑ،کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات کی ہدایت پر سیکرٹری آر ٹی اے کوئٹہ منظور احمد اور ایس پی سریاب سرکل عاصم شاہ کی نگرانی میں آر ٹی اے عملے اور ٹریفک پولیس پر مشتمل…
وزیر داخلہ بلوچستان میر محمد زبیر جمالی نے محکمہ پی ڈی ایم اے ،پولیس فورس کو بارش سے متاثرہ شہریوں…
کوئٹہ:وزیر داخلہ بلوچستان میر محمد زبیر جمالی نے محکمہ پی ڈی ایم اے ،پولیس فورس کو بارش سے متاثرہ شہریوں کی مدد کیلئے امدادی سرگرمیوں میں بھرپور شرکت کرنے کیلئے ہدایات دی انہوں نے اس ضمن میں افسران اور اہلکار خود فیلڈ میں جا کر ریسکیو اینڈ…
