Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کوہلو: پی پی ایچ آئی کے تحت 16 آسامیوں پر میرٹ پر تقرریاں
کوہلو: پی پی ایچ آئی کوہلو کے تحت ٹیسٹ اور انٹرویوز کے بعد 16 سے زائد تکنیکی و غیر تکنیکی آسامیوں پر میرٹ کی بنیاد پر تقرریاں مکمل کر لی گئیں۔
ڈی ایم پی پی ایچ آئی مجیب الرحمن کاکڑ کے مطابق یہ اقدام وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایات کے تحت کیا…
بلوچستان: ماحولیاتی بحران سے نمٹنے کے لیے “گرین بلوچستان” مہم کا آغاز
کوئٹہ: صوبائی مشیر ماحولیات نسیم الرحمن خان ملاخیل نے کہا ہے کہ بلوچستان شدید ماحولیاتی تبدیلیوں کی زد میں ہے، جس سے پانی کی قلت اور زرعی زمینوں کی تباہی جیسے مسائل بڑھ رہے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ حکومت نے “گرین بلوچستان” مہم کے تحت…
خضدار: 3700 امیدواروں کے لیے شفاف تحریری ٹیسٹ کا انعقاد
خضدار: انجینئرنگ یونیورسٹی خضدار میں محکمہ فنانس قلات ڈویژن کے اسسٹنٹ کمپیوٹر آپریٹرز کی آسامیوں کے لیے تحریری ٹیسٹ مکمل شفافیت کے ساتھ منعقد کیا گیا، جس میں تقریباً 3700 امیدواروں نے شرکت کی۔
امتحانی عمل کی نگرانی رجسٹرار ڈاکٹر جلال شاہ…
بلوچستان ریونیو اتھارٹی کی مانیٹرنگ مہم تیز، ریسٹورنٹس میں POS سسٹم چیکنگ
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب احمد نوشیروانی کی ہدایات پر بلوچستان ریونیو اتھارٹی کی صوبہ بھر میں مانیٹرنگ مہم جاری ہے۔ اس سلسلے میں مختلف ریسٹورنٹس کا دورہ کیا گیا جہاں OPTP اور Master Biryani…
بائی پاس پر دھرنا ختم، صوبائی وزیر داخلہ کے کامیاب مذاکرات
کوئٹہ: وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو بائی پاس پر جاری احتجاجی دھرنے میں پہنچ گئے جہاں حکومتی وفد اور مظاہرین کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ مذاکرات کے بعد شرکاء نے دھرنا ختم کرکے ٹریفک کے لیے سڑک بحال کردی۔
اس موقع پر رکن صوبائی…
جیکب آباد: چرس کیس، اغوا اور پولیس الزامات — مختلف واقعات پر شہری و قانونی ردعمل
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
جیکب آباد: سول لائن تھانے میں چرس کیس میں گرفتار خاتون حسینہ لاشاری نے عدالت میں پولیس پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ ان کے خلاف مبینہ طور پر رشوت لے کر جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ…
جیکب آباد: ایم ڈبلیو ایم علامہ مقصود ڈومکی کی قیادت میں ایران کی حمایت میں ریلی نکالی جارہی ہے
جیکب آباد: ایم ڈبلیو ایم علامہ مقصود ڈومکی کی قیادت میں ایران کی حمایت میں ریلی نکالی جارہی ہے
قلعہ عبداللہ میں پوست کے خلاف آپریشن تیز، ہزاروں ایکڑ فصل تلف
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
قلعہ عبداللہ: ڈپٹی کمشنر منور حسین مگسی کی ہدایات پر ضلع بھر میں پوست کے خاتمے کی مہم کامیابی سے جاری ہے، جس کے دوران ہزاروں ایکڑ پر کاشت شدہ فصل کو تلف کر دیا گیا۔
ضلعی انتظامیہ، پولیس، اینٹی نارکوٹکس فورس اور دیگر…
چمن میڈیا سیل کے لیے ضابطہ اخلاق جاری، غیر متعلقہ مواد پر پابندی عائد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
چمن: ڈسٹرکٹ میڈیا سیل چمن کی جانب سے صحافیوں کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کرتے ہوئے واضح کیا گیا ہے کہ گروپ صرف ضلعی انتظامیہ سے متعلق امور، عوامی مسائل اور ترقیاتی سرگرمیوں کی نشاندہی کے لیے استعمال کیا جائے۔
انتظامیہ…
بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام کی بہتری کیلئے اسپتالوں کا معائنہ، سہولیات مؤثر بنانے پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کی ہدایات پر بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام اور اسٹیٹ لائف انشورنس کی مشترکہ ٹیم نے سول ہسپتال اور اولڈ ٹراما سینٹر کا دورہ کیا۔
دورے کے دوران مختلف شعبہ جات کا جائزہ لیا گیا اور…
