Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کوئٹہ میں کانگو وائرس کی نئی قسم کے پھیلاؤ کو روکنے…

کوئٹہ:نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کوئٹہ میں کانگو وائرس کی نئی قسم کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے محکمہ صحت اور محکمہ لائیو اسٹاک کو ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھانے اور  وائرس سے متعلق عوام الناس خصوصاً مال مویشیوں کی…

ضلعی ناظم صحت قلات ڈاکٹر محمد نسیم لانگو نے حالیہ کوئٹہ میں کانگو وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد اور…

قلات:- ضلعی ناظم صحت قلات ڈاکٹر محمد نسیم لانگو نے حالیہ کوئٹہ میں کانگو وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد اور محکمہ صحت بلوچستان کے احکامات پر ضلع قلات کے لئیے کانگو وائرس کا الرٹ جاری کردیا ہے انہوں نے تمام سرکاری اور نجی ہسپتالوں بی ایچ یوز…

ممتاز سیاسی و قبائلی رہنما ارباب سردار علی کاسی کی تیسری برسی

ممتاز سیاسی و قبائلی رہنما ارباب سردار علی کاسی کی تیسری برسی آج بروز پیر انتہائی عقیدت و احترام سے مرحوم کے رہائشگاہ واقع جائنٹ روڈ کوچہ ارباب شیر علی میں منائی جائے گی۔ مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی دوپہر 12 بجے سے 3 بجے تک ہوگی۔…

کانگو وائرس کا خطرہ

احتیاط برتیں، یہ جان لیوا ہو سکتا ہے یاد رکھیئے کہ مین کا نگو ہیمرجک بخار چیچڑی یا پسو کے کاٹنے سے پھیلتا ہے جس نے متاثرہ مویشی ( گائے، بکری، بھیڑ، اونٹ ، دنبہ ) سے چپک کر اس کا خون چو ساہو۔ اس کے علاوہ یہ وائرس متاثرہ مویشی کی قربانی کے…

کانگو بخار کے حالیہ پھیلاؤ اور خطرات کی روشنی میں، اس بیماری کی منتقلی کو روکنے کے لیے ہر ایک کو…

کوئٹہ:کانگو بخار کے حالیہ پھیلاؤ اور خطرات کی روشنی میں، اس بیماری کی منتقلی کو روکنے کے لیے ہر ایک کو آگاہ کرنا اور اقدامات کرنا بہت ضروری ہے عوام الناس سے التماس ہے کہ وہ کانگو بخار کے روک تھام میں اپنا کردار ادا کریں۔ کانگو بخار ایک خطر…

ایڈیشنل چیف سکریٹری داخلہ زاھد سلیم، کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ(ر)…

کوئٹہ: ایڈیشنل چیف سکریٹری داخلہ زاھد سلیم، کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ(ر) سعد بن اسد نے ضلعی انتظامیہ اور کسٹم کے زیر نگرانی قائم سستا بازار سٹال کا معائنہ کیا۔اس موقع پر سٹال میں کسٹم اور ضلعی انتظامیہ کی…

محکمہ صحت حکومت بلوچستان

کوئٹہ: محکمہ صحت حکومت بلوچستان نے کوئٹہ کے سنڈیمن صوبائی ہسپتال کے میڈیسن ICU میں کریمین کانگو ہیمرجک فیور (CCHF) کے پھیلنے سے نمٹنے کے لیے فوری کارروائی کی ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے، محکمہ صحت بلوچستان نے گیارہ…

سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان نے ٹریژری کئیر ہسپتالوں کے ایم ایسز، انٹیگریٹڑ ایمرجنسی رسپانس ٹیم،…

کوئٹہ: سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان نے ٹریژری کئیر ہسپتالوں کے ایم ایسز، انٹیگریٹڑ ایمرجنسی رسپانس ٹیم، ڈبلیو ایچ او اور محکمہ صحت کے مختلف اسٹیک ہولڈرز سے کانگو وائرس سے بچاو اور اقدامات کے مشاورتی سیشن سے خطاب کیا، خطاب میں انہوں نے…

وزیر صحت بلوچستان ڈاکٹر امیر محمد جوگیزئی کا محکمہ صحت کے اعلی حکام اور ہسپتالوں کے ایم ایسز کے ساتھ…

کوئٹہ:نگران وزیر صحت بلوچستان ڈاکٹر امیر محمد جوگیزئی کا محکمہ صحت کے اعلی حکام اور ہسپتالوں کے ایم ایسز کے ساتھ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کانگو وائرس کی تشخیص کے لیے لیب ٹیسٹ کے استعداد کار میں فوری اضافہ کیا جا رہا ہے کانگو وائرس کی…

نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر امیر محمد خان جوگیزئی کا پیشہ ورانہ فرائض کی ادائیگی کے دوران کانگو…

کوئٹہ: نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر امیر محمد خان جوگیزئی کا پیشہ ورانہ فرائض کی ادائیگی کے دوران کانگو وائرس سے شہید ہونے والے ڈاکٹر شکراللہ جان کے خاندان سے اظہار تعزیت و افسوس کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر شکر اللہ محکمہ صحت کے سئنیر اور…