Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

موسیٰ خیل میں تین روزہ مفت طبی کیمپ، 700 سے زائد مریض مستفید

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ موسیٰ خیل: ضلعی انتظامیہ موسیٰ خیل اور کالج آف یوتھ ایکٹیوزم اینڈ ڈویلپمنٹ کے اشتراک سے یونین کونسل غڑیاسہ اور درگ میں تین روزہ مفت طبی کیمپوں کا انعقاد کیا گیا، جس میں 700 سے زائد مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کی…

سنجاوی بازار میں سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کا آغاز، امن و امان کے قیام میں اہم پیش رفت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سنجاوی: صوبائی وزیر کموڈیٹیز مینجمنٹ و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد خان دومڑ کی خصوصی ہدایات پر سنجاوی بازار میں جدید سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کا منصوبہ شروع کر دیا گیا ہے، جس کا مقصد شہریوں کی جان و…

ہزارگنجی فائرنگ: صوبائی قیادت کی شدید مذمت، متاثرین کو انصاف کی یقین دہانی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: ہزارگنجی میں پیش آنے والے فائرنگ کے افسوسناک واقعے پر صوبائی قیادت نے شدید ردعمل دیتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و صوبائی وزیر حاجی میر…

ہزار گنجی واقعہ، وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ (12 اپریل 2026) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ہزار گنجی فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ داخلہ اور آئی جی پولیس سے فوری رپورٹ طلب کر لی ہے۔ انہوں نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بزدلانہ…

ہزار گنجی فائرنگ، وزیرداخلہ کا نوٹس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ (12 اپریل 2026) صوبائی وزیرداخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے ہزار گنجی میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ انہوں نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے افسوس اور دکھ کا اظہار کیا…

رکھنی بازار اپ گریڈیشن منصوبہ منظور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ (12 اپریل 2026) حکومت بلوچستان نے رکھنی بازار کی جامع بہتری، تزئین و آرائش اور ترقیاتی منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ اس منصوبے کا مقصد علاقے میں معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینا، تجارتی نظام کو جدید بنانا اور عوام کو…

بارکھان پولیس کی بڑی کامیابی، مبینہ غیرت کے نام پر قتل کا مرکزی ملزم گرفتار

بارکھان: بارکھان پولیس نے مبینہ غیرت کے نام پر خاتون کے قتل کے مقدمے میں بڑی پیش رفت کرتے ہوئے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ روز گلودامان کے علاقے میں پیش آیا تھا، جہاں ایک خاتون کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر…

گوادر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، 35 ہزار بچوں کو ہدف مقرر

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ نے اپریل 2026 کی قومی انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں ایک بچے کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر مہم کا آغاز کیا گیا۔ ضلعی محکمہ صحت کے مطابق مہم کے دوران 35…

لورالائی میونسپل کمیٹی کی کارکردگی نمایاں، نئی مشینری اور ترقیاتی منصوبے شروع

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لورالائی میں میونسپل کمیٹی کے زیر اہتمام تقریب میں شہری سہولیات اور ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ تقریب میں ایم پی اے حاجی محمد خان طور اتمانخیل نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ چیئرمین اور چیف آفیسر نے…

گوادر میں وومن بازار کے قیام پر اہم اجلاس، خواتین کی معاشی خودمختاری پر پیش رفت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر میں خواتین کے لیے محفوظ اور باوقار کاروباری پلیٹ فارم "وومن بازار" کے قیام کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفس میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمہ ویمن ڈیولپمنٹ سمیت مختلف اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی اور منصوبے کے…