Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

یونین کونسل 31 ساکران کی مخصوص نشستوں پر ووٹنگ، بھوتانی پینل نے برتری حاصل کرلی

 یونین کونسل 31 ساکران کے مخصوص نشستوں پر ووٹنگ تینوں اراکین دو دو ووٹ سے برابر فیصلہ قراندازی پر آیا بھوتانی پینل دو نشستوں سے برتری لے گیا۔ اس سلسلے میں منگل کے روز یونین کونسل 31 ساکران کے مخصوص نشستوں کے لئے ووٹنگ ہوا جس میں ایک ایک…

عوام پر مزید 33 ارب کا بوجھ ڈالنے کی تیاری، بجلی 1 روپے 83 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست جمع

پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کے بلوں میں اضافے سے ستائے عوام پر مزید 33 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری کر لی گئی ہے۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے بجلی 1 روپے 83 پیسےمہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کر…

نگران وزیر اطلاعات بلوچستان، جی ایم پی ٹی وی کوئٹہ مرکز وفد ملاقات 

کوئٹہ 20 ستمبر۔ نگران وزیر اطلاعات بلوچستان، جی ایم پی ٹی وی کوئٹہ مرکز وفد ملاقات نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی سے جنرل مینجر پاکستان سید فہیم شاہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں نگران صوبای وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے پی ٹی وی کوئٹہ…

سابق وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق سیکریٹری جنرل ڈاکٹر غلام حسین سے ان کی رہائش گاہ پر…

سابق وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق سیکریٹری جنرل ڈاکٹر غلام حسین سے ان کی رہائش گاہ پر چیف ایڈیٹر ڈیلی دی انڈیپنڈینٹ سید فاروق شاہ اور پیپلزپارٹی کے بانی کارکن غلام حیدر شیخ نے ملاقات کی

پنجاب سے تعلق رکھنے والی سابقہ ایم این اے و معروف سماجی رہنما روبینہ شاہین وٹو نے پیپلز پارٹی میں…

پنجاب سے تعلق رکھنے والی سابقہ ایم این اے و معروف سماجی رہنما روبینہ شاہین وٹو نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ بلاول ہائوس لاہور میں روبینہ شاہین وٹو کی پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں روبینہ…

ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر)جمیل احمد نے کہا ہے کہ عوام کے لیے صفائی اور ستھرائی کی فضاءکا قیام اولین ترجیحات…

ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر)جمیل احمد نے کہا ہے کہ عوام کے لیے صفائی اور ستھرائی کی فضاءکا قیام اولین ترجیحات کا حصہ ہے ایک بہتر قوم کی تشکیل کے لیے صحت مندانہ ماحول کی موجودگی اہمیت کی حامل ہےان خیالات کا اظہار انہوں نے شہر میں صفائی کی صورتحال کا…

صوبائی محتسب بلوچستان کا ادارہ عوام کو فوری اور مفت انصاف کی فراہمی کیلئے پر عزم طریقے سے مصروف عمل

صوبائی محتسب بلوچستان کا ادارہ عوام کو فوری اور مفت انصاف کی فراہمی کیلئے پر عزم طریقے سے مصروف عمل ہے لہذٰا اس ضمن میں ضلع بارکھان کی معمر خاتون مسما? نسیم اختر نے صوبائی محتسب کے دفتر میں مقدمہ دائر کیا کہ ان کے بیٹے محمد نعیم نے بی اینڈ…

نگران وزیر داخلہ بلوچستان محمد زبیر جمالی کا ڈاٹریکٹریٹ سول ڈیفنس کا دور

نگران وزیر داخلہ بلوچستان محمد زبیر جمالی کا ڈاٹریکٹریٹ سول ڈیفنس کا دور ڈائریکٹر سول ڈیفنس روفو جان نے وزیر داخلہ کا استقبال موجودہ حالات میں سول ڈیفنس کے رضاکاروں اہمیت مزید بڑھ گئی ہے، نگران وزیر داخلہ نگران وزیر داخلہ کو محکمہ کے…

ڈپٹی کمشنرقلات حافظ محمدقاسم کاکڑ کے زیر صدارت امن وامان سے متعلق اہم اجلاس منعقدہوا

ڈپٹی کمشنرقلات حافظ محمدقاسم کاکڑ کے زیر صدارت امن وامان سے متعلق اہم اجلاس منعقدہوا اجلاس میں ایس پی قلات بابرمشتاق ڈی ایس پی منظوراحمدمینگل ڈی ایس پی میر فیصل رشید ایس ایچ او قلات لیویز رسالدار جان محمدلانگو ایس ایچ او قلات پولیس حبیب…

نصیرآباد میں عوام کو سستے داموں سبزی فروٹ کی فراہمی اور سرکاری نرخ ناموں پر مکمل طور پر عملدرآمد کو…

نصیرآ باد19ستمبر:-نصیرآباد میں عوام کو سستے داموں سبزی فروٹ کی فراہمی اور سرکاری نرخ ناموں پر مکمل طور پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کےلیے ایک اجلاس ڈپٹی کمشنر نصیرآباد بتول اسدی کی زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ مراد جمالی…